Browsing tag

@multan

ود ہولڈنگ ٹیکس کا نفاذ: ملک بھر میں فلور ملز کی ہڑتال، آٹا بحران کا خدشہ

لاہور(پاک ترک نیوز) حکومت کی جانب سے ود ہولڈنگ ٹیکس کے نفاذ پر فلور ملز کی جانب سے آج سے غیر معینہ مدت تک کیلئے ملک بھر میں ہڑتال جاری ہے جس کی وجہ سے سپلائی بند ہونے سے آٹے کے بحران کا خدشہ پیدا ہوگیا ہے۔ فلور ملز ایسوسی ایشن کے مطابق 1500 مل […]

سول ایوی ایشن اتھارٹی میں بڑے پیمانے پر تبادلے

لاہور(پاک ترک نیوز) سول ایوی ایشن اتھارٹی میں بڑے پیمانے پر تبادلے کیے گئے ہیں جن میں ایئرپورٹ مینیجرز کے تبادلے بھی شامل ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے اے ) نے لاہور اور ملتان ایئرپورٹ کے مینیجرز کا تبادلہ کر کے نئے مینیجرز تعینات کردیے۔سول ایوی ایشن اتھارٹی میں بڑے […]

بابر میں کپتانی کی صلاحیت نہیں، انہیں کپتان نہیں ہونا چاہیے، عبد الرزاق

لاہور(پاک ترک نیوز) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق آل راؤنڈر عبدالرزاق کا کہنا ہے کہ بابر اعظم کو کپتان نہیں ہونا چاہیے۔ عبد الرزاق کا کہنا تھا کہ ٹی ٹوئنٹی میں آخری تین اوورز میں 60 رنز بھی بنائے جاسکتے ہیں۔ دوسری اننگز میں بابر کو بطور کپتان کیرون پولارڈ کے سامنے تجربہ کار باؤلر […]

ملتان میں جاوید ہاشمی کی رہائشگاہ پر پولیس کا چھاپہ، داماد اور گھریلو ملازمین گرفتار

ملتان(پاک ترک نیوز) ملتان میں سینئر سیاستدان جاوید ہاشمی کی رہائش گاہ پر پولیس نے چھاپہ مار کر داماد اور گھریلو کے ملازمین کو گرفتار کر لیا۔ جاوید ہاشمی کا کہنا ہے کہ ملتان کے علاقے مخدوم رشید میں ان کی رہائش گاہ پر تحریک انصاف کے ورکرز کنونشن کے دوران پولیس نے چھاپہ مار […]

مسلم لیگ (ن) نے لاہور کے علاوہ پنجاب کے امیدواروں کا اعلان کر دیا

لاہور(پاک ترک نیوز) پاکستان مسلم لیگ (ن) نے راولپنڈی، فیصل آباد، ساہیوال، گوجرانوالہ، سرگودھا، ملتان، بہاولپور اور ڈیرہ غازی خان ڈویژن کے قومی اور صوبائی حلقوں کے امیدواروں کا اعلان کر دیا۔ چیئرمین سنٹرل الیکشن سیل مسلم لیگ (ن) اسحاق ڈار کی جانب سے پارٹی کے قومی اور صوبائی حلقوں کے ٹکٹ ہولڈرز کا نوٹیفکیشن […]

پی ایس ایل 9کا شیڈول تیار ،آغاز 17فروری سے ہو گا

لاہور(پاک ترک نیوز) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل کے نویں ایڈیشن کا شیڈول تیار کرلیا گیا۔ایونٹ کا آغاز 17فروری سے ہوگا ۔ افتتاحی میچ قذافی اسٹیڈیم لاہور میں لاہور قلندرز اور اسلام آباد یونائیٹڈ کے درمیان ہوگا، ایونٹ میں 7 ڈبل ہیڈر ہوں گے۔ پہلے مرحلے میں میچز لاہور اور ملتان میں کھیلے جائیں […]

