Browsing tag

#MuhammadAurangzeb

ٹیکس محصولات میں اضافہ نہ کیا تو یہ آخری آئی ایم ایف پروگرام نہیں ہوگا، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ اگر ہم اپنے ٹیکس محصولات میں اضافہ نہیں کرتے ہیں تو یہ ہمارا آخری آئی ایم ایف پروگرام نہیں ہوگا۔ وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے برطانوی جریدے فنانشل ٹائمز کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ حکومت رواں ماہ آئی ایم ایف کے […]

معاشی اعشاریے مثبت، مہنگائی کی شرح 38 سے 11 فیصد ہوگئی، وزیر خزانہ

شینزن (پاک ترک نیوز) وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا کہنا ہے کہ ملک میں مہنگائی ہے جس سے انکار نہیں، مہنگائی کی شرح 38 سے کم ہوکر 11 فیصد تک آگئی ہے۔ چینی شہر شینزن میں پاک چین بزنس فورم سے خطاب کرتے ہوئے وزیر خزانہ کا کہنا تھا کہ دنیا میں ٹیکنالوجی پر انحصار […]

معاشی استحکام کیلئے آئی ایم ایف کا پروگرام ضروری ہے،وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ معاشی استحکام کیلئے آئی ایم ایف کا پروگرام ضروری ہے۔ اسلام آباد میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے محمد اورنگزیب کا کہنا تھا کہ زر مبادلہ کے ذخائر میں اضافہ ہوا ہے، جون تک زرمبادلہ ذخائر 9 سے 10 ارب ڈالر تک […]

آئی ایم ایف کا قرض منظور ہوا تو حکومت این ایف سی ایوارڈ پر نظرثانی کرے گی،وزیر خزانہ

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کاکہنا ہے کہ آئی ایم ایف کا قرض منظور ہوا تو حکومت این ایف سی ایوارڈ پر نظرثانی کرے گی۔ تفصیلات کےمطابق وفاقی وزیر خزانہ اور محصولات محمد اورنگزیب نے بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) سے بڑے بیل آؤٹ پروگرام کی توقع ظاہر […]

آئی ایم ایف نے سبسڈی کی مخالفت نہیں کی ،وزیر خزانہ

کراچی (پاک ترک نیوز) وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے دعویٰ کیا کہ یہ غلط فہمی ہے کہ بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے سبسڈی کی مخالفت کی جبکہ وہ چاہتا ہے کہ ہدف کو بڑھایا جائے۔ انہوں نے کراچی میں یوٹیلٹی اسٹور کے دورے کے دوران میڈیا کو بتایا کہ حقیقت یہ ہے […]