Browsing tag

#media

چیمپئنز ٹرافی 2025، افغان کرکٹرز نے بھارتی میڈیا کا جھوٹ بے نقاب کردیا

لاہور(پاک ترک نیوز) افغان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں نے واضح کیا ہے کہ وہ چیمپئنز ٹرافی 2025 میں شرکت کے لیے پاکستان ضرور آئیں گے۔ رحمان اللہ گرباز اور محمد نبی نے بھارتی میڈیا کے جھوٹ کو نقاب کرتے ہوئے سوشل میڈیا پر وائرل خبروں کی تردید کی۔ دونوں کھلاڑیوں نے پاکستان آکر چیمپئنز ٹرافی […]

"چیمپئینز ٹرافی 2025؛ بھارتی بورڈ حکومتی انکار کا تحریری ثبوت فراہم کرے”

لاہور(پاک ترک نیوز) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے بھارتی بورڈ (بی سی سی آئی) سے چیمپئینز ٹرافی 2025 کیلئے بھارتی حکومت کی جانب سے پاکستان ناجانے دینے سے انکار کا تحریری ثبوت مانگ لیا۔ پی سی بی کے اعلیٰ حکام کا کہنا ہے کہ ‘اگر ہندوستانی حکومت چیمپیئنز ٹرافی 2025 کیلئے پاکستان کے […]

سیاست میں کوئی دوست دشمن نہیں، ہم بات چیت چاہتے ہیں،بیرسٹر گوہر

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی ) کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ سیاست میں کوئی دوست دشمن نہیں ہوتا، ہم بات چیت چاہتے ہیں۔ اجلاس میں شرکت کے لیے کے پی ہاؤس پہنچنے پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر گوہر نے کہا کہ مولانا فضل الرحمٰن […]

ایرانی صدر ابراہیم رئیسی، وزیرخارجہ اور رفقا کی نماز جنازہ ادا، ہزاروں افراد کی شرکت

تہران (پاک ترک نیوز) ایرانی صدر ابراہیم رئیسی، وزیرخارجہ اور رفقاء کی نماز جنازہ تہران میں ادا کردی گئی۔ ایرانی صدر ابراہیم رئیسی اور ان کے ساتھیوں کی میتیں طیارے کے ذریعے تبریز سے تہران لائی گئیں، ایئرپورٹ پر جاں بحق ایرانی صدر کو گارڈ آف آنر پیش کیا گیا۔سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای […]

میڈیا کو توہینِ عدالت پر مبنی مواد نشر کرنے سے باز رہنا چاہیے، سپریم کورٹ

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) سپریم کورٹ کا کہنا ہے کہ میڈیا کو توہینِ عدالت پر مبنی مواد نشر کرنے سے باز رہنا چاہیے۔ سپریم کورٹ نے فیصل واوڈا اور مصطفی کمال توہینِ عدالت کیس کا تحریری حکم نامہ جاری کردیا، جس میں عدالت نے کہا کہ توہینِ عدالت پر مبنی مواد نشر کرنے والے یا […]

اسرائیل آج ایران پر جوابی حملہ کر سکتا ہے۔ امریکی میڈیا کا دعویٰ

واشنگٹن (پاک ترک نیوز) اسرائیل کی جانب سے ایران کے خلاف جوابی کاروائی کی تیاری ہو رہی ہے جو آج شب بھی ہو سکتی ہے۔ جس کے لئے اسرائیلی فضائیہ تیاری میں مصروف ہے۔ امریکی میڈیا کے مطابق امریکیحکومت کےعہدیداروں کی جانب سے صحافیوں کے رابطہ کرنے پر ایسے اشارے دئیے گئےہیں جن سے یہ […]

پاکستان سی پیک کے دوسرے مرحلے کی طرف بڑھنے کیلئے تیار ہے،وزیراعظم شہبازشریف

اسلام آباد (پاک تر ک نیوز) وزیراعظم شہبازشریف کا کہناہےکہ پاکستان سی پیک کے دوسرے مرحلے کی طرف بڑھنے کیلئے تیار ہے۔پاکستان، چین مشترکہ ترقی اور خوشحالی کے لیے مل کر آگے بڑھیں گے۔ وزیراعظم شہباز شریف کا وزارت عظمیٰ کا عہدہ سنبھالنے کے بعد کسی بھی غیر ملکی میڈیا کو دیئے گئے پہلا انٹرویو […]

