Browsing tag

#meta

ترکیہ۔ میٹا کو ہیرا پھیری پر 148000ڈالر روزانہ کا جرمانہ، ڈیٹا شیئرنگ میں پابندی

انقرہ (پاک ترک نیوز) جمہوریہ ترکیہکے مقابلے کے نگران ادارے نے اپنی جاری تحقیقات میںمیٹا پلیٹ فارمزپر ایک عبوری پابندی کا نفاذ کیا ہے جس کا مقصد اس کے انسٹا گرام اور تھریڈز پلیٹ فارمز کے درمیان ڈیٹا کے اشتراک کو روکنا ہے۔ کیونکہ یہ کمپنی کی غالب مارکیٹ پوزیشن کے ممکنہ غلط استعمال کی […]

میٹا اور ٹک ٹاک نے یورپی یونین کے ـ”گیٹ کیپر”قانون کو چیلنج کر دیا

برسلز(پاک ترک نیوز) یورپی یونینکے ٹیک فرموں کے لیے سخت قوانین کو لاگو کرنے اور صارفین کے لیے مسابقتی خدمات کوا آسان بنانے کے لئے بنائے گئے ڈیجیٹل مارکیٹس ایکٹ (ڈی ایم اے) کے تحت قائم کردہ "گیٹ کیپر” اسٹیٹس کے خلاف اپیل کرنے میںٹک ٹاک بھی میٹا کے ساتھ شامل ہوگیا ہے۔ میٹا نے […]

واٹس ایپ نے صارفین کیلئے نیا فیچر متعارف کروا دیا

کیلیفورنیا(پاک ترک نیوز) واٹس ایپ نے صارفین کیلئے نیا فیچر متعارف کروا دیا ۔ایپ واٹس ایپ نے ویڈیو کالز میں ایک اور دلچسپ فیچر کا اضافہ کر دیا۔ واٹس ایپ کی جانب سے متعارف کرائے گئے فیچر کے ذریعے صارفین ویڈیو کالز کے دوران اپنے تھری ڈی اواتار کو استعمال کر سکیں گے۔ جب صارف […]

بائیڈن نے مصنوعی ذہانت کنٹرول کرنے کیلئے بڑی کمپنیوں سے رضاکارانہ عہدنامے مانگ لئے

واشنگٹن(پاک ترک نیوز)امریکی صدر جو بائیڈن نے جمعہ کو جدید ٹیکنالوجی کو استعمال کرنے اور اس کے خطرات کو کم کرنے کے لیے جدید مصنوعی ذہانت (AI) فرموں کے رہنماؤں سے "رضاکارانہ وعدے” حاصل کیے ہیں۔ بائیڈن کے ساتھ وائٹ ہاؤس میں سات بڑی ٹیک فرموں کے رہنما شامل ہوئے، جن میں گوگل، مائیکروسافٹ، انفلیکشن […]

بدمست کھرب پتی لڑنے پر اتر آئے۔زکر برگ نے ایلون مسک کا چیلنج قبول کر لیا

واشنگٹن(پاک ترک نیوز) میٹا کے سی ای او مارک زکربرگ نے ٹویٹر کے مالک ایلون مسک سےپنجرے میںریسلنگ لڑنے پر رضامندی ظاہر کر دی ہے۔ انہوں نے سوشل میڈیا پر ایک پوسٹ میںمسک کا چیلنج قبول کرنے کا اعلان کیا ہے۔ گذشتہ شب کی گئی اپنی ایک انسٹاگرام پوسٹ میں زکر برگ نے لکھا ہے […]

کیا میں ٹوئٹر کی سربراہی چھوڑ دوں؟ ایلون مسک کاپول میں صارفین سے سوال

نیو یارک(پاک ترک نیوز) سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر کے نئے مالک امریکی ارب پتی کاروباری شخصیت ایلون مسک نے ٹویٹر پر ایک پول میں صارفین سےسوال کیا ہے کہ وہ سوشل نیٹ ورک کی انکی قیادت کے حق میں یا اس کے خلاف ووٹ دیں۔ گذشتہ شب ٹوئٹر پر ڈالے گئے اس پول […]

فیس بک کا ملکیتی ادارےمیٹاکا 11,000 لوگوں کو فارغ کرنے کا اعلان

نیویارک (پاک ترک نیوز) فیس بک کا ملکیتی ادارہ میٹا 11,000 لوگوں کو فارغ کر رہا ہے، جو کہ اس کی افرادی قوت کا تقریباً 13 فیصد ہے، کیونکہ یہ کم ہوتی ہوئی آمدنی اور ٹیک انڈسٹری کو درپیش مشکلات مقابلہ کر رہا ہے۔ میٹا کےسی ای او مارک زکربرگ نےگذشتہ روز ملازمین کو لکھے […]

ٹرکش کمپیٹیشن اتھارٹی نے میٹا پلیٹ فارمز کو 18.6 ملین ڈالر جرمانہ کر دیا

انقرہ (پاک ترک نیوز) ترکی کے مسابقتی نگران ادارے ، ٹرکش کمپیٹیشن اتھارٹی (آر کے)نے فیس بک مالک ادارے میٹا پلیٹ فارمز پر مسابقتی قانون کی خلاف ورزی کرنے پر ایک کروڑ 86لاکھ ڈالر جرمانہ عائد کردیا ہے۔ بدھ کے روز جاری ہونے والے بیان میں ٹرکش کمپیٹیشن اتھارٹی (آر کے) نے کہا ہےکہ اس […]

