Browsing tag

#Melbourne

بلین ڈالرزانڈسٹری والی ٹیمیں پیچھے رہ گئیں ہم آگے نکل گئے ، رمیز راجہ

میلبورن (پاک ترک نیوز) پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین رمیز راجہ کا کہنا ہے کہ بلین ڈالرز انڈسٹری والی ٹیمیں پیچھے رہ گئیں پاکستان آگے نکل گیا۔لوگ ٹیم کی پرفارمنس کو انجوائے کریں اور احترام بھی کریں۔ فینز کو اس ٹیم سے بہت امیدیں ہیں۔ میلبورن میں میڈیا سے گفتگو میں پی سی بی کے […]

پاکستان بائولنگ مضبوط،ورلڈ کپ کا فائنل جیتنا کبھی بھی آسان نہیں ہوتا ،جوز بٹلر

میلبورن (پاک ترک نیوز) انگلش کپتان جوز بٹلر کا کہنا ہے کہ پاکستان کی بائولنگ لائن اپ مضبوط ہے۔ورلڈکپ فائنل جیتنا کبھی بھی آسان نہیں ہوتا ۔موسم سے متعلق بات کرتے ہوئے جوز بٹلر نے کہا کہ موسم کا اختیار ہمارے ہاتھ میں نہیں ہے تاہم بطور ٹیم کسی بھی صورتحال میں کھیلنے کو تیار […]

پاک بھارت ہائی وولیٹج میچ بارش سے متاثر ہونے کا خدشہ

میلبورن (پاک ترک نیوز) آسٹریلیا میں جاری ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں روایتی حریفوں پاکستان اور بھارت کے درمیان 23 اکتوبر کو ہونے والا میچ بارش کے باعث متاثر ہونے کا خدشہ ہے ۔ تفصیلات کےمطابق آسٹریلیا کے شہر میلبورن میں 23 اکتوبر کو ہونیوالے پاک بھارت میچ میں بارش کا امکان ہے ۔ بارش […]

آسٹریلیا نے ایشز سیریز جیت لی

میلبورن(پاک ترک نیوز) آسٹریلیا نے باکسنگ ڈے ٹیسٹ میں انگلینڈ کو ایک اننگز اور 14 رنز سے شکست دے کر ایشز سیریز اپنے نام کرلی۔ تفصیلات کے مطابق تاریخی ایشز سیریز میں انگلینڈ کی ناکامیوں کا سلسلہ تھم نہ سکا۔ تیسرے ٹیسٹ میں آسٹریلیا نے مہمان ٹیم کو ایک اننگز اور 14 رنز سے شکست […]