Browsing tag

#muslims

امت مسلمہ اسلاموفوبیا سے نمٹنے کی مشرکہ حکمت عملی بنائے۔ اسحاق ڈار

بنجول (پاک ترک نیوز) پاکستان کے نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے اسلامو فوبیا کے بڑھتے ہوئے رجحان سے نمٹنے کے لیے امت مسلمہ سے مشترکہ حکمت عمل اختیار کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ گیمبیا کے دارالحکومت بنجول میں اسلامی ملکوں کی تنظیم( او آئی سی) کی 15ویں سربراہی کانفرنس کے موقعے پر […]

برطانیہ میں مسلم مخالف واقعات میں چار ماہ کے دوران 335فیصد اضافہ، مانیٹرنگ گروپ

لندن (پاک ترک نیوز) اسرائیل اور حماس کے درمیان جنگ شروع ہونے کے بعد سے چار ماہ میں برطانیہ میں مسلم مخالف نفرت کے واقعات میں تین گنا سے زیادہ اضافہ ہوا ہے۔اس بات کا انکشاف ٹیل ماما (Tell MAMA) نامی مانیٹرنگ گروپ نے اپنی تازہ رپورٹ میںکیا ہے۔ تنظیم کے ایک بیان میں کہا […]

ممبئی :رام مندر افتتاح پر فرقہ وارانہ تصادم کے بعد مسلمانوں کی دکانوں مسمار

ممبئی (پاک ترک نیوز) ممبئی میں انتظامیہ نے رام مندر کے افتتاح کے بعد فرقہ وارانہ تصادم کے بعد مسلمانوں کی دکانوں کو مسمار کردیا ۔ ہندوستان کے مالیاتی دارالحکومت ممبئی میں حکام نے اس ہفتے وزیر اعظم نریندر مودی کے ذریعہ کھولے گئے ایک منقسم ہندو مندر کی وجہ سے فرقہ وارانہ تصادم کے […]

رمضان المبارک میں قرآن پاک کے 10لاکھ نسخےتقسیم ہوں گے۔سعودی فرماں روا نےمنظوری دے دی

ریاض (پاک ترک نیوز) سعودی عرب کے شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے رمضان کے دوران قرآن پاک اور 76 سے زیادہ زبانوں میں معنی کے ترجموں پر مشتمل دس لاکھ نسخے تقسیم کرنے کی منظوری دے دی ہے۔ سعودی سرکاری میڈیا کے مطابق قرآن پاک اور اس کے معنی کے ترجموں پر مشتمل نسخے مختلف […]

بھارتی انتہا پسندوں نے دو مسلمان نوجوانوں کو گاڑی سمیت زندہ جلا دیا

  چندی گڑھ (پاک ترک نیوز) بھارت میں ہندوانتہاپسندوں نے دو مسلمان نوجوان کو گاڑی سمیت اغوا کرکے زندہ جلا دیا ۔ یہ افسوسناک واقہ بھارتی ریاست ہریانہ میںپیش آیا۔انتہا پسند ہندوؤں نے دو مسلمان نوجوانوں کو اغوا کرکے گاڑی سمیت زندہ جلادیا۔ ریاست ہریانہ میں ایک جلی ہوئی جیپ سے دو نوجوانوں کی سوختہ […]

مسلم دنیاکواسلاموفوبیا کے پھیلاؤ کے خلاف متحد ہونا پڑے گا۔ صدر رجب طیب ارووان

استنبول (پاک ترک نیوز) صدر رجب طیب اردوان نے مسلم دنیا کواسلام مخالف جذبات کو قانونی حیثیت دینے کے خلاف خبردار کیا ہے جو دنیا بھر میں مختلف مقامات پر مسلمانوں کے لیے عبادت کی آزادی اور دیگر آزادیوں کو محدود کر رہا ہے۔ اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) کے اجلاس سے خطاب کرتے […]

بھارت میں 100مسلمان دہشت گردی کے الزام میں گرفتار

نئی دہلی(پاک ترک نیوز) بھارت میں 100مسلمانوں دہشت گردی کے ا لزام میں گرفتار کرلیا گیا ۔ بھارتی پولیس کی جانب سے بھارت کی 10 ریاستوں میں کریک ڈاؤن کیا گیا اور پی ایف آئی کے رہنماؤں اور کارکنوں کے گھروں پر چھاپے مارے گئے۔ پولیس کی جانب سے الزام عائد کیا جا رہا ہے […]

