Browsing tag

#miftahismail

لیڈرشپ اس مقام کی اہل نہیں جہاں اسے بٹھایا گیا ہے: مفتاح اسماعیل

  کراچی(پاک ترک نیوز) سابق وفاقی وزیر اور مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ لیڈرشپ اس مقام کی اہل نہیں جہاں اسے بٹھایا گیا ہے۔ ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ادارے چلانے والے اپنے حلف کی پابندی کریں تو ملک چل پڑے گا، مسئلے کا حل شاہد خاقان […]

چھوٹی سی اشرافیہ پورے ملک کے تمام فیصلے کر رہی ہوتی ہے،مفتاح اسماعیل

  اسلام آباد(پاک ترک نیوز) سابق وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل ملک میں اشرافیہ کے نظام کا خاتمہ ہونا چاہیے کیونکہ چھوٹی سی اشرافیہ پورے ملک کے تمام فیصلے کر رہی ہوتی ہے۔ سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کوشش کی ہے جس سے […]

آئی ایم ایف پروگرام بحال نہ ہوا تو ملک ڈیفالٹ ہوجائے گا ،مفتاح اسماعیل

کراچی(پاک ترک نیوز) سابق وفاقی وزیر خزانہ اور مسلم لیگ ن کے رہنما مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف پروگرام بحال نہ ہوا تو دیگر عالمی مالیاتی ادارے بھی پاکستان کو قرض نہیں دیں گے، جس سے ملک ڈیفالٹ ہوجائے گا۔ نجی ٹی وی کو انٹرویو میں سابق وفاقی وزیر خزانہ کاکہنا […]

پاکستان کے دیوالیہ ہونے کا تاثر بڑھا، جس کے باعث ڈالر کا ریٹ اوپر گیا،مفتاح

نیویارک(پاک ترک نیوز) وفاقی وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل کا کہنا ہے کہ پاکستان کے ڈیفالٹ کا تاثر بڑھا جس سے ڈالر کی قیمت بڑھ گئی، ڈالر کا ریٹ کچھ دنوں میں خود بخود نیچے آجائے گا۔ وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ سیلاب کے بعد کی صورتحال پر آئی ایم ایف کے ایم […]

اپنی ناکامی دوسروں پر نہ ڈالیں ، مفتاح سے تو نواز شریف بھی خوش نہیں،اسد عمر

  کراچی(پاک تر ک نیوز) سابق وزیر خزانہ اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سیکریٹری جنرل اسد عمر کا کہنا ہے کہ اپنی ناکامی دوسروں پر نہ ڈالیں کچھ شرم کریں۔ مفتاح اسماعیل سے تو نواز شریف بھی خوش نہیں۔ سندھ ہائی کورٹ میں الیکشن کمیشن کے نوٹس کیخلاف درخواست دائر کرنے کے […]

حکومت نے لگژری اشیاء کی درآمد پر عائد پابندی ختم کردی

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) وفاقی حکومت نے لگژری اشیاء کی درآمد پر پابندی ختم کرنے کا اعلان کر دیا جبکہ تاجروں پر لگایا گیا فکس سیلز ٹیکس بھی واپس لے لیا۔ وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے اعلان کیا کہ آئی ایم ایف کی جتنی کنڈیشنز تھیں ہم نے پوری کر دی ہیں جبکہ چین اور […]

چینی ورکرز کے ویزا کے حصول میں تمام رکاوٹوں کی فوری حل کیا جائے، وزیرِ اعظم

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ چینی ورکرز کے ویزا کے حصول میں تمام رکاوٹوں کی فوری حل کیا جائے۔ وزیراعظم شہباز شریف نے ہدایت کی ہے کہ ملک میں غیر ملکی سرمایہ کاری کی راہ میں حائل تمام تر رکاوٹوں کو فوری دور کیا جائے۔وزیرِ اعظم نے بیرونی […]

ہم دبئی سےسستاپٹرول بیچ رہےہیں،مفتاح اسماعیل

کراچی (پاک ترک نیوز) وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کا کہنا ہے کہ آج تک کوئی ادائیگی روکی نہ ہی روکیں گے۔ کراچی میں وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل نے چیمبرآف کامرس سےخطاب کرتے ہوئے کہا کہ ایل سیزکھول دی گئی ہیں۔آج تک کوئی ادائیگی روکی نہ ہی روکیں گے۔ معیشت کی بہتری کیلئےلگژری اشیاکی درآمدپرپابندی لگائی۔ […]

