آرمی چیف کی تقرری کی سمری وزیراعظم آفس کوموصول ہوگئی،وزیر دفاع خواجہ آصف
لاہور(پاک ترک نیوز) وزیر دفاع خواجہ آصف نے آرمی چیف اور چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی کی تقرری کیلئے سمری وزیراعظم آفس کو موصول ہونے کی تصدیق کر دی۔وزیر دفاع کا کہنا ہے کہ نئے آرمی چیف کی تقرری کی سمری وزیراعظم ہاؤس کو موصول ہو گئی ہے۔ ٹویٹر پر وزیر دفاع خواجہ آصف […]