Browsing tag

#mexicaco

میکسیکو :انتخابی ریلی کے دوران میئر کا امیدوار قتل

میسکیکو سٹی (پاک ترک نیوز) میکسیکو کی گوریرو ریاست میں انتخابی ریلی کے دوران میئر کے امیدوار کو گولی مار کر ہلاک کر دیا گیا۔ میکسیکو کی جنوبی گوریرو ریاست میں ایک انتخابی ریلی میں میئر کے امیدوار کو گولی مار کر ہلاک کر دیا گیا ہے۔ الفریڈو کیبریرا کو کویوکا ڈی بینیٹیز قصبے میں […]

اسرائیل کیخلاف عالمی فوجداری عدالت میں درخواست دائر

میکسیکو(پاک ترک نیوز) غزہ میں بڑھتی ہوئی کشیدگی کے پیشِ نظر اسرائیل کے خلاف جنگی جرائم کی تحقیقات کے لیے عالمی فوجداری عدالت (آئی سی سی) میں درخواست دائر کر دی گئی۔ میکسیکو اور چلی نے غزہ کی صورتحال پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے عالمی فوجداری عدالت میں اسرائیل کے جنگی جرائم کے خلاف […]

میکسیکو میں مسلح گینگ اور دیہاتیوں کے مابین تصادم میں 11ہلاک

میسکسیکو سٹی (پاک ترک نیوز) وسطی میکسیکو میں مسلح گینگ اور دیہاتیوں کے درمیان تصادم کے نتیجے میں کم از کم 11 افراد ہلاک ہو گئے۔ حکام نے بتایا ہے کہ وسطی میکسیکو کے ایک چھوٹے سے کاشتکاری والے قصبے کے مشتبہ گروہ کے ارکان اور رہائشیوں کے درمیان پرتشدد تصادم میں کم از کم […]

میکسیکو ،ایک ہی روز فائرنگ کے 2واقعات میں 12پولیس اہلکاروں سمیت 22ہلاک

میکسیکو سٹی (پاک ترک نیوز) میکسیکو میں ایک ہی روز میں پرتشدد واقعات میں ایک درجن پولیس اہلکاروں سمیت 22افرادہلاک ہوگئے ۔ حکام کے مطابق صرف ایک روز میں وسطی اور جنوب مغربی میکسیکو میں تشدد کے واقعات میں ایک درجن پولیس اہلکاروں سمیت کم از کم 22 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ نامعلوم حملہ […]

میکسیکو میں چرچ کی چھت گرنے سے 10 افراد ہلاک

میکسیکو سٹی (پاک ترک نیوز) میکسیکو میں بپتسمہ کے دوران چرچ کی چھت گرنے سے کم از کم 10 افراد ہلاک ہو گئے۔ میکسیکو میں مقامی حکام کے مطابق بپتسمہ کی تقریب کے دوران ایک چرچ کی چھت گرنے سے تین بچوں سمیت کم از کم 10 افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہو گئے۔ یہ […]

میکسیکو ،انسانی باقیات سے بھرے 45 تھیلے برآمد

میکسیکو سٹی (پاک ترک نیوز) مغربی میکسیکو میں پولیس ن ے انسانی باقیات سے بھرے 45بیگ برآمد برآمد کر لئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ ہفتے لاپتہ ہونے والے سات نوجوانوں کی تلاش کے دوران مغربی میکسیکو کی ریاست جالیسکو میں ایک کھائی سے انسانی باقیات کے ساتھ کم از کم 45 بیگ ملے ہیں۔ […]

میکسیکو ،بس حادثہ میں17 تارکین وطن ہلاک 13زخمی

  میکسیکو سٹی(پاک ترک نیوز) میکسیکو میں بس حادثے کے نتیجے میں 17تارکین وطن ہلاک جبکہ 13زخمی ہوگئے ۔بس میکسیکو کے جنوبی شہر تاپا چولا سے میکسیکو سٹی آرہی تھی کہ ہائی وے پر تیز رفتاری کے باعث ایک موڑ کاٹتے ہوئے الٹ گئی۔ تارکین وطن کو لے جانے والی بس میکسیکو میں حادثے کا […]

"تھری امیگوز” کے نام سے مشہوربراعظم شمالی امریکہ کے تین بڑے ملکوں کاسربراہی اجلاس

میکسیکو سٹی (پاک ترک نیوز) امریکی صدر جو بائیڈن، کینیڈا کے وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو اور میکسیکو کے صدر اینڈریس مینوئل لوپیز اوبراڈور نے 10 ویں شمالی امریکہ کے رہنماؤں کی سربراہی کانفرنس میں مشترکہ اقتصادی ترقی اور نقل مکانی مرکزی نکات پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا ہے گذشتہ روز یہاں منعقد ہونے والے "تھری […]

