Browsing tag

#microsoft

دنیا کے متعدد ممالک میں بڑے پیمانے پر آئی ٹی سسٹم میں تکنیکی خرابی، پروازیں اور بینکنگ سسٹم متاثر

  اسلام آباد(پاک ترک نیوز) دنیا کے کئی ممالک میں بڑے پیمانے پر آئی ٹی سسٹم میں خرابی سے بڑے بینک، میڈیا آؤٹ لیٹس اور ایئر لائنز میں کام ٹھپ ہوگیا،سڈنی ، بارسلونا، میڈرڈ اور برلن ایئرپورٹس پر پروازیں منسوخ ہو گئیں۔ دنیا کے متعدد ممالک میں بینکوں، فضائی کمپنیوں، ٹیلی کمیونیکیشن کمپنیوں، ٹیلی ویژن […]

مائیکرو سافٹ کی جانب سے پروفیشنل سرٹیفکیٹ کے ساتھ مفت آرٹیفشل انٹیلی جنس کورس کا آغاز

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) مائیکروسافٹ نے پروفیشنل سرٹیفکیٹ کے ساتھ مفت آرٹیفشل انٹیلی جنس کورس کا آغاز کیا۔ کورس میں آرٹیفشل انٹیلی جنس کے مختلف پہلوؤں کا احاطہ کیا گیا ہے، بشمول آرٹیفشل انٹیلی جنس کا تعارف اور دیگر شامل ہیں ۔یہ فی الحال انگریزی میں دستیاب ہے، مستقبل میں اسے دوسری زبانوں میں […]

مائیکروسافٹ کا چینی ہیکرز پر انفراسٹرکچر کو نشانہ بنانے کا الزام

  تائی پے(پاک ترک نیوز) مائیکرو سافٹ نے الزام عائد کیا ہے کہ چین کے زیر اہتمام ہیکرز نے انفرسٹرکچر کو نشانہ بنایا ہے ۔ مائیکروسافٹ اور مغربی انٹیلی جنس شراکت داروں کے "فائیو آئیز” نیٹ ورک نے چینی ریاست کے زیر اہتمام ہیکرز پر ریاست ہائے متحدہ امریکہ میں اہم انفراسٹرکچر کو نشانہ بنانے […]

مائیکروسافٹ آج یا کل انسانی وسائل اور انجینئرنگ ڈویژنوں میں ہزاروں ملازمتوں کو ختم کرنے کا ارادہ رکھتا ہے،امریکی میڈیا

نیویارک (پاک ترک نیوز) عالمی مالیاتی حالات کی خرابی کے تناظر میںمائیکروسافٹ انسانی وسائل اور انجینئرنگ ڈویژن میں کچھ اہم عہدوں سمیت ہزاروں ملازمتوں کو ختم کرنے کا ارادہ رکھتا ہے۔ امریکی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق متوقع اقدام امریکی ٹیکنالوجی کے شعبے میں تازہ ترین ہوگی، جہاںاس وقت تک میٹا پلیٹ فارمز، ایمیزون اور […]

مائیکرو سافٹ کے بانی بل گیٹس کا کورونا ٹیسٹ مثبت آ گیا

  نیو یارک (پاک ترک نیوز) بل گیٹس کا کورونا ٹیسٹ مثبت آ گیا۔ ٹوئٹر پر کورونا کے بارے میں بتاتے ہوئے مائیکرو سافٹ کے بانی بل گیٹس نے کہا کہ معمولی علامات ہیں، لیکن خود کو قرنطینہ کر لیا ہے، انہوں نے کہا کہ میں خوش قسمت ہوں کہ مجھے ویکسین لگائی جا چکی […]

بل گیٹس ایک روزہ دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) معروف کمپنی مائیکرو سافٹ کے بانی بل گیٹس ایک روزہ دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے ۔ وہ دورے کے دوران صدر مملکت اور وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کریں گے۔ تفصیلات کےمطابق وزیراعظم عمران خان سے ملاقات میں آئی ٹی سیکٹر سے متعلق منصوبوں پر تبادلہ خیال کیا جائے […]

ناسا اور مائیکرو سافٹ کا خلا میں کوانٹم کمپیوٹر کے استعمال کا معاہدہ

کیلیفورنیا (پاک ترک نیوز) مختلف ممالک کی طرف سے خلائی دوڑ اور ٹیکنالوجی کے محاذ پر ایک دوسرے پر سبقت لیجانے کی کوششیں کوئی نئی نہیں بلکہ عرصہ دراز سے سلسلہ جاری ہے تاہم اب خلائی دوڑ میں کواٹنم کمپیوٹر کی بھی انٹری ہو رہی ہے ۔ ناسا اور مائیکروسوفٹ نے خلا میں کوانٹم کمپیوٹر […]

ایپل کی مالیت 3کھرب ڈالرز کے قریب پہنچ گئی

لاہور(پاک ترک نیوز) ٹیکنالوجی کمپنی ایپل کی مالیت 3کھرب ڈالرز کے قریب پہنچ چکی ہے ۔کمپنی کے شیئرز گزشتہ روز پری مارکیٹ ٹریڈنگ میں تقریباً ایک فیصد بڑھ کر 181.75ڈالرز کے قریب پہنچ چکے ہیں جبکہ 3کھرب ڈالرز پہنچنے کیلئے 182.85ڈالرز تک پہنچنے کی ضرورت ہے ۔ایپل کی مارکیٹ ویلیو پہلی بار اگست 2018 میں […]

آئی بی ایم نے سب سے طاقتور کوانٹم پروسیسر ’’ ایگل ‘‘ تیار کرلیا

نیویارک(پاک ترک نیوز) معروف کمپنی آئی بی ایم نے دنیا کا سب سے طاقتور کوانٹم پروسیسر تیار کرلیا جسے ایگل کا نام دیا گیا ہے۔ ایگل کی پروسیسنگ رفتار 127 کوانٹم بٹس (کیوبٹس) ہے۔ کوانٹم کمپیوٹروں کو کمپیوٹنگ کا مستقبل قرار دیا جارہا ہے جنہیں کوانٹم فزکس کے اصولوں پر بنایا جاتا ہے۔ اس سے […]