Browsing tag

#mecca

28مئی کوسورج بیت اللہ شریف کے اوپر سے گزرے گا قبلہ رخ کا تعین کیا جا سکے گا

  لاہور(پاک ترک نیوز) 28مئی کوسورج بیت اللہ شریف کے اوپر سے گزرے گا قبلہ رخ کا تعین کیا جا سکے گا۔ 28مئی کو اتوار کے دن دوپہر کے وقت بیت اللہ شریف کا سایہ نہیں ہو گا اور دنیا بھر کے سایوں کا رخ بیت اللہ شریف کی جانب ہو گا اس روز قبلہ […]

طواف اور صفا و مروہ کی سعی میں معذور اور معمر زائرین کیلئے الیکٹرک گاڑی کی سہولت متعارف

مکہ مکرمہ (پاک ترک نیوز) مکہ مکرمہ حرمین شریفین انتظامیہ الیکٹرک وہیل چئیرز کے بعد خانہ کعبہ کے طواف اور صفا و مروہ کی سعی میں معذوروں اور معمر زائرین کی آسانی کے لیے الیکٹرک گاڑی کی سہولت فراہم کر دی ہے۔ حرمین شریفین جنرل پریذیڈنسی کی ویب سائٹ کے مطابق یہ گاڑی 2.98 میٹر […]

مکہ بس سروس کا آخری تجرباتی مرحلہ بھی مکمل ہوگیا

مکہ مکرمہ (پاک ترک نیوز) مکہ مکرمہ رائل کمیشن کے ماتحت مشترکہ مواصلاتی مرکز نے کہا ہے کہ مکہ بس سروس کا آخری تجرباتی مرحلہ بھی مکمل ہوگیاہے۔آخری مرحلے میں مسجد الحرام کے اطراف مرکزی علاقے کو مکہ مکرمہ کے متعدد اہم مقامات سے جوڑنے کے لیے روٹ 3، 10 اور گیارہ کو موثر کیا […]

مناسک حج کا آج سے آغاز ،10لاکھ عازمین حج منیٰ روانہ ہونا شروع

  مکہ المکرمہ(پاک ترک نیوز) رواں برس کورونا وبا کے بعد پہلی بار10لاکھ عازمین، حج کی سعادت حاصل کررہے ہیں، جن میں ساڑھے 8 لاکھ غیرملکی شامل ہیں۔ عازمین فریضہ حج کی ادائیگی کے لیے آج منیٰ کی جانب روانہ ہوں گے۔ دنیا کے مختلف ممالک سے آنے والے عازمین حج آج 7 اور کل […]