Browsing tag

#muftaismail

پاکستان کو آئی ایم ایف سے رواں ماہ قسط ملنے کا امکان

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) پاکستان کو رواں ماہ کے آخر میں آئی ایم ایف قرض پروگرام کی قسط ملنے کا امکان ہے۔قرض پروگرام کی قسط جاری کرنےکیلئے آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ اجلاس 29 اگست کوطلب کر لیا گیا۔اکتیس اگست کودفتری اوقات کارختم ہونے سےپہلے رقم پاکستان کےاکاؤنٹ میں منتقل ہونے کاامکان ہے۔ وزیرخزانہ […]

اسحاق ڈار کی وطن واپسی میں تاخیر

  اسلام آباد(پاک ترک نیوز) سابق وزیر خزانہ اور مسلم لیگ ن کے رہنما اسحاق ڈار کی وطن واپسی کا فیصلہ تاخیر کا شکار ہوگیا۔اس بات کا فیصلہ نواز شریف کریں گے کہ اسحاق ڈار کو کون سی ذمہ داری دی جائے گی، اسحاق ڈار کی واپسی کا فیصلہ ضمنی انتخابات کے بعد کیا جائے […]

قومی اسمبلی نے پیٹرولیم مصنوعات پر 50 روپے فی لیٹر لیوی عائد کرنے کی منظوری دیدی

  اسلام آباد(پاک ترک نیوز) قومی اسمبلی نے پیٹرولیم مصنوعات پر 50 روپے فی لیٹر لیوی عائد کرنے کی منظوری دے دی۔قومی اسمبلی اجلاس میں سپیکر راجہ پرویز اشرف کی زیرصدارت فنانس بل 2022 کی شقوں کی مرحلہ وار منظوری کا عمل شروع ہوا۔ وزیرمملکت برائے خزانہ عائشہ غوث نے پیٹرولیم مصنوعات پر50 روپے فی […]

آئی ایم ایف ہم سے ناخوش،مزید مشکل فیصلے کریں گے، وزیر خزانہ

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) وفاقی وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف ہم سے خوش نہیں، مزید مشکل فیصلے کرنا ہونگے۔پاکستان اس وقت مشکلات کا شکار ہے، یہی وجہ ہے کہ ہم نے مشکل وقت میں بجٹ دیا ہے وفاقی دارالحکوت اسلام آباد میں وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب، […]

پیٹرول کی قیمتوں میں دو بار اضافے کے بعد مالی بحران سے نکل چکے ہیں،وزیر خزانہ

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ پیٹرول کی قیمتوں میں دو بار اضافے کے بعد مالی بحران سے نکل چکے ہیں۔ملک میں کوئی مالی ایمرجنسی نہیں ہے۔ وزیر خزانہ کا اپنے بیان میں کہنا تھا کہ وزیر اعظم سرکاری اخراجات بچانے کے لیے کفایت شعاری مہم کا اعلان […]

مئی میں گذشتہ سال کی نسبت 103ارب روپے زیادہ ٹیکس جمع کیا گیا ہے۔ وزیر خزانہ

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل کا کہنا ہے کہ مئی کے مہینے میں جمع ہونے والے ٹیکس کی رقم 490 ارب روپے رہی ہے۔جو گذشتہ برس کے اسی مہینے کی نسبت 103ارب روپے زیادہ ہے۔ بدھ کے روز ٹوئٹر پر جاری کردہ پیغام میں وزیر خزانہ نے فیڈرل بورڈ آف ریونیو کے […]

وزیراعظم کی ہدایت پر پٹرول کی قیمت میں اضافہ نہیں کیا جا رہا،مفتا ح اسماعیل

کراچی (پاک ترک نیوز) وفاقی وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ وزیراعظم کی ہدایت پرپٹرول کی قیمت میں اضافہ نہیں کیا جارہا۔سابق وزیرخزانہ شوکت ترین نے آئی ایم ایف سے جومعاہدے کئے اس کے تحت پٹرول کی قیمت میں ڈیڑھ سو روپے بڑھانے پڑیں گے۔اسٹیٹ بینک کو شرح سود میں اضافہ کرنا پڑسکتا ہے۔ […]

وزیر خزانہ نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا عندیہ دیدیا

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) آئی ایم ایف نے پٹرول پر سبسڈی ختم کرنے کا کہہ دیا ۔ زیر خزانہ نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا عندیہ دیدیا۔ تفصیلات کے مطابق پٹرولیم مصنوعات پر سبسڈی برقرار رکھنا نئی حکومت کے لیے چینلج بن گیا۔ وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل کا کہنا ہے کہ آئی ایم […]

وفاقی کابینہ نے مفتاح اسماعیل کا نام ای سی ایل سے نکال دیا

  اسلام آباد(پاک ترک نیوز ) وفاقی کابینہ نے وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کا نام ای سی ایل سے نکال دیا۔ مفتاح اسماعیل آج رات امریکہ روانہ ہو جائیں گے، آئی ایم ایف سے مذاکرات میں حصہ لیں گے۔ ادھر وزیراعظم شہباز شریف نے کابینہ کے پہلے اجلاس سے خطاب میں کہا کہ انہوں […]

مصطفی نواز کھوکھر کی وزیرمملکت کا عہدہ سنبھالنے سے معذرت

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما مصطفی نواز کھوکھر نے وزیر مملکت کا عہدہ سنبھالنے سے معذر ت کرلی۔ مصطفیٰ نواز کا کہنا تھا کہ پارٹی سے درخواست کی ہے فی الحال وزیر مملکت کا عہدہ نہیں سنبھال سکتا، ذاتی وجوہات کی بنا پر فی الحال وزیر مملکت بننے سے معذرت […]

مفتاح اسماعیل وزیر خزانہ ،رانا ثنا اللہ کو وزارت داخلہ مل گئی

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) وفاقی کابینہ نے حلف اٹھا لیا ۔ مفتاح اسماعیل وزیر خزانہ جبکہ رانا ثنا اللہ کو وزارت داخلہ کا قلمدان سونپ دیا گیا۔ احسن اقبال کو منصوبہ بندی جبکہ شاہ زین بگٹی وفاقی وزیر انسداد منشیات ہوں گے ۔ کابینہ میں 31 وفاقی وزرا، 3 وزرائے مملکت اور 3 مشیر […]