Browsing tag

#mit

لندن یونیورسٹی نے آکسفورڈ اور کیمبرج کو پیچھے چھوڑ دیا ،دنیا کی دوسری بہترین یونیورسٹی قرار

لندن (پاک ترک نیوز) لندن یونیورسٹی نے آکسفورڈ اور کیمبرج کو پیچھے چھوڑ دیا ۔دنیا کی دوسری بہترین یونیورسٹی بن گئی ۔ امپیریل کالج لندن کو پہلی بار آکسفورڈ اور کیمبرج کو ہرا کر برطانیہ کی اعلیٰ ترین یونیورسٹی اور دنیا کی دوسری بہترین یونیورسٹی قرار دیا گیا ہے۔ ایک نئی بین الاقوامی لیگ ٹیبل […]

ایم آئی ٹی ترکیہ کی سیکورٹی کو یقینی بنانے میں اہم کردار ادا کر رہی ہے،ترک انٹیلی جنس چیف

انقرہ (پاک ترک نیوز) جمہوریہ ترکیہ کی نیشنل انٹیلی جنس آرگنائزیشن (ایم آئی ٹی) کے ڈائریکٹر ابراہیم کالن نے کہا ہے کہ ایجنسی جمہوریہ ترکی کو غیر ملکی جاسوسی کی سرگرمیوں کے لیے "کھیل کا میدان” بننے کی اجازت نہیں دے گی۔ ایم آئی ٹی نے جمعہ کے روز اپنی 2023 کی سرگرمیوں کے بارے […]

ترک انٹیلی جنس کی کاروائی شمالی شام میں وائی پی جی کی مقامی کمانڈر ہلاک

انقرہ ( پاک ترک نیوز) ترکی کی قومی انٹیلی جنس آرگنائزیشن (ایم آئی ٹی( نے پی کے کے دہشتگرد تنظیم کے شامی ونگ وائی پی جی کی ایک نام نہاد اعلیٰ درجے کے رکن کوآپریشن کے دوران ہلاک کر دیا ہے سکیورٹی ذرائع نے پیر کے روز اعلان کیا ہے کہ سہام مصلح جس کا […]

ترک خفیہ ایجنسی کا شام میں آپریشن ، PKK کا سرغنہ مارا گیا

انقرہ (پاک ترک نیوز) ترکیہ خفیہ ایجنسی MIT نے شام میں علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم PKK/YPG کے تل تامر بریگیڈ کے سرغنہ، کمال پیر کو ہلاک کر دیا۔ دہشتگرد کمال پیر میزائلوں کا ماہر تھااور شام میں ترک مسلح افواج کی طرف سے جاری چشمہ امن آپریشن کے علاقے میں تخریبی کاروائیوں میں اہم […]

ترک خفیہ ایجنسی کا آپریشن ،دہشت گرد تنظیم پی کے کے کی سرغنہ فاطمہ اونور غیر فعال

انقرہ (پاک ترک نیوز) ترک خفیہ ایجنسی MIT نے عراقی علاقے سنجار میں آپریشن کر کے علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم PKK کی سرغنہ فاطمہ اونور کو غیر فعال کر دیا ہے۔ دہشتگرد فاطمہ اونور، خاص طور پر عراق کے علاقے سلیمانیہ اور دیگر دیہی علاقوں میں، سکیورٹی فورسز کے خلاف دہشت گردانہ کاروائیوں میں […]