Browsing tag

#mostsiexes

پی ایس ایل میں سب سے زیادہ چھکے لگانے والے کھلاڑی

  لاہور (پاک ترک نیوز) پاکستان سپر لیگ 8کے دلچسپ مقابلے جاری ہے ۔ گزشتہ روز کھیلے گئے میچ میں فخر زمان نے پاکستان سپر لیگ میں سب سے زیادہ چھکے لگانے کا کامران اکمل کا ریکارڈ برابر کردیا ۔ فخر زمان نے 67اننگز میں اب تک 89چھکے لگائے ہیں ۔کامران اکمل نے 74اننگز میں […]