Browsing tag

#movies

نیٹ فلکس صارفین میں پاس ورڈ شیئرنگ کیخلاف کریک ڈائون کے بعد 60لاکھ کا اضافہ

کیلیفورنیا (پاک ترک نیوز) نیٹ فلکس صارفین میں پاس ورڈ شیئرنگ کیخلاف کریک ڈائون کے بعد تقریباً 60لاکھ نئے صارفین کا اضافہ ہوا ہے ۔ اس حوالے سے معروف اسٹریمنگ ویو سائٹ کا کہنا ہے کہ پاس ورڈ شیئرنگ کیخلاف کریک ڈائون کے بعد صارفین کی تعداد میں 60لاکھ کے قریب اضافہ ہوا ہے ۔ […]

ایواٹار فلم سیریز کی دوسری فلم "دی وے آف واٹر” کا باکس آفس پر تسلط

ہالی ووڈ (پاک ترک نیوز) 13 سال کے وقفے کے بعدریلیز ہونے والی ایواٹارفلم کے سیکوئل "دی وے آف واٹر” نےسینما گھروں میں ٹکٹوں کی فروخت کو 2009 میں بننے والی سیریز کی پہلی فلم کے باکس آفس ریکارڈ کے قریب پہنچا دیا ہے۔ والٹ ڈزنی کمپنی کی تیار کردہ اس فلم "دی وے آف […]

ہالی ووڈ اداکار جیریمی ریز صحت یاب ہو کر گھر پہنچ گئے

لاس اینجلس (پاک ترک نیوز) ــ "دی ایوینجرز” اور "مشن امپا سیبل "سیریز کی فلموں سے شہرت پانے والے ہالی ووڈ اداکار جیریمی رینر کا کہنا ہے کہ وہ سنو گرومرکے حادثے میں شدید زخمی ہونے کے بعد صحت یاب ہو کر ہسپتال سےگھر پہنچ گئے ہیں۔ جیریمی ریز جو پیرماؤنٹ کی ٹی وی سیریز […]

سابقہ بیوی کی درخواست مسترد، جانی ڈپ پھر بچ گئے

ہالی ووڈ (پاک ترک نیوز) امریکی ریاست ورجینیا کے ایک جج نے ہالی وڈ اداکارہ ایمبر ہرڈ کی جانب سے اپنے سابق شوہراداکار جانی ڈپ کے خلاف نئے ٹرائل کا مطالبہ مسترد کر دیا ہے۔ ہالی ووڈ میڈیا رپورٹس کے مطابق ایمبر ہرڈ کے وکلاء نے جج پینی ازکاریٹ سے کہا کہ وہ جانی ڈیپ […]