Browsing tag

#meccamukaram

خانہ کعبہ کی کلید بردار (چابی کے محافظ )بردار ڈاکٹرصالح بن زین العابدین الشیبی انتقال کرگئے

مکہ مکرمہ (پاک ترک نیوز ) خانہ کعبہ کے کلید بردار (چابی کے محافظ) ڈاکٹر شیخ صالح الشیبی انتقال کرگئے ہیں۔ کلید بردار کعبہ شریف شیخ صالح بن زین العابدین الشیبی طویل عرصے سے علیل تھے ، سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز اور ولی عہد محمد بن سلمان نے ڈاکٹر صالح بن زین العابدین […]

حج قوانین کی خلاف ورزی پرایک لاکھ 53 ہزار افراد کو واپس بھجوا دیا گیا

مکہ مکرمہ (پاک ترک نیوز) حج قوانین کی خلاف ورزی کرنے پر وزٹ ویزا کے حامل 153,000 سے زیادہ افراد کو واپس بھیجا گیا۔ سعودی عرب کے محکمہ داخلہ میں حج سکیورٹی فورسز کمانڈز نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے بتایا ہے کہ جلد حج بیت اللہ شریف خادمین الحرمین الشریفین کی سپورٹ سے سمارٹ حج […]

9 لاکھ 35 ہزار عازمین حج مکہ مکرمہ پہنچ گئے

ریاض (پاک ترک نیوز) سعودی عرب کے جنرل ڈائریکٹوریٹ آف پاسپورٹس نے اعلان کیا ہے کہ حج سیزن 2024 کے لیے اتوار دو جون تک فضائی، بحری اور زمینی راستے سے 9 لاکھ 35 ہزار966 عازمین کی مملکت میں آمد ہوچکی ہے۔ 8 لاکھ 96 ہزار287 عازمین فضائی راستے، 37 ہزار 280 زمینی اور دو […]

حج خلاف ورزیوں پر 20 ہزار زائرین کو جرمانہ

مکہ مکرمہ (پاک ترک نیوز) سعودی حکام کا کہنا ہے کہ حج کی خلاف ورزیوں پر 20 ہزار زائرین کو جرمانہ کیا گیا ہے۔ سعودی عرب کی پبلک سیکیورٹی نے تمام وزٹ ویزہ ہولڈرز کو اس سال حج کرنے کی کوشش کرنے سے خبردار کرتے ہوئے مزید کہا ہے کہ کسی بھی قسم کا وزٹ […]

سعودی عرب کا مکہ مکرمہ کے رہائشیوں کیلئے ایک روزہ حج پیکج پر غور

ریاض (پاک ترک نیوز) سعودی عرب کی جانب سے مکہ مکرمہ کے رہائشیوں کے لیے ایک روزہ حج پیکج پر غور کیا جا رہاہے ۔ غیر قانونی حجاج کو روکنے کے مقصد کے تحت سعودی عرب مقدس شہر مکہ کے مکینوں تک محدود ایک روزہ پیکج متعارف کرانے اور انہیں یوم عرفات میں شرکت کی […]

پاکستان سمیت کئی ممالک سے پہلی حج پروازیں کل سعودی عرب پہنچیں گی

ریاض (پاک ترک نیوز) پاکستان سمیت کئی ممالک سے پہلی حج پروازیں کل سعودی عرب پہنچیں گی ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان سمیت دیگر ممالک سے عازمین حج کی پہلی پروازیں کل سعودی عرب پہنچیں گی ۔افغانستان ،بھارت ،بنگلہ دیش سمیت جنوبی ایشیا کے ممالک سے بھی عازمین حج کی پہلی پروازیں کل سعودی عرب […]

حج ویزا جدہ، مدینہ اور مکہ تک محدود، کسی کام یا رہائش کی اجازت نہیں ،سعودی عرب

ریاض (پا ک ترک نیوز) سعودی عرب کا کہنا ہے کہ حج ویزا جدہ، مدینہ اور مکہ تک محدود ہے اور کسی کام یا رہائش کی اجازت نہیں ہے۔ سعودی عرب نے واضح کیا ہے کہ حج ویزا واحد ویزا ہے جو عازمین کو 2024 میں حج کے مقدس مناسک ادا کرنے کی اجازت دیتا […]

عازمین حج کیلئے پہلی بار خود کار ڈرائیونگ بس سروس کا آغاز

مکہ مکرمہ (پاک ترک نیوز) عازمین حج کی سہولت کیلئے پہلی بار خود کار ڈرائیونگ بس سروس کا آغاز کردیا گیا۔ عازمین حج کی سہولت کی خاطر رواں سال حج کے موقع پر روایتی ٹرانسپورٹ سروس کے علاوہ خود کار ڈرائیونگ بس سروس متعارف کرائی گئی ہے۔ یہ گاڑیاں خود کار طریقے سے چلنے والی […]

مکہ مکرمہ میں طوفانی بارش سے نظام زندگی درہم ،درجنوں گاڑیاں بہہ گئیں

مکہ مکرمہ (پاک ترک نیوز) مکہ مکرمہ اور گرد و نواح میں شدید طوفانی بارشوں سے سیلاب کی صورتحال پیدا ہو گئی جس کے باعث نظام زندگی درہم برہم ہوگیا ۔ متعدد گاڑیاں سیلابی پانی میں بہہ گئیں۔ بارش کے دوران بیت اللہ شریف میں روح پرور مناظر دیکھے گئے۔ عمرہ زائرین نے دوران بارش […]

اب تک 12لاکھ67ہزار زائرین عمرہ کی سعادت حاصل کر چکے ہیں، سعودی وزارت حج وعمرہ

مکہ مکرمہ (پاک ترک نیوز) رواں اسلامی سال 1444 کے آغاز یکم محرم کو شروع ہونے والے عمرہ سیزن کے آغاز سے اب تک 1,267,490 عمرہ زائرین سعودی عرب پہنچے ہیں۔ وزارت حج و عمرہ کی جمعرات کو جاری ہونے والی رپورٹ کے مطابق 880,929 عمرہ زائرین کی بھاری اکثریت ہوائی راستے سے آئی۔جبکہ بقیہ […]

مسجد الحرام کے 100ویں دروازے کو "باب الملک عبداللہ”کے نام سے منسوب کر دیا گیا

مکہ مکرمہ (پاک ترک نیوز) خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے مسجدالحرام کے سویں دروازے کو اپنے پیش رو اور مرحوم بڑے بھائی شاہ عبداللہ کے نام سے منسوب کرنے کی منظوری دے دی ہے۔ ا س بات کا اعلان کرتے ہوئےسعودی عرب میں حرمین شریفین انتظامیہ کے سربراہ اعلی شیخ ڈاکٹرعبدالرحمن السدیس […]