مارکیٹ میں طلب رسد کے تناسب سے ڈالر کی قدر میں اتارچڑھاؤ ہوا،مفتا ح اسماعیل

کراچی (پاک ترک نیوز) وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ مارکیٹ میں طلب رسد کے تناسب سے ڈالر کی قدر میں اتارچڑھاؤ ہوا۔ وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ ہم نے یہ تخمینہ لگایا ہے کہ 3ہزار روپے فی دکان سے انکم اور سیلز ٹیکس عائد کیا جائے لیکن اس […]

تمام اعشاریے مثبت ، مارکیٹ میں مثبت پیغام بھیجنے کی ضرورت ہے ،مفتاح اسماعیل

لاہور(پاک ترک نیوز) وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کا کہنا ہے کہ تمام اعشاریے مثبت ہیں، مجھے صرف مارکیٹ میں مثبت پیغام بھیجنے کی ضرورت ہے۔ مفتاح اسماعیل نے اپنے بیان میں کہا کہ دراصل اس وقت اس بات کی ضرورت ہے کہ جو میں جانتا ہوں وہ سب سمجھ سکیں۔ میں جانتا ہوں ہم […]

آئی ایم ایف کی گیس پر کوئی پیشگی شرط نہیں بجلی کی قیمت بڑھانے کے پابند،مفتاح اسماعیل

  اسلام آباد(پاک ترک نیوز) وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف کے ساتھ گیس کی قیمت پر کوئی پیشگی شرط نہیں ہے البتہ بجلی کی قیمت بڑھانے کی شرط موجود ہے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کا کہنا تھا کہ آج پاکستان میں60 دن […]

ایک ہفتے میں تیل اور گھی کی قیمت 150روپے فی کلو کم ہو جائے گی،وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کا کہنا ہے کہ ایک ہفتے میں تیل اور گھی کی قیمت 150روپے تک کمی ہو جائے گی۔ تفصیلات کےمطابق اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مفتاح اسماعیل نے کہا کہ گھی، چینی اور آٹے کی قیمتوں میں نمایاں کمی آئے گی جبکہ گھی بہت […]

انٹر بینک میں ڈالر 4روپے 93پیسے سستا ہو گیا

کراچی (پاک ترک نیوز) آئی ایم ایف اور چین سے معاہدوں کے بعد ڈالر کی قیمت کو ریورس گیئر لگ گیا۔ انٹربینک میں ڈالر 4 روپے 93 پیسے سستا ہوگیا۔ فاریکس ڈیلرز کے مطابق انٹربینک میں ڈالر 207 روپے کا ہوگیا ہے۔ گزشتہ روز وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا تھا کہ آئندہ چند روز […]

عمران خان کی حکومت ملک کو دیوالیہ کی نہج پر چھوڑ کر گئی،مفتاح اسماعیل

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہعمران خان کی حکومت ملک کو دیوالیہ کی نہج پر چھوڑ کر گئی۔ ہم نے جو بجٹ پیش کیا ہے، اس میں صرف امیر پر ٹیکس لگایا گیا ہے، تاکہ جھولی نہ پھیلانی پڑے۔ بجٹ میں کسی بھی قسم کا اضافی ٹیکس […]

پٹرول کی قیمت خوشی سے نہیں بڑھائی ،نہ بڑھاتے تو ملکی معیشت پر مزید دبائو آتا،وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کا کہنا ہے کہ پیٹرول کی قیمت خوشی سے نہیں بڑھائی، بین الاقوامی منڈی میں قیمتیں بڑھ گئی تھیں، پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں نہ بڑھاتے تو ملکی معشیت پر مزید دباؤ آتا۔ وفاقی وزیر نے کہا کہ ملک میں 85 فیصد پیٹرول 40 فیصد امیر ترین […]

وزیراعظم آج قوم سے خطاب کریں گے

اسلام آباد(پا ک ترک نیوز) وزیراعظم شہباز شریف آج قوم سے خطاب کریں گے۔وزیراعظم خطاب کے دوران پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے حوالے سے قوم کو اعتماد میں لیں گے ۔ وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے قوم سے خطاب کیے جانے کی تصدیق وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کی۔ مفتاح اسماعیل […]