Browsing tag

#modi

ایلون مسک نے بھارت کا دورہ ملتوی کر دیا

شکاگو (پاک ترک نیوز) ایلون مسک نے بھارت کا ایک دورہ ملتوی کر دیا، جہاں انہوں نے بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی سے ملاقات کرنی تھی ۔ انہوں نے اپنی ٹیسلا کار ساز کمپنی کی ذمہ داریوں کا حوالہ دیتے ہوئے اور کہا کہ اس کا مقصد اس سال کے آخر میں اس دورے کو […]

گھر کا بھیدی لنکا ڈھائے،ممتابینرجی نے جعلی پلوامہ ڈرامہ بے نقاب کردیا

نئی دہلی (پاک ترک نیوز) مغربی بنگال کی وزیر اعلیٰ ممتا بینرجی نے مودی کے جعلی پلوامہ ڈرامے کا راز بے نقاب کر دیا۔ ممتا بینرجی کاکہنا ہے کہمودی نے انتخابات جیتنے کے لیے پلوامہ ڈرامہ رچایا۔پلوامہ ڈرامہ جعلی اور اسکرپٹڈ تھا۔ پوری پلاننگ کے ساتھ 40 جوانوں کا خون بہا کر الیکشن چوری کیا […]

بھارتی ریلوے کی کارکردگی نے مودی سرکارکی کھوکھلی ترقی کے دعوے بے نقاب کردیئے

نئی دہلی (پاک ترک نیوز) مودی سرکار کی کھوکھلی ترقی کے ڈھکوسلے بھارتی ریلوے کی کارکردگی نے بے نقاب کر دیے۔رواں سال بھارتی ریلوے میں حادثات کی تعداد 10 سے تجاوز کر گئی۔ ریلوے حادثات کی عالمی تاریخ میں بھی بھارت پیش پیش،2023 میں مختلف ریلوے حادثات میں مرنے والوں کی تعداد 400 تک پہنچ […]

یورپی پارلیمنٹ نے مودی کی ہندوتواحکومت کا گھناؤنا چہرہ بے نقاب کر دیا

پیرس (پاک ترک نیوز) یورپی پارلیمنٹ نے مودی کی ہندوتوا( BJP/RSS) حکومت کا گھناؤنا چہرہ بے نقاب کر دیا، منی پور میں عیسائیوں پر ظلم و ستم کی انتہا کیخلاف منظور کی گئی قرارداد میں ہوشربا انکشافات ۔ قرارداد میں بتایا گیا ہے کہ مودی سرکار مقبوضہ کشمیر جیسا گھناؤنا کھیل منی پور میں بھی […]

مودی سرکار کو بڑی ہزیمت کا سامنا

نئی دہلی (پاک تر ک نیوز)مودی سرکار کو بڑی ہزیمت کا سامنا ،4 سال بعد سپریم کورٹ آف انڈیا میں کشمیر کی خصوصی حیثیت بحال کرنے کی درخواست کو بالآخر نمبر لگ گیا۔ کشمیر کی خصوصی حیثیت کی تنسیخ کا 5 اگست 2019 کا اقدام سپریم کورٹ میں چیلنج کیا گیا تھا۔چیف جسٹس آف انڈیا […]

مودی سرکاری کی مسلم دشمنی عروج پر ،ایک اور تاریخی مسجد شہید

  نئی دہلی(پاک ترک نیوز)بھارت میں مودی سرکار کی مسلم دشمنی عرو ج پر ،ایک اور تاریخی مسجد کو شہید کردیا گیا ۔بھارتی ریاست اترپردیش میں 16 ویں صدی میں تعمیر کی گئی تاریخی شاہی مسجد کو شہید کر دیا گیا۔ حکام نے دعویٰ کیا کہ مسجد سڑک کو چوڑا کرنے میں رکاوٹ بن رہی […]

