Browsing tag

#minister

انتہا پسند یہودی وزیراعظم کو ملک کے اندر بڑھتے ہوئے دباؤ کا سامنا

تلابیب (پاک ترک نیوز) اسرائیل کے انتہا پسند یہودی وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو کو ملک کے اندر بڑھتے ہوئے دباؤ کا سامنا ہے۔ اورآئے روز ہزاروں افراد نے ان کی حکومت کے خلاف احتجاج کر رہے ہیں ۔ نیتن یاہو کی دائیں بازو کی مذہبی حکومت کی پالیسیوں کے خلاف ہزاروں اسرائیلیوں نے ہفتہ اور […]

سعودی عرب کی قیادت میں مسلم ممالک کے وزرائے خارجہ چین پہنچ گئے ،غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ

بیجنگ (پاک ترک نیوز) سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان کی سربراہی میں متعدد اسلامی ممالک کے وزرائے خارجہ سلامتی کونسل کے مستقل ارکان ممالک کےمشترکہ دورےکے پہلے مرحلے میں چین پہنچ گئے ہیں۔ عرب میڈیاکے مطابق غزہ میں جنگ بندی اور فلسطینیوں کے جائز حقوق کے لیے دورے کا آغاز آج پیر سے […]

ملک کو جلانے والوں کی پشت پناہی کی جا رہی ہے، مریم اورنگزیب

  اسلام آباد(پاک ترک نیوز) وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ قانونی طریقے سے نیب نے عمران خان کو گرفتار کیا، کیا گولیاں چلانے والے کو ہار پہنا کر گرفتار کرتے،3 دن سے مسلح جتھے سرکاری عمارتوں پر حملہ آور ہیں، ایک سوچی سمجھی سازش کے تحت مسلح جتھوں کو تعینات کیا […]

یوگنڈامیں وزیر کو فوجی محافظ نے قتل کر کے خودکشی کر لی

  کامپلا(پاک ترک نیوز) یوگنڈا کے جینڈر اور لیبر محکموں کے وزیر ریٹائرڈ کرنل چارلس اوکیلو اینگولا کو محافظ فوجی اہلکار نے گھر میں گولیاں مار کر قتل کرنے کے بعد خودکشی کر لی۔ کرنل چارلس اوکیلو اینگولا اپنے گھر میں موجود تھے جب صبح کے وقت ان کی حفاظت پر مامور یوگنڈا نیشنل آرمی […]

پنجاب میں مریم اورنگزیب اور جاوید لطیف کیخلاف دہشتگردی کا مقدمہ درج

لاہور(پاک ترک نیوز) پنجاب کے دارالحکومت لاہور میں وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورانگزیب اور مسلم لیگ ن کے رہنما جاوید لطیف کیخلاف دہشت گردی کا مقدمہ درج کرلیا گیا ۔ پنجاب کے وزیرداخلہ ہاشم ڈوگر نے کہا کہ لاہور کے تھانہ گرین ٹاؤن میں وزیراطلاعات مریم اورنگزیب اور (ن) لیگ کے رہنما جاوید لطیف کے […]