Browsing tag

#minibudget

نگران حکومت کی منی بجٹ پیش کرنے کی تیاریاں

راولپنڈی(پاک ترک نیوز) نگران حکومت کی منی بجٹ پیش کرنے کی تیاریاں ، منی بجٹ 4ماہ کیلئے پیش کیا جائے گا ۔نیا عبوری بجٹ یکم نومبر سے28 فروری تک کا بنایا جائے گا۔ نئے عبوری بجٹ میں کسی بھی ادارہ کو نئی ترقیاتی سکیموں کے لئے کوئی فنڈ نہیں دیا جائے گا،صرف سالانہ ترقیاتی پروگرام […]

ضمنی بجٹ ، نور عالم خان حکومت پر برس پڑے

  اسلام آباد(پاک ترک نیوز) قومی اسمبلی میں ضمنی بجٹ کے دور نور عالم خان حکومت پر برس پڑے۔ ان کا کہنا تھا کہ دوائیں مہنگی ہوگئی ہیں،15 روپے والی دوا اب سو روپے کی ملے گی۔واپڈا افسران کو آپ 13 سو یونٹ مفت دیتے ہیں اور غریب آدمی سے بل لیتے ہیں۔مفت یونٹ دینے […]

صدارتی آرڈیننس کے ذریعے 70 ارب سے زائد کے نئے ٹیکس عائد

  اسلام آباد(پاک ترک نیوز) حکومت نے صدارتی آرڈیننس کے ذریعے 70 ارب روپے سے زائد کے نئے ٹیکسز لگا دیئے گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق حکومت نے صدارتی آرڈیننس کے ذریعے مہنگائی میں پسی عوام پر منی بجٹ نافذ کردیا ۔ صدارتی آرڈیننس کے مطابق تاجروں پر بجلی کے بلوں پر 7.5 فیصد تک […]

منی بجٹ ،1000سی سی سے زائد گاڑیوں کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ

لاہور (پاک ترک نیوز) منی بجٹ کے پاس ہوتے ہی 1000سی سی اور اس سے زائد کی قیمتوں کو پر لگ گئے ۔ قیمتوں میں 62ہزار روپے سے لے کر 234500روپے تک اضافہ کردیا گیا ۔ کار ساز فیکٹریوں نے پرانے سٹاک کو بھی نئی قیمت پر بیچنے کی ہدایت کر دی۔ پرانے سٹاک پر […]