نیشنل ہائی وے اتھارٹی نے ٹول ٹیکس میں 30فیصد اضافہ کردیا
اسلام آباد(پاک ترک نیوز) نیشنل ہائی وے اتھارٹی نے ٹول ٹیکس میں 30 فیصد تک اضافہ کر دیا۔ ٹول ٹیکس میں اضافے کا اطلاق یکم جولائی 2024 سے ہوگا۔ نیشنل ہائی ویز، ایم ون ،ایم تھری، ایم فور،ایم فائیو اورحویلیاں مانسہرہ ایکسپریس وے پر ٹول ٹیکس میں اضافہ کیا گیا ہے۔ نیشنل ہائی ویز پر […]