Browsing tag

#mayor

میکسیکو :انتخابی ریلی کے دوران میئر کا امیدوار قتل

میسکیکو سٹی (پاک ترک نیوز) میکسیکو کی گوریرو ریاست میں انتخابی ریلی کے دوران میئر کے امیدوار کو گولی مار کر ہلاک کر دیا گیا۔ میکسیکو کی جنوبی گوریرو ریاست میں ایک انتخابی ریلی میں میئر کے امیدوار کو گولی مار کر ہلاک کر دیا گیا ہے۔ الفریڈو کیبریرا کو کویوکا ڈی بینیٹیز قصبے میں […]

پاکستانی نژاد فوزیہ جنجوعہ نیوجرسی کے شہر ماؤنٹ لوریل کی پہلی میئر منتخب

ماؤنٹ لوریل(پاک ترک نیوز) پاکستانی نژاد امریکن فوزیہ جنجوعہ امریکی ریاست نیوجرسی کے شہر ماؤنٹ لوریل میں میئر منتخب ہو گئیں۔ پہلی پاکستانی امریکن میئر فوزیہ جنجوعہ نے شوہر اور 4 بچوں کی موجودگی میں قرآن کریم پر حلف لیا۔ پاکستانی نژاد فوزیہ جنجوعہ نے کہا کہ انہیں پاکستانی پس منظر پر فخر ہے، یہ […]

کلچدار اولو نے انقرہ کے پارٹی مئیر منصوریاوا کی دوبارہ نامزدگی کا اعلان کر دیا

انقرہ (پاک ترک نیوز) ترکیہ کی مرکزی اپوزیشن جماعت ریپبلکن پیپلز پارٹی (سی ایچ پی) کے رہنما کمال کلچدار اولونے باضابطہ طور پر اعلان کیا ہے کہ منصور یاوا ایک بار پھر دارالحکومت انقرہ میں اگلے سال مارچ میں ہونے والے بلدیاتی انتخابات میں میئر کے عہدے کے لیے پارٹی کے امیدوار ہوں گے۔ کلچدار […]

شامی مہاجر نے جرمن قصبے کے میئر کے عہدے کا حلف اٹھا لیا

برلن (پاک ترک نیوز) جنگ زدہ شام سے تعلق رکھنے والے ایک مہاجر نے جرمن قصبے کے میئر کا حلف اٹھا کر تاریخ رقم کر دی ہے۔ ریان الشیبل نے میونسپل کونسل کے ایک پختہ اجلاس میں اسٹٹ گارٹ شہر سے 30کلومیٹر (18.6 میل) دور واقع قصبے Ostelsheim کے میئر کے طور پر حلف لیا۔ […]

مرتضیٰ وہاب میئر کراچی منتخب

کراچی(پاک ترک نیوز) میئر کراچی کیلئے ہونے والے انتخاب میں پیپلز پارٹی کے مرتضیٰ وہاب نے میدان مارلیا۔ ڈپٹی میئر کا تاج بھی پیپلزپارٹی کے سلمان عبداللہ مراد کے سر سج گیا ہے۔ کراچی کے میئر اور ڈپٹی میئر کے انتخاب کیلئے جماعت اسلامی اور پیپلز پارٹی کے امیدوار آج میدان میں اترے۔ ڈپٹی میئر […]

میئر کراچی کا انتخاب، جماعت اسلامی اور پیپلز پارٹی کے امیدوار آج میدان میں اتریں گے

کراچی(پاک ترک نیوز) کراچی کے میئر اور ڈپٹی میئر کے انتخاب کیلئے پولنگ جاری ہے ۔ میئر اور ڈپٹی میئر کراچی کیلئے پیپلزپارٹی کے مرتضیٰ وہاب اور جماعت اسلامی کے حافظ نعیم کے درمیان کانٹے کا مقابلہ متوقع ہے۔ کراچی کے آرٹس کونسل آڈیٹوریم کوپولنگ سٹیشن قرار دیا گیا ہے جہاں تقریباً 303 منتخب افراد […]

مسلمان میئر کو وائٹ ہاؤس میں عید کی تقریب میں شرکت سے روک دیا گیا

  واشنگٹن (پاک ترک نیوز) امریکہ کی خفیہ سروس نے ایک مسلمان میئر کو وائٹ ہاؤس میں صدر جو بائیڈن کے ساتھ رمضان کے مقدس مہینے کے اختتام پر تاخیر سے ہونے والی تقریب میں شرکت سے روک دیا۔ عید الفطر کی تقریب کے لیے وائٹ ہاؤس پہنچنے سے کچھ دیر قبل میئر محمد خیر […]

روسی فوجیوں نے یوکرینی شہر ملیتوپول کے میئر کو اغوا کرلیا

کیف (پاک ترک نیوز) یوکرین نے الزام لگایا ہے کہ روسی فوجیوں نے تعاون نہ کرنے پر ملیتوپول شہر کے میئر کو اغوا کرلیا۔ یوکرینی پارلیمنٹ کے آفیشل ٹوئٹر پر بیان جاری کیا گیا ہے 10روسی فوجیوں نے تعاون نہ کرنے پر میئر کو اغواکرلیا ہےکیونکہ انہوں نے دشمن کے ساتھ تعاون کرنے سے انکار […]