سٹیٹ بینک نے مانیٹری پالیسی کا اعلان کردیا ،شرح سود برقرار
کراچی (پاک ترک نیوز) سٹیٹ بینک نے مالی سال 2022کی چھٹی مانیٹری پالیسی کا اعلان کردیا ۔ شرح سود کو 9.75فیصد پر برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ سٹیٹ بینک کی جانب سے کہ حکومت کی جانب سے تیل مصنوعات کی قیمتوں میں کمی اور بہتر اقدامات کے باعث مہنگائی کی شرح میں کمی […]