Browsing tag

#muscat

پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں جونیئر ہاکی ایشیا کپ کے فائنل میں آج مد مقابل

مسقط (پاک ترک نیوز) پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں جونئیر ہاکی ایشیاکپ میں آج فائنل میں مدمقابل آئیں گی۔قومی ٹیم نے کل ملائیشیا کو 2-6سے شکست دے کر فائنل کا ٹکٹ کٹوایا تھا جبکہ بھارت نے جنوبی کوریا کو 1-9سے ہرا کر میگا ایونٹ کے بڑے معرکہ میں جگہ بنائی تھی ۔دونوں ٹیمیں آج شام […]