Browsing tag

#moon

رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کیلئے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس 22مارچ کو پشاور میں ہو گیا

  پشاور(پاک ترک نیوز) رمضان المبارک 1444 ہجری کے چاند کی رویت کیلئے مرکزی اجلاس 22 مارچ بروز بدھ (بمطابق 29 شعبان) بعد نماز عصر صوبائی اوقاف پشاور ہو گا ۔ اجلاس کی صدارت چیئرمین مولانا سید عبدالخبیر آزاد کریں گے ۔ دیگر زونل کمیٹیوں کے اجلاس اپنے اپنے مقامات بشمول وزارت مذہبی امور کوہسار […]

رواں برس میں پہلی اور آخری بار چاند آج رات خانہ کعبہ کے عین اوپر ہو گا

  لاہور(پاک ترک نیوز) رواں برس میں پہلی اور آخری بار آج رات چاند خانہ کعبہ کے عین اوپر ہوگا ۔پاکستانی وقت کے مطابق چاند رات 12 بج کر 43 منٹ پر خانہ کعبہ کے عین اوپر ہو گا۔ فلکیاتی سوسائٹی کے سربراہ انجیئنر ماجد ابو زاہرۃ کا کہنا ہے کہ آج رات چاند 89.5ڈگری […]

ناسا کو اورین کیپسول چاند کے گرد چکر لگانے کا مشن مکمل کر کے بحرالکاہل میں پیراشوٹ کے ذریعے اتر گیا

کیپ کیناویرل (پاک ترک نیوز) ناسا کے اورین کیپسول نےچاند تک جانے کا آزمائشی مشن کامیابی سے مکمل کرنے کے بعد میکسیکو سے دور بحرالکاہل میں پیراشوٹ کرتے ہوئےاپنی پرواز کا اختتام کیا ہے جس سے آئندہ پرواز میں خلابازوں کے چاند پر جانے کی راہ ہموار ہو گئی ہے۔ اورین کیپسول ماچ 32، یا […]

سال کا دوسرا اور آخری چاند گرہن آج ،پاکستان سمیت مختلف ممالک میں نظر آئے گا

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) رواں سال کا دوسرا اور آخری چاند گرہن آج لگے لگا ، پاکستان سمیت مختلف ممالک میں نظارہ کیا جا سکے گا ۔ پاکستان میں جزوی جبکہ مکمل چاند گرہن کا مشاہدہ ایشیا کے کچھ حصوں اور آسٹریلیا میں کیا جا سکے گا ۔ تفصیلات کے مطابق رواں برس کا […]

انسان کو چاند اور مریخ تک پہنچانے کا امریکی منصوبہ ، ناسا طاقتور ترین راکٹ ہفتہ کو خلا میں بھیجے گا

کیپ کنیورل (پاک ترک نیوز) امریکہ کے خلائی ادارے ناسا نےپہلی کوشش کی ناکامی کے بعدہفتہ کے روز پھر سے آرٹیمس مشن کے تحت جدید راکٹ خلا میں بھیجنے کی کوشش کرنے کا اعلان کیا ہے۔ناسا کے اب تک کےسب سے طاقتور راکٹ کی پرواز پیر کو تکنیکی مسائل کی بنا پر نہیں ہو سکی […]

محرم الحرام کا چاند دیکھنے کیلئے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج ہو گا

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) نئے اسلامی سال 1444ہجری کے پہلے مہینے محرم الحرام کا چاند دیکھنے کیلئے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج ہو گا۔ اجلاس کی صدارت چیئرمین کمیٹی مولانا عبدالخیر آزاد کریں گے ۔ چاند دیکھنے کے لیے مرکزی اجلاس کوئٹہ میں منعقد ہوگا جب کہ زونل کمیٹیوں کے اجلاس اپنے اپنے شہروں […]

عوام 29جون کو ذو الحجہ کا چاند دیکھیں اور اپنی گواہی بھی درج کروائیں، سعودی سپریم کورٹ

