Browsing tag

#multansultans

پی ایس ایل 9،یونائیٹڈ اور سلطانز آخری معرکہ میں آج مد مقابل

کراچی (پاک ترک نیوز) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل )کے سیزن 9کے فائنل معرکے میں آج اسلام آباد یونائیٹڈ اور ملتان سلطانز میں جوڑ پڑے گا ۔ تفصیلات کےمطابق پی ایس ایل 9کا فائنل آج کراچی کے نیشنل بینک سٹیڈیم میں کھیلا جائے گا ۔ پاکستانی وقت کے مطابق میچ رات 9بجے شروع ہوگا […]

گراؤنڈ میں پرفارم کرتا ہوں، کسی کو کچھ بتانے کی ضرورت نہیں: بابراعظم

لاہور(پاک ترک نیوز) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل )کی فرنچائز پشاور زلمی کے کپتان بابراعظم کا کہنا ہے کہ تنقید پر دھیان نہیں دیتا ، گراؤنڈ میں پرفارم کرتا ہوں، کسی کو کچھ بتانے کی ضرورت نہیں۔ پریس کانفرنس کرتے ہوئے بابراعظم کا کہنا تھا کہ مجھے اپنی گیم کا پتہ ہے، اپنا کھیل […]

پی ایس ایل 9 ،آج زلمی اور کنگز قذافی میں مد مقابل جبکہ قلندرز اور سلطانز کا جوڑ ملتان میں پڑے گا

لاہور(پاک ترک نیوز) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل )سیزن 9 میں آج دو میچز کھیلے جائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق پشاور زلمی اور کراچی کنگز آج لاہور کےقذافی سٹیڈیم میں مد مقابل ہوں گے جبکہ لاہور قلندرز اور ملتان سلطانز ملتان میں ٹکرائیں گے ۔کنگز اور زلمی کے درمیان جوڑ قذافی سٹیڈیم میں پڑے […]

نسیم شاہ پی ایس ایل 9میں اسلام آباد یونائیٹڈ کی جانب سے کھیلنے کیلئے تیار

لاہور(پاک ترک نیوز)پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بائولر نسیم شاہ پی ایس ایل 9کیلئے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز سے اسلام آباد یونائیٹڈ میں شمولیت کیلئے تیار ہو گئے ۔ قومی فاسٹ بائولر نسیم شاہ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز سے اسلام یونائیٹڈ یونائیٹڈ کی ٹیم میں شمولیت کیلئے تیار ہو گئے ۔ کافی کشمکش کے بعد قومی فاسٹ […]

پی ایس ایل 8 فائنل، قلندرز کا سلطانز کیخلاف بیٹنگ کا فیصلہ

  لاہور(پاک ترک نیوز) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 8 کے فائنل میں لاہور قلندرز ملتان نے سلطانز کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔ یاد رہے کہ ایونٹ شروع ہونے سے قبل پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 8 کے فائنل کی تاریخ 19 مارچ بروز […]

پی ایس ایل 8چمچماتی ٹرافی کا حقدار کون،قلندرز یا سطانز

  لاہور(پاک ترک نیوز) کون ہو گا پی ایس ایل 8کی چمچاتی ٹرافی کا حقدار ،قلندرز اور سلطانز فیصلہ کن معرکہ میں آج مد مقابل ہوں گے ۔ پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل )سیزن 8 کے آخری فائنل مقابلے میں دفاعی چیمپئن لاہور قلندرز اور ملتان سلطانز ٹائٹل کیلئے ٹکرائیں گی۔ دلچسپ امر یہ […]

قلندرز اور زلمی دوسرے ایلیمنیٹر میں آج مد مقابل ، بارش کی بھی پیشگوئی

  لاہور(پاک ترک نیوز) پاکستان سپر لیگ سیزن8 کا دوسرا ایلیمنیٹر آج لاہور قلندرز اور پشاور زلمی کے درمیان کھیلا جائے گا جبکہ بارش سے میچ متاثر ہونے کا بھی امکان ہے۔ تفصیلات کےمطابق لاہور کے قذافی سٹیڈیم میں پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) میں آج لاہور قلندرز اور پشاور زلمی کا اہم ترین […]

پاکستان سپر لیگ 8، لاہور قلندرز اور ملتان سلطانز کوالیفائر میچ میں کل مد مقابل

  لاہور(پاک ترک نیوز) پاکستان سپر لیگ سیزن 8کے کوالیفائر میچ میں لاہور قلندرز اور ملتان سلطانز میں کل جوڑ پڑے گا۔ تفصیلات کے مطابق لاہور کے قذافی سٹیڈیم میں پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل )8کے کوالیفائر میچ میں لاہور قلندرز اور ملتان سلطانز کل مدمقابل آئیں گے۔ پاکستانی وقت کے مطابق یہ میچ […]

پی ایس ایل 8،لاہور قلندرز اور ملتان سلطانز 15مارچ کو کوالیفائر میچ میں مد مقابل

  لاہور(پاک ترک نیوز) پاکستان سپر لیگ سیزن 8میں لاہور قلندرز اور ملتان سلطانز کوالیفائر میچ میں 15مارچ کو مد مقابل آئیں گے ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل )8کے کوالیفائر میچ میں ملتان سلطانز اور لاہور قلندرز 15مارچ کو ٹکرائیں گے ۔ 16مارچ کو اسلام آباد یونائیٹڈ اور پشاور زلمی […]

پی ایس ایل 8،کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور ملتان سلطانز آج مد مقابل