آئینی عہدوں پر غیر آئینی طریقے سے براجمان ہونا آئین کی پامالی ہے: بیرسٹر گوہر

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ آئینی عہدوں پر غیرآئینی طریقے سے براجمان ہونا آئین کی پامالی ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر گوہر کا کہنا تھا کہ پہلے 2 خاندان ملکی وسائل پر قابض تھے، اب جمہوری اداروں پر بھی قابض ہونے جا رہے […]

آئی ایم ایف کو خط لکھنا ملک دشمنی کے مترادف ہے: نواز شریف

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) سابق وزیراعظم اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد میاں نواز شریف کا کہناہےکہ آئی ایم ایف کو خط لکھنا ملک دشمنی کے مترادف ہے۔ پارلیمنٹ ہاؤس پہنچنے کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے نوازشریف کا کہنا تھا کہ ایسے خط بانی پی ٹی آئی عمران خان لکھ سکتے ہیں […]

خدا کا واسطہ مخلوط حکومت کا نام نہ لیں، ایک پارٹی کو مینڈیٹ ملنا ضروری ہے: نوازشریف

لاہور(پاک ترک نیوز) سابق وزیراعظم اورپاکستان مسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز شریف کا کہنا ہے کہ الیکشن میں ایک پارٹی کو پورا مینڈیٹ ملنا بہت ضروری ہے، خدا کا واسطہ ہے مخلوط حکومت کا نام نہ لیں۔ سابق وزیراعظم نواز شریف لاہور کے حلقہ این اے 128 میں ووٹ کاسٹ کرنے پہنچے جہاں […]

مہر بن منسی الزہرانی حرمین الشریفین کے امور کی جنرل پریزیڈنسی کے ترجمان مقرر کر دئیے گئے

مکہ مکرمہ(پاک ترک نیوز) مہر بن منسی الزہرانی کوحرمین الشریفین کے امور کے لیے جنرل پریزیڈنسی کا سرکاری ترجمان مقرر کیا گیا ہے۔ سعودی سرکاری میڈیا کے مطابق حرمین الشریفین کے امور کے جنرل صدر شیخ ڈاکٹر عبدالرحمن بن عبدالعزیز السدیس نے یہ تقرری کی ہے۔ اس سے قبل الزہرانی ایوان صدر میں انڈر سیکرٹری […]

جمہوری معاشروں میں آزاد میڈیا کا کردار اہم ہوتا ہے،امریکہ

واشنگٹن(پاک ترک نیوز) امریکہ کا کہناہے کہ جمہوری معاشروں میں آزاد میڈیا کا کردار اہم ہوتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق واشنگٹن میں پریس بریفنگ کے دوران امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیوملر کا کہنا تھا کہ پاکستان کے سیاسی معاملات کا امریکا سے تعلق نہیں ہے۔ میتھیو ملر نے کہا کہ پاکستانی سیاست کا معاملہ […]

میسی سعودی کلب الہلال سے معاہدہ کرنے پر رضا مند

ریا ض (پاک ترک نیوز) برطانوی میڈیا نے دعوی کیا ہے کہ لیونل میسی سعودی کلب کی پیشکش قبول کرنے پر رضامند ہوگئے ہیں اور اس حوالے سے جلد باضابطہ اعلان بھی متوقع ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق 2023 میں ارجنٹائن کو ورلڈکپ جتوانے والے لیونل میسی نے فرانسیسی کلب پیرس سینٹ جرمن (پی ایس […]

مائیکروسافٹ آج یا کل انسانی وسائل اور انجینئرنگ ڈویژنوں میں ہزاروں ملازمتوں کو ختم کرنے کا ارادہ رکھتا ہے،امریکی میڈیا