ریاض (پاک ترک نیوز) سعودی سپریم کورٹ نے قرار دیا ہے کہ ام القری کلینڈر کے مطابق بدھ 29جون کو 30ذوالقعدہ ہے اس لئے عوام ملک بھر میں ذو الحجہ کا چاند دیکھیں اور اپنی گواہی کا اندراج بھی کروائیں۔ سپریم کورٹ نے گذشتہ روز جاری ہونے والے اپنے اعلامیہ میں کہا ہے کہ ام […]

مسلمان 2030میں دو مرتبہ رمضان المبارک کے روزے رکھیں گے

ریاض (پاک ترک نیوز) سعودی ماہر فلکیات خالد الذقاق کا کہنا ہے کہ مسلمان 2030میں دو بار رمضان المبارک کے روزے رکھیں گے ۔ ان کا کہنا ہے کہ اسلامی کیلنڈر قمری ادوار جبکہ عیسوی کیلنڈر سورج کے گردزمین کے گردش کی نشان دہی کرتا ہے۔ رمضان ایک عیسوی سال میں قریباً ہر 30 سال […]

ٹویوٹا کا چاند پر چلنے والی گاڑی بنانے کا اعلان

لاہور(پاک ترک نیوز) معروف جاپانی کار ساز کمپنی ٹویوٹا نے چاند پر چلنے والی گاڑی بنانے کا اعلان کردیا ۔گاڑی اسی دہائی کے آخر میں لانچ کرنے کی تیاریاں شروع کردی گئیں ۔ معروف کار ساز کمپنی کا جاپانی سپیس ایجنسی کے ساتھ مل کر اس منصوبے کو عملی جامہ پہنائے گی۔ یہ منصوبہ 2040 […]

چینی خلائی مشن نے چاند کی سطح پر پانی کے شواہد دریافت کر لئے

بیجنگ (پاک ترک نیوز) چین کے خلائی مشن چینگ نے چاند کی سطح پر پانی کے شواہد کو دریافت کرلیا ہے ۔ چینی خلائی مشن نے چاند پر پانی کے مالیکیولز یا ہائیڈروآکسل کو دریافت کیا ہے جو ایچ 2 او جیسا کیمیکل ہے۔ ماہرین نے تجزیہ کیا ہے کہ چاند کی سطح پر پانی […]

چاند پرپراسرارجھونپڑی دریافت

بیجنگ (پاک ترک نیوز) چینی خلائی گاڑی نے چاند پر پراسرار جھونپڑی دریافت کرلی۔خلائی گاڑی نے جھونپڑی کی تصاویرخلائی ایجنسی کو بھیجی ہیں جس میں چاند کے تاریک حصے میں ایک چوکورچیز کودیکھا جاسکتا ہے۔ ایجنسی کا کہنا ہے کہ اس بارے میں مزید تحقیق کی جارہی ہے۔ چین کی خلائی ایجنسی کے مطابق چاند […]

صدی کا طویل ترین چاند گرہن کل ہوگا ، پاکستان میں نہیں دیکھا جا سکے گا

کراچی (پاک ترک نیوز) صدی کا طویل ترین چاند گرہن کل ہو گا جس کا دورانیہ 3 گھنٹے 28منٹ اور 23 سیکنڈ ہو گا ۔ اسے اکیسویں صدی کا سب سے طویل چاند گرہن کہا جا رہا ہے۔ یہ چاند گرہن پاکستان میں نہیں دیکھا جا سکے گا۔19 نومبر کو رواں سال کا دوسرا جزوی […]

چاند پر موجود آکسیجن 8ارب انسانوں کیلئے ایک لاکھ سال تک کافی ہوگی!

نیو ساؤتھ ویلز(پاک ترک نیوز) آسٹریلوی سائنسدانوں نے دعوی کیاہے کہ چاند کی سطح پر موجود مٹی ، چٹانوںاور پتھروں میں آکسیجن کی اتنی مقدار موجود ہے جو 8ارب انسانوں کیلئے ایک لاکھ سال کیلئے کافی ہو گی۔ نیو ساؤتھ ویلز کی سدرن کراس یونیورسٹی میں سوائل سائنس کے ماہر، جان گرانٹ کا یہ مضمون […]