پی ٹی آئی وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کے کاغذات نامزدگی مسترد، الیکشن لڑنے کیلئے نااہل
ملتان(پاک ترک نیوز) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی )کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کے کاغذات نامزدگی مسترد کر دئیے گئے جس کے بعد وہ الیکشن لڑنے کے لئے نااہل ہو گئے ہیں۔ اپیلٹ ٹربیونل کے جج جسٹس سردار محمد سرفراز ڈوگر نے فیصلہ سنایا۔ شاہ محمود قریشی کے این اے 150، 151اور پی […]