بھارتی کانگریس رہنما پر لوگوں کو مودی کے قتل پر اکسانے کا مقدمہ درج

بھوپال (پاک ترک نیوز) بھارتی کانگریس رہنما پر لوگوں کو مودی کے قتل پر اکسانے کا مقدمہ درج کر لیا گیا۔ بھارت کی ریاست مدھیہ پردیش میں پولیس نے کانگریس کے ایک علاقائی رہنما کے خلاف لوگوں کوبھارتی وزیراعظم نریندر مودی کےقتل پر اکسانے کے الزام میں مقدمہ درج کیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق […]

بھارتی سیاست اور پرشانت کشور

  سلمان احمد لالی بھارتی سیاست پر ایک طویل عرصے سے گہری نظر اور مشاہدے کے بعد بہت سی بھارتی سیاسی شخصیات ایسی ہیں جن کا کردار، انکی سیاسی بصیرت اور شخصیت بہت متاثر کن لگی۔ لیکن ان تمام روایتی شخصیات میں ایک غیر روایتی شخصیت ایسی ہے جس نےبھارتی سیاست کو اس حد تک […]

کشمیر فائلز: بھارت ٹوٹ جائے گا؟

  تحریر :سلمان احمد لالی حال ہی میں بالی ووڈ فلم کشمیر فائلز نے ریلیز کے بعد باکس آفس پر کامیابی کے جھنڈے گاڑھے ہیں۔ اس فلم کے بارے میں اگر میں رد عمل دوں تو اسے تین جملوں میں ایسے بیان کروں گا: حقائق کو مسخ کرنے کی مذموم کوشش، مسلمانوں کومن حیث القوم […]

بھارت میں ریاستی انتخابات:کیا بی جے پی ناقابل شکست ہے؟

  تحریر:سلمان احمد لالی بھارت میں پانچ ریاستوں میں ہونے والے انتخابات کے نتائج سے ایک بات واضح ہوچکی ہےکہ ملک میں دائیں بازوکے سیاسی رجحانات کو مزید تقویت حاصل ہوئی ہے اور بھارت اپنی سیکولر شناخت سے بہت دور ہوچکا ہے۔پانچ میں سے چار ریاستوں میں بی جے پی کی فیصلہ کن جیت نے […]

مودی سرکار نے 35پاکستانی یوٹیوب چینلز پر پابندی عائد کردی

نئی دہلی(پاک ترک نیوز) بھارت میں مودی سرکار نے تنقید سے گھبرا کر 35پاکستانی یو ٹیوب چینلز پر پابندی عائد کردی ہے۔ بھارتی سرکار نے نہتے اور مظلوم کشمیریوں کی آواز بننے اور انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر بھارت کا مکرہ چہرہ بے نقاب کرنے پر 35پاکستانی یوٹیوب چینلز پر پابندی عائد کردی ہے […]

مودی حکومت نے مدرٹریسا کےفلاحی ادارے کے اکاؤنٹس منجمدکردیئے

کولکتہ(پاک ترک نیوز) مودی حکومت نے مدرٹریسا کے فلاحی ادارے کے اکاؤنٹس منجمد کردئیے۔ تفصیلات کے مطابق بھارت میں مسلمان کے ساتھ اب عیسائیوں کوبھی انتہاپسندی کا سامنا ہے ۔ مودی سرکارنے نوبل انعام یافتہ مدرٹریسا کی مشنری آف چیرٹی کے اکاؤنٹس منجمد کردئیے ہیں۔ تنظیم کے منتظمین کا کہنا ہے کہ بھارتی وزارت خارجہ […]

مودی کا متنازع قوانین واپس لینےکااعلان

نئی دہلی(پاک ترک نیوز) بھارت میں جاری کسانوں کے احتجاج کے باعث نریندر مودی نے متنازع قوانین واپس لینے کا اعلان کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق قوم سے خطاب میں مودی نے نہ صرف متنازع زرعی قوانین واپس لینے کااعلان کیا بلکہ عوام سے معافی بھی مانگی، کہا کہ کسانوں سے درخواست ہے احتجاج ختم […]