Browsing tag

#monsoon

اگلا مون سون سپیل 31جولائی تا 6 اگست تک،نشیبی علاقے زیر آب آنے کا امکان

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) این ڈی ایم اے نے موجودہ بارشوں کی صورتحال پر نیشنل ایمرجنسیز آپریشن سنٹر کے اجلاس کا انعقاد کیا ۔این ای او سی اجلاس کی صدارت قائم مقام چئیرمین این ڈی ایم اے نے کی۔ اجلاس میں محکمہ موسمیات، فیڈرل فلڈ کمیشن، پی ڈی ایم ایز اور دیگر محکموں نے […]

سیلا ب نے تباہی مچا دی ،متعدد بستیاں زیر آب آ گئیں

لاہور (پاک ترک نیوز) مون سون بارشوں کے طوفانی اسپیل نے تباہی پھیلادی، دریائے چناب میں پانی کی سطح بلند ہونے لگی ۔راجن پور میں کوہ سلیمان کے سیلابی ریلوں سے ہزاروں ایکڑ اراضی زیر آب آ گئی۔ملتان، اوچشریف اور جھنگ کے متعدد دیہات زیر آب آگئے۔ راجن پور میں حالیہ طوفانی بارشوں سے بڑے […]

مون سون کا آغاز دو روز بعد، رواں سال سیلاب کا خطرہ، 10سے30فیصد زیادہ باشوں کا امکان

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کی ہے کہ جمعرات سے پاکستان کے بالائی اور وسطی علاقوں بارشوں کے ساتھ پاکستان میں مون سون کا سلسلہ شروع ہو جائے گا جبکہ اس سال ملک کے مختلف علاقوں میں 10سے 30فیصد تک زیادہ بارشیں متوقع ہیں۔ محکمہ موسمیات کی جانب سے پیر کے […]