Browsing tag

#mexicoco

میکسیکو ،ٹرک الٹنے سے49 تارکین وطن ہلاک

میکسیکو سٹی (پاک ترک نیوز) میکسیکو میں ٹرک الٹنے سے 49تارکین وطن ہلاک اور58 زخمی ہوگئے۔حادثے کا شکارہونے والے کارگو ٹرک میں 107 پناہ گزین سوار تھے۔ حادثے میں ہلاک ہونے والوں کی لاشوں اورزخمیوں کواسپتال منتقل کردیا گیا۔ 40 زخمیوں کی حالت تشویشناک ہے۔ہلاک ہونے والوں کی تعداد میں اضافے کا خدشہ ہے۔ حکام […]