Browsing tag

#MehmetPaçacı

اسلام آباد ،ترکیہ کے سفارتخانے میں ہفتہ پکوان کا آغاز

  اسلام آباد (پاک ترک نیوز) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں ترکیہ سفارت خانے میں 7 روز ’ہفتہ پکوان‘ کا آغاز کر دیا گیا جو 27 مئی تک جاری رہے گا۔ ترک سفارت خانے میں سفیر مہمت پاچاجی نے ہفتہ پکوان کا افتتاح کر دیا، انھوں نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا یہ ہفتہ […]

ترک سفیر مہمت پاچاجی کی انٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی کی شریعہ اکیڈمی آمد

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) ترکیہ کے سفیر مہمت پاچاجی نے اسلام آباد میں انٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی کی شریعہ اکیڈمی کا دورہ کیا ۔ ترکیہ کے سفیر نے شریعہ کورس کے 64ویں سیشن کے شرکاء کے ساتھ ایک انٹرایکٹو سیشن کیا۔

ترکیہ کے وزیر خارجہ 19اکتوبر کو پاکستان کا دورہ کر سکتے ہیں،ترک سفیر

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) ترکیہ کے سفیر مہمت پاجاجی کا کہنا ہے کہ ترکیہ کے وزیر خارجہ میولت چاوشولوکا 19اکتوبر کو پاکستان کادورہ کر سکتے ہیں ۔ مہمت پاجاجی نے کہا کہ ترک وزیر خارجہ کے دورہ پاکستان کے دوران دونوں ممالک کے مابین تجارت، سرمایہ کاری، دفاعی تعلقات کے فروغ پر گفتگو ہو گی۔دونوں […]