Browsing tag

#missile

پاکستان کا فتح 2 گائیڈڈ راکٹ سسٹم کاکامیاب تجربہ : آئی ایس پی آر

راولپنڈی (پاک ترک نیوز) پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر ) کے مطابق پاکستان نے فتح 2 گائیڈڈ راکٹ سسٹم کاکامیاب تجربہ کیا ہے ۔ آئی ایس پی آر کے مطابق فتح 2 گائیڈڈ راکٹ سسٹم 400 کلومیٹر تک نشانہ بنانے کی صلاحیت رکھتا ہے، فتح 2 جدید نیوی گیشن سسٹم […]

امریکا کی جاپان کو زمین سے زمین پر مار کرنے والے میزائلوں کی فروخت کی منظوری

واشنگٹن (پاک ترک نیوز) امریکا نے جاپان کو زمین سے زمین پر مار کرنے والے میزائلوں کی فروخت کی منظوری دے دی۔ پینٹاگون نے اعلان کیا کہ امریکی محکمہ خارجہ نے 104 ملین ڈالر تک کی مالیت کی جاپان کو جوائنٹ ایئر ٹو سرفیس اسٹینڈ آف اسٹینڈ آف میزائل ایکسٹینڈڈ رینج (JASSM-ER) کی فروخت کی […]

اسرائیل کے دمشق پر میزائل حملے میں چار شامی فوجی جاں بحق 

دمشق (پاک ترک نیوز) شام کے دارالحکومت دمشق کے قریب ایک اسرائیلی میزائل حملے میں کم از کم چار شامی فوجی جاں بحق اور چار زخمی ہو گئے۔ سرکاری خبر رساں ایجنسی سانا نے فوجی ذرائع کے حوالے بتایا کہ دمق کے قریب اسرائیل کی جانب سے فائر کئے گئے میزائل حملے میں چار شامی […]

ایران نے ہائپر سونک میزائل فتح کو نمائش کیلئے پیش کردیا ،اسرائیل اور مغرب کو تشویش

تہران (پاک ترک نیوز) ایران نے ہائپر سونک میزائل فتح کو نمائش کیلئے پیش کردیا ،مغرب اور اسرائیل میں شدید تشویش کی لہر دوڑ گئی۔ ایران کے پاسداران انقلاب اسلامی نے گھریلو ساختہ درمیانی فاصلے تک مار کرنے والے ہائپرسونک بیلسٹک میزائل کی نقاب کشائی کی ہے جو آواز کی رفتار سے 15 گنا زیادہ […]

شمالی کوریا نے اپنا فوجی انٹیلی جنس سیٹلائٹ تیار کرنے کی تیاریوں کو حتمی شکل دے دی

ٹوکیو(پاک ترک نیوز) شمالی کوریا نے اپنا فوجی انٹیلی جنس سیٹلائٹ تیار کرنے کے منصوبے کے آخری مرحلے کا آغاز کر دیا ہے ۔اوراب اس ضمن میںآزمائشوں اور حتمی چؤجانچ پڑتال کا کام شروع کر دیا ہے۔ جاپانی میڈای نے پیرکے روز رپورٹ کیا ہے کہ اس حوالے سے شمالی کوریا اپنے سوہاے سیٹلائٹ لانچنگ […]

مشرقی پولینڈ میں گرنے والا میزائل روس کی بجائےیوکرینی فوج نے داغا تھا۔امریکی حکام

واشنگٹن (پاک ترک نیوز) امریکی حکام نے مشرقی پولینڈ میں گرنے والے میزائل کے روس کی جانب سے داغے جانے کے صدر جو بائیڈن کے الزام کی تردید کرتے ہوئے اسے یوکرین کی فوج کی کاروائی قرار دے دیا ہے۔ امریکی میڈیا نے رپورٹ کیا ہے کہ ابتدائی تحقیق سے پتہ چلاہے کہ یوکرائنی پراجیکٹائل […]