بائیڈن کا عہدہ سنبھالنے کے بعد امریکہ اور میکسیکو کی سرحد کا پہلا دورہ

واشنگٹن (پاک ترک نیوز) امریکی صدر جو بائیڈن نے عہدہ سنبھالنے کے بعد امریکہ اور میکسیکو کی سرحد کا پہلا دورہ کیا۔ تفصیلات کے مطابق امریکہ کے صدر جو بائیڈن نے جنوری 2022 میں عہدہ سنبھالنے کے بعد امریکہ میکسیکو سرحد کا پہلا دورہ کیا ہے۔ یہ دورہ ایسے وقت میں ہوا جب امیگریشن کے […]

میکسیکو کی جیل میں قیدیوں میں خوفناک تصادم ،4ہلاک 8زخمی

میکسیکو(پاک ترک نیوز) امریکی سرحد کے قریب میکسیکن سٹی کی ایک جیل میں خطرناک قیدیوں میں تصادم کے نتیجے میں 4ہلاک اور 8زخمی ہوگئے ۔دونوں جانب سے تیز دھار آلات، راڈوں اور لاٹھیوں کا بے دریغ استعمال کیا گیا۔ڈاکٹرز نے 4 قیدیوں کی ہلاکت کی تصدیق کردی جب کہ 8 شدید زخمی ہیں۔ زخمیوں میں […]

امریکی نیوی کا ہیلی کاپٹر گرنے سے 14اہلکار ہلاک

واشنگٹن(پاک ترک نیوز)امریکہ میں نیوی کا ہیلی کاپٹر گرنے سے 14اہلکار ہلاک ہو جبکہ ایک زخمی ہو گیا ۔ ہیلی کاپٹر گرنے کا یہ واقعہ امریکی ریاست میکسیکو میں ہوا ،گر کر تباہ ہونے والا ہیلی کاپٹر بلیک ہاک تھا تفصیلات کے مطابق کے مطابق میکسیکو کی ریاست سینالووا کے شمالی ساحلی علاقے میں بلیک […]

امریکی ریاست ٹیکساس میں ٹرالر سے 46 تارکین وطن کی لاشیں برآمد

واشنگٹن(پاک ترک نیوز) امریکی ریاست ٹیکساس میں ایک ٹرک سے 46 تارکین وطن کی لاشیں برآمد ہوئی ہیں۔ٹیکساس کے علاقے سان انتونیو میں ایک لاوارث ٹرک سے 46 تارکین وطن کی لاشیں ملی ہیں۔ مزید 15 افراد کو تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل کیا گیا ہے۔ سان انتونیو کے فائر چیف چارلس ہڈ کا کہنا […]

فیفا نے ورلڈ کپ 2026کے میزبان شہروں کا اعلان کردیا

لاہور(پاک ترک نیوز) فیفا نے ورلڈ کپ 2026کے میزبان شہروں کے ناموں کا اعلان کردیا ۔فٹبال ورلڈکپ 2026 امریکا کے 11، میکسیکو کے 3 اور کینیڈا کے 2 شہروں میں ہوں گے جبکہ جن شہروں میں میچز منتعقد ہوں گے انکے نام مندرجہ ذیل ہیں۔ امریکاکے شہر لاس اینجلس، ہیوسٹن، نیویارک/نیو جرسی، میامی، اٹلانٹا، سیٹل، […]

میکسیکو میں مسلح افراد کا پولیس پر حملہ ،جوائی کارروائی میں 10افراد ہلاک

میکسیکو(پاک ترک نیوز) وسطی میکسیکو میں مسلح افراد کا پولیس پر حملہ ، پولیس کی جوابی کارروائی میں 10مشتبہ افراد ہلاک ہوگئے ۔ پولیس نے بھاری مقدار میں اسلحہ بھی برآمد کرلیا۔ واقعہ اس وقت پیش آیا جب مشتبہ افراد نے گشت پر مامور اہل کاروں پر گولیاں چلا دیں۔ آپریشن کے دوران جائے وقوع […]

میکسیکو کی ترسیلات زر پہلی بار 50 ارب ڈالر سے اوپر جانے کی توقع

میکسیکوسٹی (پاک ترک نیوز) میکسیکو کی ترسیلات زر میں پچھلے دو سالوں کے دوران مسلسل اضافہ ہو رہا ہے اور اب 2021 کے اعداد و شمار کو شامل کرنے کے بعدپہلی بارانکی مجموعی مالیت 50 ارب ڈالر سے اوپر جانے کی توقع ہے۔اور اسی کے نتیجے میں یہ میکسیکو کی غیر ملکی آمدنی کے تقریباً […]