Browsing tag

#Mithra

بھارت: انتہا پسند ہندوئوں کی متھرا عید گاہ پر قبضے کی دھمکی

نئی دہلی(پاک ترک نیوز) بھارت میں ہندو انتہاپسندوں نے تاریخی متھرا کی عید گاہ پرقبضے کی دھمکی دے دی۔ہندوانتہاپسندوں نے مسجد کی جگہ پر ہندوؤں کے دیوتا کرشن کی جائے پیدائش ہونے کا دعویٰ کیا ہے۔ بھارتی شہرمتھرا میں ہندو انتہا پسندوں نے 17 ویں صدی میں بنائی گئی شاہی عیدگاہ پرقبضہ کرنے اور پوجا […]