شمالی کوریا نے مزید چار بلسٹک میزائلوں کا کامیاب تجربہ کر لیا

پیانگ یانگ(پاک ترک نیوز) شمالی کوریا نےکم فاصلے تک مار کرنے والے جدید بلسٹک میزائلوں کا کا کامیاب تجربہ کیا ہے ۔ یہ میزائل سمندر اور زمین سے داغے جا سکتے ہیں۔ جنوبی کوریا کے میڈیا کی رپورٹس کے مطابق ملکی عسکری ذرائع نے تصدیق کی ہے کہ شمالی کوریا نے ہفتے کے روز بحیرہ […]

روس میں ضم شہر خیر سون میں یوکرینی فورسز کے میزائل حملے میں 4افراد ہلاک

ماسکو(پاک ترک نیوز) روس کے حکام نے دعوی کیا ہے کہ روس میں ضم ہونیوالے شہر خیر سون میں یوکرین کی فورسز کی جانب سے میزائل حملے میں 4افراد ہلاک جبکہ تین زخمی ہو گئے ہیں ۔ حال ہی میں روس سے انضمام شدہ یوکرین کے 4 علاقوں میں سے ایک خیرسوں میں فوج کشی […]

روس کی جوابی کارروائی ،یوکرینی دارالحکومت پر میزائل داغ دئیے،شہر میں متعدد دھماکے ،ہلاکتوں کا خدشہ

کیف (پاک ترک نیوز) روس نے کریمیا کو روس سے ملانے والے پل پر مبینہ یوکرینی حملے کا جواب دے دیا۔یوکرین کے دارالحکومت کیف کو زور دار دھماکوں کی آواز نے ہلا کر رکھ دیا۔ مغربی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق یہ دھماکے پیر کی صبح مقامی وقت کے مطابق 8:15 بجےکے قریب ہوئے، اور […]

شمالی کوریا نے مزید 2کروز میزائل کا تجربہ کرلیا

پیانگ یانگ(پاک ترک نیوز) عالمی برادری کے دبائو کو خاطر میں نہ لاتے ہوئے شمالی کوریا نے مزید 2 کروز میزائل کا تجربہ کرلیا۔ شمالی کوریا نے اپنے مغربی ساحلی علاقے سے 2 کروز میزائل سمندر میں فائر کئے۔ رواں سال 8جون کے بعد شمالی کوریا کا یہ پہلا میزائل تجربہ ہے۔ شمالی کوریا نے […]

تائیوان پر داغے گئے چینی میزائل جاپان کی حدود میں جا گرے

  ٹوکیو(پاک ترک نیوز) چین کے تائیوان پر داغے گئے میزائل جاپانی حدود میں گر گئے ۔ جاپان میں خطرے کی گھنٹیاں بج گئیں ، جاپان نے چین سے شدید احتجاج بھی کیا ہے ۔ تفصیلات کےمطابق چین نے تائیوان پر 5 بیلسٹک میزائل داغے جو غلطی سے جاپان کے خصوصی اقتصادی زون میں جا […]

روس نے آواز سے 9گنا تیز ہائپر سانک میزائل کا تجربہ کرلیا

  ماسکو (پاک ترک نیوز) روس نے آواز سے بھی 9گنا زیادہ تیز رفتار ہائپر سانک کروز میزائل کا کامیاب تجربہ کرلیا۔ میزائل کا تجربہ قطب شمالی کےقریب روسی پانیوں میں کیا گیا، میزائل نے ایک ہزار کلومیٹر دور اپنے ہدف کو کامیابی سے ہٹ کیا۔ یوکرین جنگ کےدوران روس نے دنیا کے اب تک […]

چین کا پاکستان حدود میں بھارتی میزائل گرنے کے واقعے کی تحقیقات کا مطالبہ

بیجنگ (پاک ترک نیوز) چین نے پاکستانی حدود میں بھارتی میزائل گرنے کے واقعے کی مکمل تحقیقات کا مطالبہ کردیا ۔ ترجمان چینی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ بھارتی میزائل کے پاکستانی حدود میں گرنے کےواقعے کی مکمل تحقیقات شروع کرنے کا مطالبہ کرتے ہیں۔بیان میں کہا گیا ہے کہ بھارت اور پاکستان معلومات […]

