Browsing tag

#Myanmar

میانمار کی سابق سربراہ آنگ سوچی کو کرپشن الزام میں مزید 6سال قید کی سزا

ینگون (پاک ترک نیوز) میانمار کی فوجی عدالت نے آنگ سان سوچی کو کرپشن کے الزام میں مزید 6 سال قید کی سزا سنادی ہے جس سے ان کی ابتدائی 11 سال قید کی سزا بڑھ کر 17 سال ہوگئی ہے۔ میانمار کی سابق سربراہ آنگ سوچی کی حکومت گزشتہ برس یکم فروری کو فوجی […]

میانمار فوج پر اقوام متحدہ کے جنگی جرائم کے الزامات

(پاک ترک نیوز) میانمارفوج کی جانب سے اقتدار پر قبضہ کرنے کے بعد اقوام متحدہ کی ملک میں انسانی حقوق کی صورتحال پر پہلی جامع رپورٹ میں کہا ہے کہ فوج کی نظر میں انسانی زندگی کی کوئی اہمیت نہیں ہے۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ میانمار کی فوج منظم طریقے سے انسانی حقوق […]

میانمر فوج کے جنگی جرائم پر نئی رپورٹ جاری

میانمر(پاک ترک نیوز) ایک غیر سرکاری تنظیم فورٹی فائی رائٹس نے اپنی جاری کردہ تازہ رپورٹ میں کہا ہے کہ میانمر کی فوج نے شہریوں کو قتل کیا اور انہیں انسانی ڈھال کے طور پر استعمال کیا جو جنگی جرائم متراد ف ہوسکتا ہے۔ میانمر کی فوج نے گزشتہ برس یکم فروری کو اقتدار پر […]

آنگ سان سوچی کو چار سال قید کی سزا

ینگون( پاک ترک نیوز) میانمار کی رہنما آنگ سان سوچی کو چار سال قید کی سزا سنا دی گئی ۔ یکم فروری کو بغاوت کے بعد سے فوج کی جانب سے آنگ سان سوچی کے خلاف سینکڑوں مقدمات میں سے پہلا فیصلہ سنایا گیا ہے ۔ یہ فیصلہ فوج کے خلاف اختلاف رائے کو ہوا […]

میانمار،امریکی صحافی کو11 سال قیدکی سزا

  رنگون(پاک ترک نیوز) میانمار کی عدالت نے امریکی صحافی کو 11 سال قید کی سزا سنا دی۔37 سالہ ڈینی فینسٹرکے وکیل تھان زاؤ آنگ نے سزا کی تصدیق کردی۔ امریکی صحافی ڈینی فینسٹرکوبغاوت، غیر قانونی ایسوسی ایشن اورامیگریشن قوانین کی خلاف ورزی کے الزامات پرسزا سنائی گئی۔ ڈینی فیسٹررنگون کی جیل میں قید ہیں۔ […]

افرادی قوت کی کمی کو پورا کرنے کیلئے تھائی لینڈ سرحدیں کھولنے پر تیار

بنکاک(پاک ترک نیوز) افرادی قوت کی کمی کو پورا کرنے کرنے کیلئے تھائی لینڈ میانمار، کمبوڈیا اور لائوس کے ساتھ سرحدیں کھولنے اور تارکین وطن کو اپنے ملک میں لانے کیلئے تیار ہے ۔ وزارت محنت سے تعلق رکھنے والے پیروٹے چوٹیکاستھین نے کہا کہ تارکین وطن کارکنوں کے لیے ویکسینیشن ، قرنطینہ کے طریقہ […]