Browsing tag

#murree

پنجاب حکومت کی راولپنڈی سے مری تک شیشہ ٹرین سروس کی منظوری

لاہور(پاک ترک نیوز) پنجاب حکومت نے راولپنڈی سے مری تک شیشہ ٹرین سروس کی منظوری دے دی۔ پنجاب حکومت نے سیاحت کے ایک نئے اقدام شیشے کی ٹرین سروس کی منظوری دے دی ہے جو راولپنڈی اور مری کو ملا دے گی۔ یہ فیصلہ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز اور مسلم لیگ (ن) کے صدر […]

قوم ملک کی خدمت کرنے اور اجاڑنے والوں کا موازنہ کرے: نوازشریف

مری:(پاک ترک نیوز ) سابق وزیراعظم اور قائد مسلم لیگ ن میاں نوازشریف نے کہا ہےکہ قوم ملک کی خدمت کرنے اور اجاڑنے والوں کا موازنہ کرے۔ مری میں سینیٹ میں پارلیمانی پارٹی کے ارکان سے گفتگو کرتے ہوئے قائد ن لیگ میاں نوازشریف کا کہنا تھا کہ میں نے دن رات پاکستان کی خدمت […]

اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں بارش اور برفباری، طویل خشک سالی کا خاتمہ

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں باران رحمت برسنے سے طویل خشک سالی کا خاتمہ ہو گیا۔ جڑواں شہروں اسلام آباد اور راولپنڈی میں ہلکی پھلکی بارش سے موسم مزید سرد ہو گیا جبکہ طویل انتظار کے بعد ملکہ کوہسار مری میں بھی برفباری سے ہر منظر […]

ذاتی مفاد کیلئے کبھی سپہ سالاروں سے ملاقاتیں نہیں کیں ،وزیراعظم

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ذاتی مفاد کیلئے کبھی سپہ سالاروں سے ملاقاتیں نہیں کیں مقصد صرف ایک تھا کہ حکومت اور اسٹیبلشمنٹ مل کر ملک کو آگے لے کر جائیں۔ اسلام آباد میں بارہ کہو بائی پاس کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے شہباز شریف کا کہنا […]

ملکہ کوہسار مری میں پہلی برفباری ،ملک کے بیشتر علاقو ں میں بارش

پشاور(پاک ترک نیوز) ملکہ کوہسار مری میں موسم سرما کی پہلی برفباری ،سیاح کی کثیر تعداد لطف اندوازہونے پہنچ گئی ۔برفباری کے بعد انتظامیہ بھی متحرک ہوگئی۔سوئی گیس کے پریشر میں کمی کی وجہ سے شہریوں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ ملکہ کوہسار مری، نتھیاگلی اور گلیات میں موسم سرما کی پہلی […]

راولپنڈی ، پی ٹی آئی کا دھرنا چوتھے روز میں داخل، شہری پریشان

راولپنڈی(پاک ترک نیوز) سابق وزیراعظم عمران خان پر حملے کیخلاف تحریک انصاف کا راولپنڈی میں دھرنا چوتھے روز میں داخل ہو گیا ۔ کارکنوں نے مری روڈ سمیت 5اہم شاہراہوں پر احتجاجی کیمپ لگا رکھے جس کے باعث شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی کارکنوں نے راولپنڈی […]

عمران خان پر قاتلانہ حملہ کیخلاف پی ٹی آئی کا راولپنڈی میں احتجاج جاری

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) عمران خان پر قاتلانہ حملہ کے خلاف راولپنڈی میں احتجاجی تیسرے روز بھی جاری ہے ۔تحریک انصاف کے کارکنوں نے کئی راستے بند کرکے مظاہروں کا سلسلہ جاری رکھا ہوا ہے۔ عمران خان پر قاتلانہ حملے کے کے خلاف اسلام آباد کے جڑواں شہر راولپنڈی مری روڈ سمیت مختلف مقامات پر […]

راولپنڈی ، تحریک انصاف کا دھرنا دوسرے روز بھی جاری

راولپنڈی(پاک ترک نیوز ) پاکستان تحریک انصاف کا جڑواں شہروں میں دھرنا دوسرے روز بھی جاری ہے ۔ دھرنے کے باعث پبلک ٹرانسپورٹ اور تعلیمی ادارے مکمل طور پر بند ہے ۔ تفصیلات کے مطابق لانگ مارچ میں پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان پر قاتلانہ حملے کے خلاف راولپنڈی کے مری روڈ پر پارٹی […]