گوگل کا پاکستانیوں کیلئے 15ہزار سکالر شپس کا اعلان

کراچی (پاک ترک نیوز) معروف سوشل میڈیا پلیٹ فارم گوگل نے پاکستانیوں کیلئے15 ہزار اسکالر شپس کا اعلان کر دیا ۔اس کے علاوہ اسکالر شپس گوگل سرٹیفکیٹس کے تحت ڈیجیٹل ٹریننگ کے مواقع بھی فراہم کیے جائیں گے۔ اس حوالے سے گذشتہ روز جاری کردہ اعلامیہ میں بتایا گیا ہے کہ گوگل نے کیرئیر سرٹیفکیٹس […]

آئرس ادارے کی جانب سے انسٹاگرام پر 40 کروڑ 50 لاکھ یورو کا جرمانہ عائد

  ڈبلن(پاک ترک نیوز) جنرل ڈیٹا پروٹیکشن قواعد (GDPR) کی خلاف ورزی کرنے پر آئرش ڈیٹا پروٹیکشن کمیشن نے میٹا کی ذیلی کمپنی انسٹاگرام پر 40 کروڑ 50 لاکھ یورو کا جرمانہ عائد کردیا۔آئرش کمیشن کی جانب سے جرمانے کی تصدیق کردی گئی لیکن کمیشن مزید کسی قسم کا کوئی تبصرہ کرنے سے انکار کردیا۔ […]

میٹا نے میٹاورس کے لئے نئے ٹولز کی جانچ شرو ع کر دی

نیویارک ( پاک ترک نیوز) میٹانے ان لوگوں کے لیے نئے ٹولز کی جانچ کرنا شروع کر دی ہے جو میٹاورس پر ڈیجیٹل سامان، خدمات اور تجربات خرید نا چاہتے ہیں۔ مارک زکربرگ نےگذشتہ روز دیر گئے ایک بلاگ ویڈیو میں کہاہےکہ ہم کئی نئے ٹولز کی جانچ کرنا شروع کر رہے ہیں جو تخلیق […]

فیس بک کو صارفین کی تعداد میں کمی پر 200ارب ڈالر نقصان

کیلی فورنیا (پاک ترک نیوز) معروف سماجی رابطے کی ویب سائٹ فیس کو بڑی تعداد میں ایکٹو صارفین کمی کا سامنا ہےجس کے باعث کمپنی کو 200ارب ڈالر کا نقصان اٹھانا پڑا ہے۔ سوشل میڈیا ویب سائٹ فیس بک کے ایکٹیو صارفین کی تعداد میں کمی نے 18 سالہ ریکارڈ توڑ دیا۔ فیس بک کی […]

سکرین شاٹ لینے پر فیس بک متعلقہ شخص کو مطلع کرے گا

لاہور(پاک ترک نیوز) معروف سوشل میڈیا کی ویب سائٹ فیس بک اب سکرین شاٹ لینے پر متعلقہ شخص کو مطلع کرے گا۔ میٹا کی جانب سے بتایا گیا کہ کمپنی نے مسینجر صارفین کی شکایات کو مد نظر رکھتے ہوئے سکرین شاٹ ڈیٹکشن کے فیچر پر کام کا آغاز کردیا ہے ۔ اس فیچر کے […]

میٹا نے دنیا کا تیز ترین سپر کمپیوٹر تیار کر لیا

منلوپارک ،کیلیفورنیا(پاک ترک نیوز)فیس بک کی مالک کمپنی میٹا نے کہا ہےکہ اس نے ایک نیا مصنوعی ذہانت والا سپر کمپیوٹر بنایا ہےجو رواں سال کےوسط تک مکمل ہو جائے گا اور یہ سپر کمپیوٹر دنیا کا تیز ترین ہوگا۔ دنیا کے سب سے بڑےسوشل میڈیا ادارے نے گذشتہ روزپوسٹ کئے گئے بلاگ میں کہاہے […]

یو ٹیوب کا بھی این ایف ٹی کو حصہ بنانے پر غور

سان فرانسسكو(پاک ترک نیوز) یو ٹیوب بھی این ایف ٹی کو حصہ بنانے پر غور کر رہی ہے ۔ تفصیلات کےمطابق کمپنی کے چیف ایگزیکٹو آفیسر سوسن ودچسکی کا کہنا ہے کہ یو ٹیوب بھی تخلیق کاروں کیلئے این ایف ٹی پر غور کر رہی ہے ۔ یو ٹیوب کے سی ای او کا خط […]

فیس بک اور انسٹا گرام این ایف ٹی کو فروغ دینے کیلئے تیار

پالو آلٹو، کیلیفورنیا(پاک ترک نیوز) معروف سماجی رابطے کی ویب سائٹس فیس بک اور انسٹار گرام نے این ایف ٹی کو فروغ دینے کا منصوبہ تیار کرلیا ۔ دونوں سماجی رابطے کی ویب سائٹس این ایف ٹی کی تیاری ،نمائش اور خرید و فروخت کا بھی ممکن بنائیں گی۔ اگرچہ یہ سب ابتدائی اعلان ہے […]

فیس بک کے نام بدلنے سے گمنام کینیڈین کمپنی کو فائدہ

اوٹاوہ (پاک ترک نیوز) معروف رابطے کی ویب سائٹس فیس بک نے 28اکتوبر کو کمپنی کا نام بدل کر میٹا رکھ دیا مگر اس کے نتیجے میں ایک گمنام کینیڈین صنعتی میٹریل کمپنی کے حصص کی قیمتیں ضرور بڑھ گئی ہیں جو بظاہر نام کی مماثلت کا نتیجہ ہے۔ فیس بک کی جانب سے پرانے […]