Browsing tag

#militarycourts

فوجی عدالتوں میں سویلین ٹرائل کیس؛ سپریم کورٹ کا ملزمان سے غیر انسانی سلوک نہ کرنے کا حکم

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) سپریم کورٹ آف پاکستان نے فوجی عدالتوں میں سویلین ٹرائل کیس میں حکم دیا ہے کہ ملزمان سے غیر انسانی سلوک نہیں کیا جائے۔ تفصیلات کے مطابق جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں سات رکنی لارجر بنچ نے فوجی عدالتوں میں سویلین کے ٹرائل سے متعلق اپیلوں پر سماعت کی۔ […]

فوجی عدالتوں میں سویلینز کا ٹرائل؛ فل کورٹ بنانے کی درخواست مسترد

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) سپریم کورٹ نے فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کے خلاف درخواستوں پر فل کورٹ بنانے کی استدعا مسترد کردی۔ سپریم کورٹ میں فوجی عدالتوں میں عام شہریوں کے ٹرائل کے خلاف کیس کی سماعت ہوئی۔ عدالت نے فل کورٹ کی تشکیل پر محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے فل کورٹ بنانے کی […]

فوجی عدالتیں؛ کسی ملزم کو سزائے موت یا 14 سال سزا نہیں دی جائیگی، اٹارنی جنرل

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) سپریم کورٹ میں فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کے خلاف کیس کی سماعت جاری ہے، اٹارنی جنرل منصور عثمان دلائل دے رہے ہیں۔ چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں چھ رکنی لارجر بینچ کیس کی سماعت کر رہا ہے۔ لارجر بینچ میں جسٹس اعجاز الاحسن، جسٹس منیب اختر، […]

فوجی عدالتوں کیخلاف کیس سننے والا سات رکنی بینچ بھی ٹوٹ گیا

اسلام آباد (پاک ترک نیوز ) سپریم کورٹ میں سویلینز کے فوجی عدالتوں میں ٹرائل کے خلاف درخواستوں کی سماعت کے دوران سپریم کا سات رکنی بنچ ایک بار پھر ٹوٹ گیا، جسٹس منصور علی شاہ کے 7 رکنی بنچ سے علیحدہ ہونے کے بعد 6 رکنی بنچ نے سماعت کا دوبارہ آغاز کر دیا۔ […]

ملٹری کورٹس میں کسی کو ملزم ٹھہرانے کا کیا طریقہ کار ہے،سپریم کورٹ

اسلام آباد (پاک ترک نیوز ) سپریم کورٹ کاکہنا ہے کہ ملٹری کورٹس میں کسی کو ملزم ٹھہرانے کا کیا طریقہ کار ہے۔ تفصیلات کے مطابق فوجی عدالتوں میں آرمی ایکٹ کے تحت عام شہریوں کے مقدمات چلانے کے خلاف سپریم کورٹ میں دائر درخواستوں پر سماعت کے دوران حکومت پنجاب نے 9 مئی کے […]