Browsing tag

#mercedesbenz

دبئی ڈیوٹی فری نے مزید دو غیرملکیوں کو کروڑ پتی بنا دیا

دوبئی (پاک ترک نیوز) دبئی ڈیوٹی فری کی قرعہ اندازی میںدو غیر ملکیوں نے ایک، ایک ملین ڈالر کے انعام حاصل کیے ہیں۔ ان میں ایک پاکستانی اور دوسرا قازقستان کا شہری ہے۔ اماراتی میڈیاکے مطابق دبئی ڈیوٹی فری ( ڈی ڈی ایف) کا کہنا ہے کہ ملینیئم ملینیئر کی قرعہ اندازی بدھ 31 اگست […]

مودی حکومت کے ساتھ مسائل ،ٹیسلا بھارت میں مشکلات کا شکار

نئی دہلی (پاک ترک نیوز) مودی حکومت کے ساتھ مسائل کے باعث الیکٹرک کار بنانے والی کمپنی ٹیسلا تین برس بعد بھی بھارت میں اپنی پروڈکشن کا آغاز کرنے میں کامیاب ہو سکا ۔ معروف کار ساز کمپنی نے 2019میں اپنی گاڑیاں بھارت میں فروخت کرنے کا ارادہ کیا تھا تاہم وہ تین برس بعد […]

تکنیکی خرابی ،مرسیڈیز بینز نے 8لاکھ سے زائد گاڑیاں واپس منگوالیں

برلن (پاک ترک نیوز) معروف کار ساز کمپنی مرسڈیز بینز نے تکنیکی خرابی کے باعث صارفین سے لاکھوں گاڑیاں واپس منگوالی ہیں۔کمپنی کا کہنا ہے کہ ڈیزل سے چلنے والی گاڑیاں میں تکنیکی خرابی کے باعث لیکیج کا مسئلہ پیدا ہونے کا خدشہ ہے جو آگ لگنے کا باعث بن سکتا ہے ۔اس لئے کمپنی […]

مرسڈیز کی ایک چارج میں 1000کلو میٹر چلنے والی الیکٹرک گاڑی کی نقاب کشائی

فرینکفرٹ (پاک ترک نیوز) مرسڈیز بینزنے بیٹری سے چلنےوالی گاڑیوں کے منصوبے میں ایک اہم سنگ میل عبور کرتے ہوئے اپنی نئی الیکٹرک گاڑ ی کا پروٹو ٹائپ میدان میں اتار دیا ہےجس کے بارے میںکمپنی کا کہنا ہے کہ اس کی رینج فی چارج 1,000 کلومیٹر سے زیادہ ہوگی۔ گزشتہ روز جاری ہونے والے […]