Browsing tag

#mdimf

پاکستانی وفد اگلے ہفتے امریکا میں آئی ایم ایف کی ایم ڈی سے ملاقات کریگا

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) وفاقی وزیرخزانہ محمد اورنگزیب اگلے ہفتے واشنگٹن میں آئی ایم ایف کی (ایم ڈی) مینجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیو کے علاوہ جونیئر لیول کے امریکی حکام سے ملاقاتیں کرینگے۔ وزیرخزانہ کی سربراہی میں امریکا جانے والے پاکستانی وفد میں گورنر اسٹیٹ بینک، جمیل احمد، سیکریٹری خزانہ امداد اللہ بوسال، سیکرٹری اقتصادی امورڈاکٹر […]

معاہدے کی خلاف ورزی برداشت نہیں کروں گا ، شہباز شریف کی ایم ڈی آئی ایم ایف سے ٹیلیفونک گفتگو

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) وزیر اعظم شہباز شریف نے آئی ایم ایف کی ایم ڈی کرسٹالینا جارجیوا سے ٹیلیفونک رابطہ کرکے پاکستان کے لیے 3 ارب ڈالر کا بیل آؤٹ پیکج منظور کرنے میں کردار ادا کرنے پر شکریہ ادا کیا۔ وزیراعظم نے گفتگو میں کہا کہ میں نے آج صبح بھی اپنی معاشی ٹیم […]

پاکستان کو نئے پروگرام پر پوری لگن سے عمل کرنا ہو گا، ایم ڈی آئی ایم ایف

نیویارک(پاک ترک نیوز) عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کی منیجنگ ڈائریکٹر (ایم ڈی) کرسٹالینا جارجیوا نے کہا ہے کہ نیا سٹینڈ بائی ارینجمنٹ پروگرام پاکستان کے لیے میکرو اکنامک استحکام لانے کا موقع ہے اور پاکستان کو اس پروگرام پر پوری لگن سے عمل کرنا ہوگا۔ ایم ڈی آئی ایم ایف کرسٹالینا جارجیوا نے […]

وزیراعظم شہباز شریف فرانس روانہ ، ایم ڈی آئی ایم ایف سے ملاقات متوقع

اسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیراعظم شہباز شریف فرانسیسی صدر ایمانول میکرون کی دعوت پر فرانس کے دو روزہ دورے پر روانہ ہوگئے ۔وزیراعظم کی دورے کے دوران ایم ڈی آئی ایم ایف سے ملاقات بھی متوقع ہے ۔ وزیراعظم شہباز شریف دورہ فرانس کے دوران وزیراعظم گلوبل فنانسنگ پیکٹ کے سربراہی اجلاس میں شرکت کریں […]