میانمار: فوجی حکومت نے آنگ سان سوچی کی پارٹی کو تحلیل کر دیا
ینگون(پاک ترک نیوز) میانمار کی فوجی حکومت نے گرفتار رہنما آنگ سان سوچی کی جماعت کو تحلیل کردیا۔ سرکاری میڈیا پرجاری بیان میں کہا گیا ہے کہ 40 پارٹیاں آخری تاریخ تک رجسٹریشن کرانے میں ناکام رہیں جس کے بعد وہ خود بخود تحلیل ہو گئی ہیں۔ فوجی حکومت نے رجسٹریشن کے لیے دی […]