نیویارک (پاک ترک نیوز) عالمی مالیاتی حالات کی خرابی کے تناظر میںمائیکروسافٹ انسانی وسائل اور انجینئرنگ ڈویژن میں کچھ اہم عہدوں سمیت ہزاروں ملازمتوں کو ختم کرنے کا ارادہ رکھتا ہے۔ امریکی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق متوقع اقدام امریکی ٹیکنالوجی کے شعبے میں تازہ ترین ہوگی، جہاںاس وقت تک میٹا پلیٹ فارمز، ایمیزون اور […]

اسلاموفوبیا نے کینیڈا میں بھی جڑیں پھیلا لیں۔ نئی تحقیقی رپورٹ میں انکشاف

ٹورنٹو (پاک ترک نیوز) کینیڈا میں ایک حالیہ تحقیق سے انکشاف ہوا ہے کہ کینیڈین نیٹ ورکس جنہوں نے اسلامو فوبیا کو پھیلایا اور فنڈز فراہم کیے وہ ایک بین الاقوامی صنعتی شعبہ بن گئے ہیں کیونکہ اس صنعت نے صرف امریکہ میں 1.5 ارب ڈالرسالانہ کی مارکیٹ بنالی ہے۔ کینیڈا میں مقیم سماجیات، مذہب […]

ارشد شریف کی کینیا میں ناگہانی وفات پر گہر ا دکھ ہے، آئی ایس پی آر

  راولپنڈی(پاک ترک نیوز)آئی ایس پی آر کی جانب سے سینئر صحافی اور اینکر پرسن ارشد شریف کی کینیا میں ناگہانی وفات پر گہرے دکھ کا اظہار کیا گیا ہے۔ آئی ایس پی آر نے ارشد شریف کی موت پر تعزیتی بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ اللّٰہ تعالیٰ ارشد شریف کے درجات کو بلند […]

ارشد شریف کے قتل ہونے کی اصل کہانی سامنے آ گئی

اسلام آباد(پاک ترک نیوز ) کینین میڈیا نے دعوی کیا ہے کہ ارشد شریف پولیس کی گولی لگنے سے جاں بحق ہوئے ۔ کینین میڈیا کا کہنا تھا کہ ارشد شریف کے ڈرائیور کے ناکہ توڑنے پر پولیس نے فائرنگ کی، ارشد شریف کو سر پر گولی لگی جس سے وہ جانبر نہ ہوسکے۔ تفصیلات […]

ملک بھر میں پی ٹی آئی کا کارکنوں کا احتجاج ،دھرنا

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) سابق وزیراعظم عمران خان کی توشہ خانہ کیس میں نا اہلی کے بعد ملک بھر میں پی ٹی آئی کارکنوں کا احتجاج جاری ہے ۔ وفاقی دارالحکومت سمیت ملک کے اکثر شہروں میں کارکنوں گھروں سے نکل آئے اور شاہراہوں کو بند کردیا ۔ کئی مقامات پر تحریک انصاف کے […]

ترکیہ میں صحافیوں اور سوشل میڈیا کے غلط استعمال پر تین برس تک قید

انقرہ (پاک ترک نیوز)ترکیہ کی پارلیمنٹ نے میڈیا سے متعلق نیا قانون منظور کرلیا، قانون کے تحت صحافیوں اور سوشل میڈیا کے غلط استعمال پر تین برس تک قید ہوسکتی ہے۔ قانون کی دفعہ انتیس آزادی اظہار کے تعلق سے سب سے زیادہ تشویش کا باعث ہے، اس میں کہا گیا ہے کہ جو لوگ […]

اسحاق ڈار نے وزیرخزانہ کے عہدے کا حلف اٹھالیا

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما سینیٹر اسحاق ڈار نے ایوان صدر میں منعقدہ تقریب میں وفاقی وزیر خزانہ کے عہدے کا حلف اٹھا لیا ہے۔ تقریب میں صدر عارف علوی نے اسحاق ڈار سے حلف لیا۔ بدھ کو ایوان صدر میں ہونے والی حلف برداری کی تقریب میں وزیراعظم […]