شاہ محمود قریشی کا کاغذات نامزدگی جمع کروانے کیلیے عدالت سے رجوع

ملتان(پاک ترک نیوز) پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی اور بیرسٹر تیمور ملک نے کاغذات نامزدگی جمع کروانے کے لیے لاہور ہائیکورٹ ملتان بینچ سے رجوع کر لیا۔ لاہور ہائی کورٹ ملتان بینچ میں بیرسٹر تیمور ملک نے درخواست دائر کی جس میں شاہ محمود قریشی، زین قریشی، مہربانو قریشی، بیرسٹر تیمور […]

رحیم یار خان میں گیس کے بڑے ذخائر دریافت

رحیم یار خان (پاک ترک نیوز) ضلع رحیم یار خان میں واقع چک 214-1 میں ایکسپلو ریٹری کنویں سے گیس کے بڑے ذخائر دریافت ہوئے ہیں۔ ترجمان او جی ڈی سی ایل کے مطابق پنجاب کے ضلع رحیم یار خان میں واقع چک 214-1 ایکسپلوریٹری کنویں سے گیس کے بڑے ذخائر دریافت ہوئے، جہاں (ماڑی […]

ایشیا کپ: شاہین بھارت کیخلاف ہائی وولٹیج میچ کیلئے سری لنکا پہنچ گئے

ملتان(پاک ترک نیوز) قومی ٹیم ایشیا کپ کے افتتاحی میچ میں نیپال کو شکست دینے کیلئے ایونٹ کے ہائی وولٹیج میچ میں شرکت کیلئے سری لنکا پہنچ گئی ۔ پاکستان اور بھارت کے درمیان میچ دو ستمبر کو کینڈی میں کھیلا جائے گا۔قومی کرکٹ ٹیم رات تین بجے چارٹرڈ فلائٹ کے ذریعے کولمبو کیلئے روانہ […]

ایشیا کپ ،پاکستان کی بیٹنگ لڑکھڑانے کے بعد سنبھل گئی

ملتان (پاک ترک نیوز) ایشیا کپ کے افتتاحی میچ میں پاکستان کی بیٹنگ لائن نیپال کیخلاف لڑکھڑا کر سنبھل گئی ۔ ابتدائی دو وکٹیں جلد گرنے کے بعد پاکستانی بلے بازوں کی محتاط بیٹنگ جاری ہے ۔پاکستان نے 2وکٹوں کے نقصان پر 65رنز بنا لئے ۔ کپتان بابر اعظم 16جبکہ محمد رضوان 24رنز بنا کر […]

ایشیا کپ ،پاکستان کا نیپال کیخلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ

ملتان (پاک ترک نیوز) میگا ایونٹ ایشیا کپ کا آغاز ہوگیا ،پاکستان نے افتتاحی میچ میں ٹاس جیت کر نیپال کیخلاف پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کی میزبانی میں ملتان میں ایشیا کپ کے پہلے میچ میں میزبان پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے […]

آئمہ بیگ اور نیپالی گلوکارہ ایشیاکپ کی افتتاحی تقریب میں پرفارم کریں گی

ملتان(پاک ترک نیوز) معروف پاکستانی گلوکار آئمہ بیگ اور نیپالی گلوکارہ تریشالہ گرنگ ایشیا کپ کی افتتاحی تقریب میں پرفارم کریں گی۔ ایشیا کپ کے آغاز سے قبل گلوکارہ آئمہ بیگ اور تریشالہ گرنگ مشترکہ طور پر فن کا مظاہرہ کریں گی۔ تقریب میں آتش بازی کا شاندار مظاہرہ بھی کیا جائے گا۔ یاد رہے […]

ایشیا کپ ،کل افتتاحی میچ میں پاکستان اور نیپال مد مقابل

لاہور(پاک ترک نیوز) پاکستان کی میزبان میں ہونیوالے ایشیا کپ کا کل سے آغاز ہوگا۔ افتتاحی میچ میں پاکستان اور نیپال ملتان میں مد مقابل ہوں گے ۔روایتی حریفوں پاکستان اوربھارت کے درمیان ہائی وولٹیج میچ 2ستمبر کو کھیلا جائے گا ۔ ایشیا کپ 30 اگست سے 17 ستمبر تک پاکستان اور سری لنکا میں […]

