Browsing tag

#mexicacocity

میکسیکو :انتخابی ریلی کے دوران میئر کا امیدوار قتل

میسکیکو سٹی (پاک ترک نیوز) میکسیکو کی گوریرو ریاست میں انتخابی ریلی کے دوران میئر کے امیدوار کو گولی مار کر ہلاک کر دیا گیا۔ میکسیکو کی جنوبی گوریرو ریاست میں ایک انتخابی ریلی میں میئر کے امیدوار کو گولی مار کر ہلاک کر دیا گیا ہے۔ الفریڈو کیبریرا کو کویوکا ڈی بینیٹیز قصبے میں […]

میکسیکو میں مسلح گینگ اور دیہاتیوں کے مابین تصادم میں 11ہلاک

میسکسیکو سٹی (پاک ترک نیوز) وسطی میکسیکو میں مسلح گینگ اور دیہاتیوں کے درمیان تصادم کے نتیجے میں کم از کم 11 افراد ہلاک ہو گئے۔ حکام نے بتایا ہے کہ وسطی میکسیکو کے ایک چھوٹے سے کاشتکاری والے قصبے کے مشتبہ گروہ کے ارکان اور رہائشیوں کے درمیان پرتشدد تصادم میں کم از کم […]

میکسیکو ،ایک ہی روز فائرنگ کے 2واقعات میں 12پولیس اہلکاروں سمیت 22ہلاک

میکسیکو سٹی (پاک ترک نیوز) میکسیکو میں ایک ہی روز میں پرتشدد واقعات میں ایک درجن پولیس اہلکاروں سمیت 22افرادہلاک ہوگئے ۔ حکام کے مطابق صرف ایک روز میں وسطی اور جنوب مغربی میکسیکو میں تشدد کے واقعات میں ایک درجن پولیس اہلکاروں سمیت کم از کم 22 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ نامعلوم حملہ […]

میکسیکو ،انسانی باقیات سے بھرے 45 تھیلے برآمد

میکسیکو سٹی (پاک ترک نیوز) مغربی میکسیکو میں پولیس ن ے انسانی باقیات سے بھرے 45بیگ برآمد برآمد کر لئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ ہفتے لاپتہ ہونے والے سات نوجوانوں کی تلاش کے دوران مغربی میکسیکو کی ریاست جالیسکو میں ایک کھائی سے انسانی باقیات کے ساتھ کم از کم 45 بیگ ملے ہیں۔ […]

میکسیکو ، ٹرک سے 103بچوں سمیت 343تارکین وطن برآمد

میکسیکو سٹی (پاک ترک نیوز) میکسیکو حکام نے شاہراہ کے کنارے ایک لاوارث مال بردار ٹرک کنٹینر میں 343 تارکین وطن اور پناہ گزینوں کو برآمد کیا ہے، جن میں 103 نابالغ بچے بھی شامل ہیں۔ نیشنل امیگریشن انسٹی ٹیوٹ (آئی این ایم) نے کہا کہ یہ ٹریلر بھاپ بھری خلیجی ساحلی ریاست ویراکروز میں […]

میکسیکو ،بس حادثہ میں17 تارکین وطن ہلاک 13زخمی

  میکسیکو سٹی(پاک ترک نیوز) میکسیکو میں بس حادثے کے نتیجے میں 17تارکین وطن ہلاک جبکہ 13زخمی ہوگئے ۔بس میکسیکو کے جنوبی شہر تاپا چولا سے میکسیکو سٹی آرہی تھی کہ ہائی وے پر تیز رفتاری کے باعث ایک موڑ کاٹتے ہوئے الٹ گئی۔ تارکین وطن کو لے جانے والی بس میکسیکو میں حادثے کا […]

"تھری امیگوز” کے نام سے مشہوربراعظم شمالی امریکہ کے تین بڑے ملکوں کاسربراہی اجلاس

میکسیکو سٹی (پاک ترک نیوز) امریکی صدر جو بائیڈن، کینیڈا کے وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو اور میکسیکو کے صدر اینڈریس مینوئل لوپیز اوبراڈور نے 10 ویں شمالی امریکہ کے رہنماؤں کی سربراہی کانفرنس میں مشترکہ اقتصادی ترقی اور نقل مکانی مرکزی نکات پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا ہے گذشتہ روز یہاں منعقد ہونے والے "تھری […]