خیبر پختونخوا ،گلگت بلتستان سمیت متعدد علاقوں نے برف کی چادر اوڑھ لی

پشاور (پاک ترک نیوز) خیبر پختونخوا کے متعدد علاقوں نے برف کی چادر اوڑھ لی ۔گلگت بلتستان سمیت ملک کے شمالی علاقوں، شمالی بلوچستان اور آزاد کشمیر میں پہاڑوں پر برفباری نے موسم سرد کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق شانگلہ کے بالائی پہاڑی علاقوں میں برفباری جبکہ زیریں علاقوں میں بارش ہوئی۔شانگلہ ٹاپ، یختنگی ٹاپ […]

خیبر پختونخوا کے بالائی علاقوں میں موسم سرما کی پہلی برفباری

پشاور(پاک ترک نیوز) خیبرپختونخواہ کے بالائی علاقے جھیل سیف الملوک، مالم جبہ، بابو سر ٹاپ، بٹہ کنڈی، کالام میں شدید برفباری ہوئی، جس کے بعد درجہ حرارت نقطہ انجماد سے نیچے آگیا، محکمہ موسمیات نے آئندہ 48 گھنٹوں تک وقفے وقفے سے سلسلہ جاری رہنے کی پیش گوئی کی ہے۔دوسری جانب میدانی علاقوں میں موسلادھار […]

وزیراعلی پنجاب چودھری پرویز الٰہی نے 5نئے اضلاع بنانے کی منظوری دیدی

لاہور(پاک ترک نیوز) وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویزالہٰی نے صوبے میں انتظامی لحاظ سے 5 نئے اضلاع بنانے کا منظوری دے دی۔نئے اضلاع میں مری،تونسہ شریف، وزیرآباد، تلہ گنگ اور کوٹ ادو شامل ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق سینئر ممبر بورڈ آف ریونیو نے پنجاب میں نئے اضلاع پر بریفنگ دی، جس پر وزیراعلیٰ نے تونسہ […]

پنجاب کے سیاحتی مقامات پر ہیلپ لائن 1421کا آغاز

لاہور(پاک ترک نیوز) پنجاب کے سیاحتی مقامات سے متعلق راہنمائی اور شکایات کیلئے نئی ہیلپ لائن 1421کا آغاز کردیا گیا ۔سیاح کسی بھی ایمرجنسی میں ہیلپ لائن پر مدد کیلئے کال کر سکیں گے ۔پہلے یہ سروس مری میں شروع ہو گی، جس کے بعد مرحلہ وار پورے پنجاب میں ہیلپ لائن کا دائرہ کار […]

بھوربن روڈ پر برف پھینک کر سڑک بلاک کرنیوالوں کیخلاف مقدمہ درج

مری (پاک ترک نیوز) سانحہ مری کے دوران بھوربن روڈ پر برف پھینک کر رکاوٹیں بنا کر معصوم شہریوں کو لوٹنے والے افراد کیخلاف مری پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ہے ۔ دشوار گزار راستوں پر رات کی تاریکی میں خود برف پھیلانے والے نامعلوم افراد کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔ مقدمہ سیاحوں کو […]

فوجی جوان مری میں پھنسے سیاحوں کی مدد میں مصروف

مری (پاک ترک نیوز) پاک فوج کے جوان مری میں پھنسے سیاحوں کی مدد کرنے میں مصروف ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق مری میں برف باری سے پیدا ہونے والی خوفناک صورتحال میں فوجی دستےسول انتظامیہ کی امدادمیں مصروف ہیں۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی انجینئرز کے دستوں نے گھڑیال کے مقام پر […]

ملکہ کوہسار میں برفباری ،50ہزار سے زائد گاڑیاں داخل

مری (پاک ترک نیوز)ملکہ کوہسار مری میں برفباری نے پہاڑوں کے حسن کو چار چاند لگا دیئے ۔ سیاح دلکش نظارے دیکھنے امڈ آئے ۔ 50ہزار سے زائد گاڑیاں ملکہ کوہسار میںداخل ہو گئیں ٹریفک کا شدید دبائو ،ٹریفک پولیس کی اضافی نفری تعینات کردی گئی۔ تفصیلات کےمطابق مری کے پہاڑوں کے حسن کو نکھارا […]

کل سے ملک میں برفباری اور بارشوں کا آغازہو گا

لاہور(پاک ترک نیوز) طویل خشک سالی کے بعد کل سے ملک بھر میں بارش اور پہاڑوں پر برفباری ہو گی ۔ پنجاب میں چھائی سموگ اور دھند چھٹنے کا امکان ہے ۔ ہفتے کی شام اور اتوار کو ڈیرہ غازی خان،لیہ،راجن پور،ملتان،خانیوال،ساہیوال، اوکاڑہ،بہاولنگر، بہاولپور،رحیم یار خان، کراچی، سکھر، لاڑکانہ،شہید بے نظیرآباد،دادو،جامشورو،میرپورخاص، کوئٹہ،زیارت،پشین،ژوب اورگوادر سمیت بلوچستان […]