پاکستان کی جانب سے ایشیا کپ کے 17رکنی سکواڈ میں ایک تبدیلی

لاہور(پاک ترک نیوز) پاکستان نے ایشیا کپ کیلئے اعلان کردہ 17 رکنی اسکواڈ میں طیب طاہر کی جگہ سعود شکیل کو اسکواڈ میں شامل کر لیا ہے۔تاہم سعود شکیل کی شمولیت کے باوجود طیب طاہر ٹیم کے ہمراہ ہی رہیں گے اور ریزرو کی حیثیت سے ٹیم کے ساتھ سفر کریں گے۔ پاکستانی ٹیم کی […]

وفاقی کابینہ نے ایشیا کپ کی سکیورٹی کیلئے فوج ،رینجرز تعیناتی کی منظوری دیدی

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) وفاقی کابینہ نے ایشیا کپ کی سکیورٹی کے لیے فوج اور رینجرزکی تعیناتی کی منظوری دے دی۔ نگران پنجاب حکومت نے میچز کیلئے فوج اور رینجرز کی تعیناتی کے لیے درخواست کی تھی۔ وفاقی کابینہ سے وزارت داخلہ کی سمری کی سرکولیشن کے ذریعے منظوری لی گئی۔ایشیا کپ کے لیے فوج […]

پچھلی حکومت انسانیت کی خدمت کی بجائے انتقامی سیاست کرتی رہی، وزیراعظم

ملتان(پاک ترک نیوز) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پچھلی حکومت انسانیت کی خدمت کی بجائے انتقامی سیاست کرتی رہی۔ وزیرِاعظم نے ملتان میں علاج معالجے کی بین الاقوامی سہولیات سے آراستہ زیر تعمیر نشتر 2 اسپتال کا دورہ کیا اور جاری تعمیراتی کاموں کا جائزہ لیا۔ وزیرِاعظم نے اس موقع پر گفتگو کرتے […]

اسلام آباد اور ملتان ہوائی اڈوں پر قبل از وقت حج فلائٹ آپریشن مکمل

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) اسلام آباد اور ملتان ہوائی اڈوں پر قبل از حج فلائٹ آپریشن مکمل کرلیا گیا۔ ترجمان سول ایوی ایشن کے مطابق تمام 79 پروازیں روڈ ٹو مکہ پروگرام کے تحت اپریٹ ہوئیں۔79 پروازوں کے ذریعے 26000 عازمین حج کو سعودی عرب پہنچایا گیا۔یہ پروازیں پی آئی اے، سعودی ایئر لائنز، […]

پنجاب میں تحریک انصاف حقیقی کے قیام کا اعلان

  ملتان(پاک ترک نیوز)ملتان میں تحریک انصاف حقیقی بنانے کا اعلان کر دیا گیا، راؤ یاسر نے پریس کانفرنس کے دوران پی ٹی آئی حقیقی کے قیام کا اعلان کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب میں تحریک انصاف حقیقی کے نام سے نیا گروپ سامنے آ گیا۔ پی ٹی آئی کے مقامی رہنماؤں نے ملتان […]

پہلی حج پرواز 21مئی کوروانہ ہو گی

  اسلام آباد (پاک ترک نیوز) پہلی حج پرواز 21مئی کو روانہ ہوگی جبکہ حجاج کرام کی واپسی کا سلسلہ 4جولائی سے شروع ہوگا ۔ تفصیلات کےمطابق وزارتِ مذہبی امور نے سرکاری سکیم کی حج پروازوں کا شیڈول جاری کر دیا ۔حج پروازوں کا آغاز 21مئی سے ہوگا،حجاز مقدس سے واپسی 4جولائی سے شروع ہوگی۔ […]

پی ایس ایل 8 فائنل، قلندرز کا سلطانز کیخلاف بیٹنگ کا فیصلہ

  لاہور(پاک ترک نیوز) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 8 کے فائنل میں لاہور قلندرز ملتان نے سلطانز کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔ یاد رہے کہ ایونٹ شروع ہونے سے قبل پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 8 کے فائنل کی تاریخ 19 مارچ بروز […]