چین نے دنیا کا پہلا میتھین ایندھن والا خلائی راکٹ لانچ کر دیا
بیجنگ (پاک تر ک نیوز) چین کے سرکاری میڈیا نے رپورٹ کیا کہ ایک نجی چینی کمپنی نے دنیا کا پہلا میتھین مائع آکسیجن خلائی راکٹ مدار میں چھوڑ دیا ہے۔ سرکاری میڈیا رپورٹ کے مطابق Zhuque-2 کیریئر راکٹ مقامی وقت کے مطابق صبح 9 بجے (01:00 GMT) شمال مغربی چین کے اندرونی منگولیا میں […]