Browsing tag

#mobile

موبائل فونز کی قیمتوں میں 10 ہزار روپے تک کی کمی

لاہور(پاک ترک نیوز) عید الفطر سے قبل موبائل فون بنانے والی ملکی اور غیر ملکی تمام کمپنیوں نے قیمتوں میں 400 روپے سے لے کے 10 ہزار روپے تک کی کمی کر دی۔ بٹنوں والے فون جس میں فیچرز فونز بھی شامل ہیں اس میں بھی 100 روپے سے لے کے 500 روپے تک کی […]

پاکستان میں پہلی بار موبائل بنکنگ لین دین 11کھرب سے تجاوز کر گیا۔ سٹیٹ بنک

کراچی (پاک ترک نیوز) پاکستان میں پہلی بار ایک سہ ماہیکے دوران موبائل بینکنگ ٹرانزیکشنز کی مالیت 11 کھرب روپے سے تجاوز کر گئی ہے اور انٹرنیٹ بینکنگ ٹرانزیکشنز کی مالیت 5.4 ٹریلین روپے تک پہنچ گئی ہے۔ اسٹیٹ بینک کے دو روز قبل جاری کردہ تازہ ترین پیمنٹ سسٹمز ریویوکے مطابقگزشتہ سہ ماہی کے […]

موبائل سروس عارضی طور پر بند

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) ملک بھر میں موبائل سروس عارضی طور پر معطل کردی گئی۔ ملک بھر میں موبائل سروس عارضی طور پر معطل کردی گئی، اسلام آباد، راولپنڈی کے بیشتر علاقوں میں موبائل سگنلز بند، انٹرنیٹ کی سروس بھی متاثر، تمام موبائل نیٹ ورکس، فور جی انٹرنیٹ بند کردیا گیا۔ ترجمان وزارت داخلہ کا […]

اینڈرائیڈ فون کی اسکرین پر سبز نقطے کا کیا مطلب؟

زین شہریار کیا آپ نے کبھی اپنے اینڈرائیڈ فون کی اسکرین کے اوپر کونےمیں سبز نقطے کو دیکھا ہے؟ اگر جواب "ہاں” ہے تو آپ کو محتاط رہنا چاہیے کیونکہ یہ ایک انتباہی علامت ہو سکتی ہے کہ کوئی آپ کی حرکات کو دیکھ رہا ہے۔ یہ سبزڈاٹ اس بات کا اشارہ ہے کہ ایک […]

ایپل 5G ٹیکنالوجی پر اربوں ڈالر خرچ کرے گا

سان فرانسسکو (پاک ترک نیوز) ایپل 5G ٹیکنالوجی پر اربوں ڈالر خرچ کرے گا۔ جس کے لئے کمپنی نے یو ایس ٹیک فرم براڈ کام کے ساتھ ملٹی بلین ڈالر کے تعاون کا اعلان کیا ہے تاکہ تیز رفتار5جی ٹیلی کام نیٹ ورکس سے وائرلیس سے منسلک ہوونے کے لئے جدید ترین اجزاء بنائے جائیں۔ […]

واٹس ایپ نے صارفین کیلئے نئی سہولت متعارف کروا دی

  کیلیفورنیا (پاک ترک نیوز) معروف سماجی رابطے کی ویب سائٹ واٹس ایپ نے صارفین کیلئے نئی سہولت متعارف کروا دی۔ واٹس ایپ صارفین اب اپنے اکاؤنٹ کو ایک وقت میں ایک سے زیادہ ڈیوائسز پر استعمال کرتے ہوئے چیٹ کر سکیں گے۔ کمپنی کمپینین موڈ نامی فیچر جلد متعارف کرا دے گی جس کے […]

ٹرکش کمپیٹیشن اتھارٹی نے میٹا پلیٹ فارمز کو 18.6 ملین ڈالر جرمانہ کر دیا

انقرہ (پاک ترک نیوز) ترکی کے مسابقتی نگران ادارے ، ٹرکش کمپیٹیشن اتھارٹی (آر کے)نے فیس بک مالک ادارے میٹا پلیٹ فارمز پر مسابقتی قانون کی خلاف ورزی کرنے پر ایک کروڑ 86لاکھ ڈالر جرمانہ عائد کردیا ہے۔ بدھ کے روز جاری ہونے والے بیان میں ٹرکش کمپیٹیشن اتھارٹی (آر کے) نے کہا ہےکہ اس […]

گوگل کو 4ارب یورو جرمانے کا سامنا

برسلز (پاک ترک نیوز) یورپی یونین کی ایک اعلیٰ عدالت نے اپنے اینڈرائیڈ موبائل آپریٹنگ سسٹم کو حریفوں کو ناکام بنانے کے لیے استعمال کرنے پر ٹیک کمپنی کے خلاف جاری کردہ بلاک کے اب تک کے سب سے بڑے عدم اعتماد کے جرمانے کو بڑی حد تک برقرار رکھتے ہوئے گوگل کے خلاف یورپی […]

پاکستانی خواتین کی نصف آبادی موبائل اور انٹر نیٹ سے محروم

لاہور( پاک ترک نیوز) ملک میں خواتین کی نصب آبادی موبائل اور انٹرنیٹ کی سہولت سے محروم ہے ۔ملک میں 35 فیصد خواتین کے پاس خاندانی ناپسندیدگی کی وجہ سے موبائل فون نہیں ہے۔ ایک سروے میں کہا گیا ہے کہ پاکستان میں صرف 21فیصد خواتین کے پاس سمارٹ فونز موجود ہیں ۔20 فیصد خواتین […]

حریت رہنما یاسین ملک کو عمر قید کی سزا سنا دی گئی

نئی دہلی (پاک ترک نیوز) کشمیری حریت رہنما یاسین ملک کو بھارتی عدالت نے عمر قید کی سزا سنا دی ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق عدالت نے یاسین ملک پر دس ہزار جرمانہ بھی عائد کر دیا ہے۔ خیال رہے کہ بھارتی عدالت نے یاسین ملک کو 19 مئی کو دہشتگردی کی فنڈنگ کے جھوٹے مقدمے […]