Browsing tag

#motorcycle

یاماہا نے نیا ماحول دوست وی۔8کمبشن انجن متعارف کروادیا

ٹوکیو (پاک ترک نیوز) آٹو موٹیو سیکٹر آجکلماحولیاتی آلودگی سے بچتے ہوئے توانائی کے بہترین استعمال کو ترجیحدینے والی تکنیکی ترقی کے عملکا اہم مشاہدہ کر رہا ہے۔ جس میںایک ایسے انجن کی تیاری سامنے آئی ہے جو انتہا ئی حد تک ماحول دوست ہے۔اور 440ہارس پاور کی طاقت کے ساتھ صرف بھاپ خارج کرتا […]

سعودی عرب میں مزید 750موٹر سائیکلیں ضبط

ریاض (پا ک ترک نیوز) سعودی محکمہ ٹریفک نے کہا ہے کہ مختلف شہروں میں گزشتہ ہفتہ تفتیشی کارروائیوں کے نتیجے میں 750 موٹر سائیکلیں ضبط ہوئی ہیں۔ سعودی سرکاری میڈیا کے مطابق موٹر سائیکلیں ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کے باعث ضبط ہوئی ہیں۔محکمہ ٹریفک نے کہا ہے کہ یہ بات واضح ہونی چاہئے […]

حکومت کا غریب عوام کیلیے پیٹرول کی قیمت 100 روپے کم کرنے کا فیصلہ

  لاہور(پاک ترک نیوز) وزیر مملکت پیٹرولیم مصدق ملک نے کہا ہے کہ حکومت نے غریب عوام کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں کم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ لاہور میں نیوز کانفرنس کرتے ہوئے وزیر مملکت پٹرولیم نے کہا کہ امیر اور غریب کے لیے پیٹرول کی قیمت میں 100 روپے کا فرق ہوگا۔ […]

سموگ سے نمٹنے کے لئے بھارت میں جدید ہیلمٹ تیار

نیو دہلی (پاک ترک نیوز) سردیوں کے دوران موٹر سائیکل سواروں کو پیش آنے والے مسائل اور بیماریوں سے نمٹنے کے لئے بھارت میں جدید فلٹرز اور پنکھے سے لیس ہیلمٹ متعارف کروایا گیا ہے۔ اس ہیلمٹ کی کاروباری بنیادوں پر تیاری کاکام شروع کر دیا گیا ہے اور توقع ہے کہ رواں سال سردیوں […]

بھارت : موٹرسائیکل والوں کیلئے پٹرول کی قیمت میں 25روپے کی سبسڈی

نئی دہلی(پاک ترک نیوز) بھارت کی ریاست جھاڑکھنڈ نے موٹرسائیکل سواروں کیلئے پٹرول کی قیمت 25 روپے فی لیٹرسبسڈی دینے کا اعلان کیا گیا ہے ۔ جھاڑکھنڈ کے وزیراعلی ہیمنت سورن نے پٹرول کی قیمت میں کمی کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ 26 جنوری 2022 تک موٹرسائیکل سواروں کیلئے پٹرول کی قیمت میں […]