میاں چنوں میں میزائل گرنےکاواقعہ،بھارت نےغلطی تسلیم کرلی

لاہور(پاک ترک نیوز) میاں چنوں میں میزائل گرنےکاواقعہ،بھارت نےغلطی تسلیم کرلی ہے ۔ بھارتی وزارت دفاع کا کہنا ہے کہ تکنیکی غلطی کےباعث میزائل چل گیاتھا۔ معاملےکی جانچ کےلیےکورٹ آف انکوائری تشکیل دی گئی ہے ۔ بھارتی وزارت دفاع کا کہنا ہے کہ بھارتی حکومت نےمعاملے کاسخت نوٹس لیاہے۔ تفصیلات کے مطابق خانیوال کی تحصیل […]

بھارتی ناظم الامور کی دفتر خارجہ طلبی

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) وزارت خارجہ نے بھارت کی جابن سے پاکستانی فضائی حدودع کی خلاف ورزری پر شدید احتجاج درج کرایا۔ گزشتہ روز ترجمان افواج پاکستان نے کہا تھا کہ بھارت کی جانب سے ایک فلائنگ آبجیکٹ پاکستان کی حدودمیں آگرا تھا۔ افواج پاکستان کے ترجمان کے مطابق بھارتی آبجیکٹ 9 مارچ کو […]

شمالی کوریا کا ایک اورمیزائل کا تجربہ ، ایک ماہ میں میزائل تجربات کی تعداد 6 ہوگئی

پیونگ یونگ(پاک ترک نیوز) جنوبی کوریا کے فوجی ذرائع کا کہنا ہے کہ شمالی کوریا نے ایک اور میزائل کا تجربہ کرلیا ہے ۔ شمالی کوریا کی جانب سے ایک ماہ کے دوران یہ چھٹا میزائل کا تجربہ تھا ۔ شمالی کوریا نے سمندرمیں2 کم فاصلے تک مارکرنے والے میزائل فائرکئے۔ جنوبی کوریا کے مطابق […]

شمالی کوریا نے 2کروز میزائل کا تجربہ کرلیا ،جنوبی کوریا کا دعوی

سیول (پاک ترک نیوز) جنوبی کوریا کے جوائنٹ چیفس آ ف سٹاف کا کہنا ہے کہ شمالی کوریا نے بغیر اطلاع دو کروز میزائل کا تجربہ کیا ہے ۔ شمالی کوریا کا یہ اس سال یہ پانچواں تجربہ ہے ۔اس سے قبل شمارلی کوریا نے 2019میں بھی اتنے تجربات کئے تھے۔شمالی کوریا کے رہنما پیانگ […]

بھارت نے براہموس سپر سونک میزائل کا تجربہ کرلیا

نئی دہلی (پاک ترک نیوز) بھارت نے براہموس سپر سونک میزائل کا تجربہ کیا ہے ۔براہموس سپرسونک کروز میزائل کے نئے ورژن کا تجربہ اڑیسہ کے ساحل پرکیا گیا۔ روس کے اشتراک سے تیار کئے گئے براہموس سپرسونک میزائل میں نئی ٹیکنالوجی استعمال کی گئی ہے۔ یاد رہے کہ بھارت نے 11 جنوری کو بھی […]

شمالی کوریا نے ریل گاڑی پر نصب بلیسٹک میزائل کا نیا تجربہ کر ڈالا

پیانگ یانگ (پاک ترک نیوز)شمالی کوریا نے میزائل تجربات کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے اب ریل گاڑی پر نصب بیلسٹک میزائل کا تجربہ بھی کرڈالا ہے جس کے دوران دو میزائل فائر کئے گئے۔ شمالی کوریا کی سرکاری نیوز ایجنسی کے سی این اے نے ہفتے کے روز جاری کئے گئے بیان میں بتایا ہے […]

امریکہ نے میزائل تجربات کے بعد شمالی کوریا پر نئی پابندیاں عائدکردیں

واشنگٹن (پاک ترک نیوز) امریکہ نے میزائل تجربات کے بعد شمالی کوریا پر نئی پابندیاں عائد کردیں۔ تفصیلات کے مطابق کے مطابق شمالی کوریا کی جانب سے 3میزائل تجربات کے بعد بائیڈن انتظامیہ نے شمالی کوریا کومیزائل پروگرام میں مدد فراہم کرنے کی بنیاد پرشمالی کوریا کی 6 اورایک روسی کمپنی پرپابندیاں عائد کردیں۔روسی کمپنی […]