عطا تارڑ، رانا مشہود سمیت 12لیگی رہنمائو ں کا ضمانت کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع
اسلام آباد(پاک ترک نیوز) عطا اللہ تارڑ ، رانا مشہود سمیت 12لیگی رہنمائوں نے پنجاب حکومت کی جانب سے درج ایف آئی آر کے خلاف اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا۔ لیگی ایم پی ایز نے پنجاب اسمبلی میں ہنگامہ آرائی، چوہدری پرویز الٰہی تشدد کیس میں اسلام آباد ہائی کورٹ میں حفاظتی ضمانت […]