امریکی سپریم کورٹ نےسرکاری عمارتوں اور سکول میں باجماعت نماز کی اجازت دیدی

واشنگٹن (پاک ترک نیوز) امریکی سپریم کورٹ نے سکولوں اور سرکاری عمارتوں میں باجماعت نماز کی اجازت دیدی۔6 ججز نے باجماعت نماز کی اجازت دینے کے حق میں فیصلہ دیا جب کہ 3 نے مخالفت کی۔ تفصیلات کے مطابق امریکہ کی سپریم کورٹ نے سرکاری عمارتوں اور سکولوں میں باجماعت نماز کی پابندی کو آئین […]

معاشی بحران کے باعث سری لنکن مسلمان رواں سال حج نہیں کرسکیں گے

کولمبو(پاک ترک نیوز) سری لنکا میں معاشی بحران کے باعث رواں سال وہاں کے مسلمان حج کی سعادت حاصل کرنے سے محروم رہیں گے۔ سعودی عرب نے 2022 کے لیے سری لنکا سے ایک ہزار 585 عازمین کو حج کوٹے کی منظوری دی تھی معاصر عزیز عرب نیوز کی رپورٹ کے مطابق سری لنکا کو […]

بھارت ،حجاب کے بعد اذان پر بھی پابندی کا فیصلہ

بنگلور (پاک ترک نیوز) بھارتی ریاست کرناٹک میں حجاب کے بعد اب اذان پر پابندی کے قانون پر عملدرآمد کا کرانے کا فیصلہ کیا گیا ہے ۔ریاست کرناٹک میں حکومتی فیصلے کو تسلیم کرتے ہوئے بنگلور ہائی کورٹ نے لاؤڈ سپیکر پر اذان دینے پر پابندی عائد کرنے کا فیصلہ دیا تھا۔ یاد رہے کہ […]

مودی انتظامیہ نے نئی دہلی میں مسلمانوں کے گھر اور دکانیں مسمار کردیں

نئی دہلی (پاک ترک نیوز) مودی سرکاری کی مسلمانوں سے دشمنی کا ایک اور مظاہرہ سامنے آ گیا ۔ نئی دہلی میں انتظامیہ نے سپریم کورٹ کے حکم کیخلاف مسلمانوں گھر اور مسجد کے قریب بنی دکانیں مسمار کردیں ۔مسلمانوں کے گھروں اوردکانوں کو مقامی ہندوانتہاپسند رہنماؤں کے حکم پرگرایا جا رہا ہے۔مسلمانوں کو گھروں […]

بھارت کی مسلم کش پالیسی ، امریکی کانگریس کی خاتون رکن نے نائب وزیر خارجہ کو آڑھے ہاتھوں لے لیا

واشنگٹن(پاک ترک نیوز) امریکی کانگریس کی خاتون رکن الہان عمر کے امریکی حکومت کی بھارت میں مسلمانوں سمیت تمام اقلیتوں کے خلاف مودی حکومت کی متعصبانہ پالیسی پر صرف زبانی جمع خرچ کی بجائے موثر عملی اقدامات اٹھانے کامطالبہ نائب وزیر خارجہ وینڈی شرمین کے ساتھ انکے مکالمے کی صورت اختیار کر گیا۔ بدھ کی […]

حرمین شریفین میں کورونا پابندی ختم ہوتے ہی لوگوں کاہجوم امڈ آیا

مکہ مکرمہ (پاک ترک نیوز) مسجد الحرام اور مسجد نبویﷺ میں کورونا پابندیاں ختم ہوتے ہی لوگوں کاہجوم امڈ آیا ۔ مسجد الحرام اور مسجد نبوی ؓ میں دو برس بعد کورونا پابندیاں ختم ہونے پر تقریباً 10کے قریب مسلمانوں نے نماز جمعہ ادا کی۔اس موقع پر خصوصی دعائیں بھی مانگی گئیں اور کبعتہ اللہ […]