Browsing tag

#mohsinnaqvi

پنجاب میں انتخابات کیلئے 4 ارب 10 کروڑ روپے کے فنڈ منظور

لاہور(پاک ترک نیوز) پنجاب میں عام انتخابات 2024میں فول پروف انتظامات اور سکیورٹی کے لیے 4 ارب 10 کروڑ روپے فنڈ کی منظوری دے دی گئی۔ نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں مناواں میں پنجاب کینسر کیئر ہسپتال کے قیام کے لیے 8 ارب روپے فنڈ […]

ملکی تاریخ میں پہلی مصنوعی بارش کا تجربہ کامیاب ہوگیا :نگران وزیراعلی پنجاب

لاہور (پا ک ترک نیوز) نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے کہا ہے کہ آج پاکستان کی پہلی مصنوعی بارش کا کامیاب تجربہ کیا گیاہے ۔ نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ لاہورکےتقریبا دس علاقوں میں ہلکی پھلکی بارش ہوگئی ہے، دوسرا مشن تھوڑی دیرکےبعد شروع کردیں گے۔ محسن […]

پنجاب میں ماحولیاتی ایمرجنسی نافذ، حکومت کا 4 روز سرکاری چھٹی کا اعلان

لاہور(پاک ترک نیوز) نگران وزیرا علیٰ پنجاب محسن نقوی نے پنجاب میں ماحولیاتی ایمرجنسی نافذ کرتے ہوئے 4 روز سرکاری چھٹی کا اعلان کر دیا۔ نگران وزیر اعلیٰ محسن نقوی نے کہا کہ آج نگران کابینہ کی تفصیلی میٹنگ ہوئی، بھارت میں پاکستان سے چار گنا زائد فصلیں جلائی جا رہی ہیں، بھارت کی وجہ […]

توہین آمیز مواد کی اشاعت کا کیس، نگران وزیراعظم، وزیراعلیٰ پنجاب عدالت طلب

لاہور(پاک ترک نیوز) ترجمۂ قرآن میں تحریف اور بلااجازت اشاعت کے کیس میں عدالت نے نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ اور نگران وزیراعلی پنجاب محسن نقوی کو طلب کرلیا۔لاہور ہائیکورٹ نے نگران وزیراعظم اور نگران وزیراعلیٰ پنجاب کو 16 اکتوبر کو پیش ہونے کا حکم دے دیا۔ لاہور ہائی کورٹ میں قرآن پاک کی تصحیح […]

نگران وزیراعلی پنجاب نے جیل میں قید خواتین پر تشدد کے الزامات کی تحقیقات کیلئے 2رکنی کمیٹی تشکیل دیدی

لاہور(پاک ترک نیوز) نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے جیل میں قید خواتین پر تشدد کے الزامات کی تحقیقات کے لئے 2 رکنی کمیٹی تشکیل دے دی ہے۔2 رکنی کمیٹی تحریک انصاف کے الزامات کے حوالے سے تحقیقات کرے گی۔ کمیٹی ڈپٹی کمشنر لاہور رافعہ حیدر اور ایس ایس پی انویسٹی گیشن پر مشتمل ہے، […]

لاہورہائیکورٹ نے نگران وزیراعلیٰ پنجاب کی تعیناتی سے متعلق درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا

  لاہور(پاک ترک نیوز) لاہور ہائیکورٹ نے نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کی تعیناتی سے متعلق شیخ رشید کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد کریم نے نگران وزیراعلیٰ پنجاب کی تعیناتی سے متعلق سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید کی درخواست پر سماعت کی۔ جسٹس شاہد کریم نے مقدمے […]

نگران پنجاب حکومت کا زمان پارک واقعہ کی تحقیقات کیلئے جے آئی ٹی بنانے کا اعلان

  لاہور(پاک ترک نیوز) گران پنجاب حکومت نے زمان پارک واقعہ کی تحقیقات کیلئے جے آئی ٹی بنانے کا اعلان کر دیا۔ پنجاب حکومت نے زمان پارک واقعے کی تمام تفصیلات الیکشن کمیشن کو بھجوانے کا فیصلہ کیا ہے جبکہ نگراں وزیراعلیٰ نے پولیس کو فری ہینڈ دے دیا ہے۔ نگراں وزیر اعلیٰ پنجاب محسن […]

الیکشن کمیشن میں آج پنجاب اور خیبر پختونخوا انتخابات کے حوالے سے تین اہم اجلاس

  اسلام آباد (پاک ترک نیوز ) الیکشن کمیشن میں پنجاب اور خیبر پختونخوا ( کے پی کے ) میں عام انتخابات کے انعقاد کے حوالے سے میں آج تین الگ، الگ اہم اجلاس ہوں گے۔ الیکشن کمیشن میں آج پنجاب اور خیبر پی کے میں عام انتخابات کی تیاریاں کے حوالے سے تین الگ […]

نگراں وزیر اعلیٰ پنجاب کو ترقیاتی پراجیکٹس کے افتتاح سے روک دیا گیا

  لاہور(پاک ترک نیوز) لاہور ہائی کورٹ نے نگراں وزیر اعلیٰ پنجاب محسن نقوی کو ترقیاتی پراجیکٹس کے افتتاح سے روک دیا۔ لاہورہائیکورٹ کے جسٹس شاہد کریم نے اسموگ کے تدارک کے لیے شہری ہارون فاروق کی درخواست پر سماعت کی۔ عدالت نے رمضان المبارک میں بیکریوں کو رات میں مزید ایک گھنٹہ کھلا رکھنے […]

معروف شاعر امجداسلام امجد انتقال کرگئے

  لاہور (پاک ترک نیوز) معروف شاعر ڈرامہ و کالم نگار اور امجداسلام امجد 78 برس کی عمر میں انتقال کرگئے ۔ان کا انتقال دل کا دورہ پڑنے کے باعث ہوا اہلخانہ نے ان کی وفات کی تصدیق کردی۔ امجد اسلام امجد 4 اگست 1944 کو لاہور میں پیدا ہوئے ، انہوں نے 1964 میں […]