Browsing tag

#ministerofinterior

امن و امان برقرار رکھنے کیلئے اسلام آباد پولیس کا اہم کردار ہے، رانا ثنا اللہ

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کا کہنا ہے کہ امن و امان برقرار رکھنے کیلئے اسلام آباد پولیس کا اہم کردار ہے۔ وفاقی وزیر داخلہ نے کہا کہ ایف سی کےجوانوں نےمظاہروں سے نمٹنےکیلئےتربیت حاصل کی۔400ایف سی جوانوں کومظاہروں سےنمٹنےکیلئےتربیت دی جاچکی ہے۔ رانا ثنا اللہ نے کہا کہ […]

عمران کی زبان اور خمیر میں انتشار اورفساد ہے وہ پرامن نہیں رہ سکتا،رانا ثنا

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) وفاقی وزیرداخلہ رانا ثنااللہ نے کہا ہے کہ عمران کی زبان اور خمیر میں انتشار اورفساد ہے وہ پرامن نہیں رہ سکتا۔کہ عمران نیازی نے جمہوریت کا گورکن بننے کی کوشش کی تو قانون اس سے نمٹے گا۔ وفاقی وزیر داخلہ کا کہنا تھا کہ 2014میں بھی اس نے جھوٹ بولا […]

ایرانی وزیر داخلہ ڈاکٹر احمد وحیدی پاکستان پہنچ گئے

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) ایران کے وزیر داخلہ ڈاکٹر احمد واحیدی ایک روزہ دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے۔ ایرانی وزیر داخلہ کے ساتھ 8رکنی وفد بھی ساتھ ہے۔ وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے ایرانی ہم منصب کا استقبال کیا ،اپنے دورے کے دوران ایرانی وزیر داخلہ وزیراعظم عمران خان، ہم منصب شیخ […]

سعودی وزیر داخلہ ایک روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) سعودی عرب کے وزیر داخلہ شہزادہ عبدالعزیز ایک روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے ۔سعودی وزیر داخلہ کے دورے کے دوران سعودی جیلوں میں قید پاکستانیوں سے متعلق اہم فیصلوں کاامکان ہے۔ سعودی وزیر داخلہ صدرمملکت عارف علوی ، وزیراعظم عمران خان ، اہم حکومتی اورسکیورٹی شخصیات سے ملاقاتیں کریں […]