  راولپنڈی (پاک ترک نیوز) پاکستان سپر لیگ سیزن 8کے 28ویں میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا مقابلہ آج ملتان سلطانز سے ہو گا۔ تفصیلات کےمطابق پی ایس ایل 8اختتامی مراحل کی جانب گامزن ہے ۔پاکستان سپر لیگ سیزن 8کے 28ویں میچ میں ملتان سلطانز اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا مقابلہ ہو گا ۔ کوئٹہ […]

پی ایس ایل 8،پشاور زلمی اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز آج مد مقابل

  راولپنڈی (پاک ترک نیوز) پاکستان سپر لیگ سیزن 8کے 25ویں میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو پشاور زلمی کا چیلنج درپیش ہے ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل )8میں دلچسپ مقابلوں کا سلسلہ جاری ہے ۔ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور پشاور زلمی آج راولپنڈی میں مد مقابل ہوں گے ۔ […]

پشاور زلمی نے لاہورقلندرز کو جیت کیلئے 208رنز کا ہدف دیدیا

  راولپنڈی (پاک ترک نیوز) پاکستان سپر لیگ سیزن 8میں پشاورزلمی نے لاہور قلندرز کو جیت کیلئے 208رنز کا ہدف دیدیا۔ راولپنڈی میں پی ایس ایل سیزن 8کے کھیلے جارہے میچ میں کپتان بابراعظم 41 گیندوں پر 50 رنز بناسکے جبکہ دیگر کھلاڑیوں میں محمد حارث 9، ٹام کیڈمور 36، حسیب اللہ خان 12، عامر […]

پشاور زلمی کا لاہور قلندرز کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

  راولپنڈی (پاک ترک نیوز) پاکستان سپر لیگ سیزن 8میں پشاور زلمی نے لاہور قلندرز کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل )8میں پشاور زلمی کا لاہور قلندرز کیخلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے ۔ بابر اعظم کا کہنا […]

پی ایس ایل 8،قلندرز اور ملتان سلطانز آمنے سامنے

  لاہور(پاک ترک نیوز) پاکستان سپر لیگ سیزن 8میں لاہور قلندرز اور ملتان سلطانز میں جوڑ پڑے گا ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل )8کے دلچسپ مقابلے جاری ہیں ۔ لاہور کے قذافی سٹیڈیم میں قلندرز کا مقابلہ ملتان سلطانز سے ہو گا ۔پاکستانی وقت کے مطابق یہ میچ شام سات […]

پی ایس ایل 8،پشاور زلمی اور کراچی کنگز آج مد مقابل

  راولپنڈی (پاک ترک نیوز) پاکستان سپر لیگ سیزن 8میں پشاور زلمی اورکراچی کنگز آج مد مقابل ہوں گے ۔ پاکستانی وقت کے مطابق یہ میچ شام سات بجے کھیلا جائے گا ۔ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کراچی کنگز کے کپتان عماد وسیم کا کہنا تھا کہ آخری میچ جیتنے کے بعد کافی ایڈوانٹیج ملاہے […]

پی ایس ایل 8،لاہور قلندرز اور اسلام آباد یونائیٹڈ آج مد مقابل

  لاہور(پاک ترک نیوز) پاکستان سپر لیگ 8میں آج لاہور قلندرز کا اسلام آباد یونائیٹڈ سے جوڑ پڑے گا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان سپر لیگ کے دلچسپ مقابلے جاری ہیں ۔ آج ایک میچ کھیلا جائے گا ۔ ہوم گرائونڈ پر قلندرز کو اسلام آباد یونائیٹڈ کا چیلنج درپیش ہے ۔ پاکستانی وقت کے مطابق […]

پی ایس ایل 8،زلمی اور یونائیٹڈ آج مد مقابل

  کراچی ( پاک ترک نیوز) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل )8میں پشاور زلمی اور اسلام آباد یونائیٹڈ مد مقابل ہوں گے ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان سپر لیگ 8کے 12ویں میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ اور پشاور زلمی میں جوڑ پڑے گا ۔پاکستانی وقت کے مطابق یہ میچ شام سات بجے کھیلا جائے […]

لاہور قلندرز کے آل راؤنڈر لیام ڈائوسن انجری کا شکار ہوکر ٹورنامنٹ سے باہر

  کراچی(پاک ترک نیوز) لاہور قلندرز کے آل رائونڈ لیام ڈائوسن انجری کا شکار ہوکرٹورنامنٹ سے باہرہو گئے ۔ڈاکٹرز نے انگلش آل راؤنڈر کو اسکین کے بعد 4 سے 6 ہفتے آرام تجویز کیا گیا ہے جس کے باعث وہ آج وطن واپس روانہ ہوجائیں گے۔ پی ایس ایل ٹیم لاہور قلندرز کی جانب سے […]

کراچی کنگز اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز جیت کی تلاش میں مد مقابل

  کراچی (پاک ترک نیوز) پاکستان سپر لیگ 8کے دلچسپ مقابلے جاری ہیں ۔کراچی کنگز اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز جیت کی تلاش میں آج مدمقابل آئیں گی ۔ پاکستانی وقت کے مطابق میچ شام سات بجےکھیلا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل )8میں شہر قائد میں آج کراچی کنگز کا […]

پی ایس ایل 8،ملتان سلطانز اور پشاور زلمی آج مد مقابل

  ملتان (پاک ترک نیوز) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل )کے 8ویں ایڈیشن میں ملتان سلطان کا آج مقابلہ پشاور زلمی سے ہو گا۔ ملتان سلطان ہوم گرائونڈ پر پشاور زلمی کیخلاف میدان میں اترے گی ۔دونوں ٹیمیں جیت کیلئے پرعزم ہیں ۔ دوسر ی جانب گزشتہ رات کھیلے گئے میچ میں اسلام آباد […]