Browsing tag

#missilesystem

روس نے جدید راکٹ سسٹم MLRS Vozrozhdeniye کی نمائش کردی

ماسکو (پاک ترک نیوز) روس کی جانب سے پہلی بار جدید ترین ملٹی کیلیبر ملٹی لانچ Vozrozhdeniye راکٹ سسٹم کی نمائش کردی ۔ روسی میڈیا کی جانب سے جدید ترین جنگی گاڑی کی فوٹیج شائع کی گئی ہے ۔ روسی وزیر دفاع سرگئی شوئیگو کے دورے کے دوران، جدید ترین Vozrozhdeniye راکٹ سسٹم کو تولا […]

کسی نے چڑھائی کی تو جوہری حملے سے دریغ نہیں کریں گے، شمالی کوریا

پیانگ یانگ(پاک ترک نیوز) شمالی کوریا کے سربراہ کم جونگ اُن کا کہنا ہے کہ کسی نے چڑھائی کرنے کی کوشش کی تو جوہری حملہ کرنے سے دریغ نہیں کریں گے۔ شمالی کوریا کے سربراہ کم جون اُن نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ بیلسٹک میزائل کے تجربات شمالی کوریا کے دفاع کو مضبوط […]

عرب ممالک اور اسرائیل کا نیٹو جیسا اتحاد ممکن ہے؟

        سلمان احمد لالی سابق وزیراعظم شمعون پریز نے 1993میں ایک کتاب لکھی جس کا نام تھا نیو مڈل ایسٹ ، اپنی اس کتاب میں وہ ایسے مشرق وسطیٰ کا تصور دیتے ہیں جو پر امن ہو، تمام ممالک کے درمیان گہرے معاشی تعلقات ہوں ، جہاں شہریوں کی معاشی اور سماجی […]

بھارت میں S-400 میزائل سسٹم اپریل میں آپریشنل ہو جائے گا

نئی دہلی (پاک ترک نیوز) بھارت نے روسی ساختہ S-400 Triumf جدید زمین سے فضا میں مار کرنے والے میزائل دفاعی نظام کی تعیناتی پر کام شروع کر دیا ہے، جس کا پہلا یونٹ اپریل میں آپریشنل ہو جائے گا۔ہندوستان ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق، تمام پانچ یونٹ چین کے خطرے سے نمٹنے کے لیے […]