Browsing tag

#muzafarabaad

ترکیہ کی مسئلہ کشمیر پر پاکستانی موقف کی کھل کر حمایت کی یقین دہانی

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) ترکیہ نے مسئلہ کشمیر پر پاکستان کے موقف کی کھل کر حمایت کی یقین دہانی کروائی ہے ۔ ترکیہ کی جانب سے آزاد کشمیر میں تعلیمی شعبے سمیت آئی ٹی سیکٹر میں تعاون کو بڑھانے اور مسئلہ کشمیر سے متعلق پاکستان کے موقف کی کھل کر حمایت کی یقین دہانی […]

وزیر اعظم نے آزاد کشمیر کی صورتحال پر آج اجلاس طلب کر لیا

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) صدر مملکت آصف زرداری کے بعد وزیر اعظم شہباز شریف نے بھی آزاد کشمیر کی صورتحال پر خصوصی اجلاس آج طلب کر لیا۔ وزیر اعظم شہباز شریف کی صدارت میں ہونے والے اجلاس میں آزاد کشمیر حکومت اور وزارت داخلہ کے نمائندوں سمیت اہم حکام شریک ہوں گے، خصوصی اجلاس میں […]

خیبر پختونخوا کے نامزد وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور کے وارنٹ گرفتاری جاری

مظفر آباد (پاک ترک نیوز) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی جانب سے خیبر پختونخوا کے نامزد وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیے گئے۔ الیکشن کمیشن آزادجموں کشمیر نے خیبر پختونخوا کےنامزدوزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیے۔وارنٹ گرفتاری کے متن میں کہا ہے کہ علی امین گنڈاپور نےتوہین […]

نگران وزیرِ اعظم یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر مظفر آباد پہنچ گئے

مظفر آباد (پاک ترک نیوز) نگران وزیرِ اعظم انوار الحق کاکڑ کی یومِ یکجہتی کشمیر کے موقع پر مظفر آباد پہنچ گئے ۔ وزیرِ اعظم سے مظفر آباد میں سپیکر آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی چوہدری لطیف اکبر اور وزیرِ اعظم آزاد جموں و کشمیر چوہدری انوار الحق نے ملاقات کی۔ اس موقع […]

بھارتی سپریم کورٹ کے فیصلے کو جوتے کی نوک پر رکھتے ہیں،نگران وزیراعظم

مظفرآباد(پاک ترک نیوز) نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے کہا ہے کہ بھارتی سپریم کورٹ کے فیصلے کو جوتے کی نوک پر رکھتے ہیں۔کوئی بھی عدالت کشمیریوں کے مستقبل کا فیصلہ نہیں کرسکتی۔ مظفر آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انوارالحق کاکڑ کا کہنا تھا کہ بھارتی سپریم کورٹ کے فیصلے کو جوتے کی نوک پر […]

شہباز شریف شکریہ، آپ نے ثابت کر دیا مراسلہ حقیقت ہے، عمران خان

مظفر آباد(پاک ترک نیوز) سابق وزیراعظم اور پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین عمران خان کا کہنا ہے کہ شہباز شریف تمہارا مشکور ہوں پرنسپل سیکرٹری سے میری آڈیو لیک کردی، آپ نے ثابت کر دیا مراسلہ حقیقت ہے۔ آزاد کشمیر کے دارالحکومت مظفر آباد میں پاکستان تحریک انصاف کے جلسے سے خطاب کرتے ہوئے […]