Browsing tag

#MevlütÇavuşoğlu

نئے ترک وزیر خارجہ فیدان کا قومی خارجہ پالیسی کے وژن کو آگے بڑھانے کا عزم

انقرہ (پاک ترک نیوز) ترکیہ کے نئے وزیر وزیر خارجہ ہاکان فیدان نے پیر کو میولوت چاووش اولو سے وزیر خارجہ کا عہدہ سنبھالتے ہی قومی خارجہ پالیسی کے وژن کو آگے بڑھانے کا عزم کیا۔ انہوں نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہامیں اپنی ریاست کی ہر قسم کے اثرات سے آزادی کے لیے […]

امریکہ اور ترکیہ کے وزرائے خارجہ سطح کے مذاکرات بغیر کسی پیش رفت ختم

واشنگٹن (پاک ترک نیوز) ریاستہائے متحدہ امریکہ اور ترکیہ کے درمیان روس کے یوکرین پر حملے اور نیٹو کی توسیع پر اختلافات کو حل کرنے کے لئے وزرائے خارجہ کی سطح کے مذاکرات کسی پیش رفت کے بغیر ختم ہو گئے۔ واشنگٹن میں گذشتہ روز ہونے والے سکریٹری آف اسٹیٹ انٹونی بلنکن اور ترکیۃ کےوزیر […]

ترکیہ کے وزیر خارجہ 19اکتوبر کو پاکستان کا دورہ کر سکتے ہیں،ترک سفیر

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) ترکیہ کے سفیر مہمت پاجاجی کا کہنا ہے کہ ترکیہ کے وزیر خارجہ میولت چاوشولوکا 19اکتوبر کو پاکستان کادورہ کر سکتے ہیں ۔ مہمت پاجاجی نے کہا کہ ترک وزیر خارجہ کے دورہ پاکستان کے دوران دونوں ممالک کے مابین تجارت، سرمایہ کاری، دفاعی تعلقات کے فروغ پر گفتگو ہو گی۔دونوں […]

روس اور یوکرین کے مابین اعتماد سازی کے اقدامات مثبت انداز میں آگے بڑھ رہے ہیں ۔ ترک وزیر خارجہ

لوبیانہ (پاک ترک نیوز) ترک وزیر خارجہ مولود چاوش اولو نے کہا ہے کہ روس اور یوکرین کے درمیان اعتماد سازی کے اقدامات "اچھی طرح آگے بڑھ رہے ہیں”۔اور ہم اس مقصد کے لئے اپنی کوششیں جاری رہے ہوئے ہیں۔یہی وجہ ہے کہ کریمیا اور ڈونباس علاقوں کی حیثیت کے بارے میں فریقین کے موقف […]

جرمنی ترکیہ اور یونان کے مابین تنازعات کے حل میں ثالثی کا حق کھو چکا ہے۔ ترک اور جرمن وزرائے خارجہ کی پریس کانفرنس

انقرہ (پاک ترک نیوز) ترکیہ کےوزیر خارجہ مولود چاوش اولو نے جرمنی پر اپنا غیر جانبدارانہ موقف کھونے پر تنقیدکرتے ہوئے برلن سے مطالبہ کیاہے کہ وہ ترکی اور یونان کے درمیان تنازعہ کے حوالے سے اپنے ثالثی کے کردار کے حوالے سے غیر جانبدارانہ موقف اپنائے۔اور یہ بھی زور دیا کہ وہ دہشت گرد […]

امریکہ اور روس 2019میں ترکیہ سے کئے گئے وعدوں کی پاسداری کریں۔ وزیر خارجہ مولود چاوش اوغلو

انقرہ (پاک ترک نیوز) ترکیہ کے وزیر خارجہ مولود چاوش اوغلو نے توقع کا اظہار کیا ہے کہ روس شام میں دہشت گرد تنظیموں کے خلاف کاروائی کے ترکیہ سےکیے گئے وعدوں کو پورا کرے گا اور 2019 میں دستخط کیے گئے معاہدوں کی پاسداری کرے گا۔ اور ترکیہ کی سرحدوں کے قریب شمالی شام […]

انقرہ اور تل ابیب کے درمیان سفارتی تعلقات بہتر ہونے سے فلسطینیوں کو فائدہ ہو گا،ترک وزیر خارجہ

تل ابیب (پاک ترک نیوز) ترکی کے وزیر خارجہ مولود چاووش اولو نے کہا ہے کہ انقرہ اور تل ابیب کے درمیان سفارتی تعلقات بہتر ہونے سے فلسطینیوں کو فائدہ ہوگا اور ان کی مدد ہوگی۔ ترک وزیر خارجہ نے ایسا اسرائیل کے دو روزہ دورے کے دوران کہا، مولود چاووش 15 سالوں میں پہلے […]

ترک وزیر خارجہ چاوش اولو کا کورونا ٹیسٹ مثبت آ گیا

انقرہ ( پاک ترک نیوز) ترکی کے وزیر خارجہ چاوش اولو کا کورونا ٹیسٹ مثبت آ گیا ۔ 54 سالہ چاوش اولو نے ٹویٹر پر کہا کہ اس کی علامات ہلکی ہیں اور اس نے گھر سے کام جاری رکھنے کا منصوبہ بنایا ہے۔متحدہ عرب امارات سے واپس آنے کے ایک روز بعد ان کا […]