Browsing tag

#nab

9 مئی؛ عمران خان کے پولی گرافک ٹیسٹ کیلئے فرانزک ٹیم اڈیالہ پہنچ گئی

راولپنڈی(پاک ترک نیوز) سانحہ 9 مئی میں عمران خان کے پولی گرافک ٹیسٹ کیلئے فرانزک ٹیم اڈیالہ پہنچ گئی۔ لاہور پولیس ٹیم گیٹ نمبر 5 سے اڈیالہ جیل پہنچی۔ پولیس کی تفتیشی ٹیم کے ساتھ پنجاب فرانزک سائنس کے ماہرین بھی ہیں۔ ڈی ایس پی جاوید کی سربراہی میں انسپکٹر رانا اکمل،رانا ارحم،عالم لنگڑیال،رانا منیر،محمد […]

نیب کا بحریہ ٹاؤن راولپنڈی کے دفتر پر چھاپہ، ریکارڈ قبضے میں لے لیا

راولپنڈی(پاک ترک نیوز) قومی احتساب بیورو (نیب) کی جانب سے راولپنڈی میں بحریہ ٹاؤن کے دفتر پر چھاپہ مار کر اہم ریکارڈ قبضے میں لے لیا جبکہ ملک ریاض نے کہا ہے کہ وہ کسی صورت بھی وعدہ معاف گواہ نہیں بنیں گے۔ چھاپے کے دوران نیب اور پولیس نے بحریہ ٹاؤن کے دفتر کا […]

نیب ترامیم کیس: بانی پی ٹی آئی کو ویڈیو لنک کے ذریعے پیش ہونے کی اجازت

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) سپریم کورٹ نے نیب ترامیم کیس میں سابق وزیراعظم اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی ) کے بانی عمران خان کو بذریعہ ویڈیو لنک پیش ہونے کی اجازت دے دی۔ سپریم کورٹ میں نیب ترامیم کالعدم قرار دینے کیخلاف حکومتی اپیلوں پر سماعت ہوئی۔ پراسیکیوٹر جنرل نیب اور وکیل پنجاب […]

ایل این جی ریفرنس واپس: شاہد خاقان سمیت تمام ملزمان بری

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) قومی احتساب بیورو (نیب) نے ایل این جی ریفرنس واپس لے لیا جس پر سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی سمیت تمام ملزمان کو بری کر دیا گیا۔ جج ناصر جاوید رانا نے کیس کی سماعت کی، شاہد خاقان عباسی وکلاء کے ہمراہ عدالت میں پیش ہوئے۔نیب کی طرف سے شاہد […]

توشہ خانہ ریفرنس؛ نیب نے نواز شریف کو تفتیش میں کلین چٹ دیدی

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) نیب نے سابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف کو توشہ خانہ گاڑیوں کے ریفرنس میں تفتیش میں کلین چٹ دے دی۔ نیب نے احتساب عدالت میں رپورٹ جمع کروا دی جس میں کہا گیا ہے کہ عدالت کا اختیار ہے کہ وہ نواز شریف کو مقدمے سے بری کر دے۔ رپورٹ […]

عمران خان کے مقدمات سننے والے نیب جج محمد بشیر کا ریٹائرمنٹ تک بیماری کی چھٹیوں کیلئے خط

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) سابق وزیراعظم اور پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان کے خلاف مقدمات سننے والے احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے اپنی ریٹائرمنٹ تک میڈیکل لیو مانگ لی جس کی وجہ انہوں نے طبیعت کی خرابی کو بیان کیا ہے۔ احتساب عدالت کے جج محمد بشیر کی طبیعت کی ناسازی […]

9 مئی مقدمات: عمران خان کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا خارج

راولپنڈی (پاک ترک نیوز) انسداد دہشت گردی عدالت نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف نو مئی کے 12 مقدمات میں پولیس کی جسمانی ریمانڈ کی استدعا خارج کردی۔ اڈیالہ جیل میں انسداد دہشت گردی عدالت میں سماعت جج ملک اعجاز آصف نے کی۔راولپنڈی پولیس نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کے […]

نیب نے نواز فیملی کیخلاف شریف ٹرسٹ کیس میں تحقیقات بند کردیں

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) نیب ایگزیکٹو بورڈ نے سابق وزیراعظم نواز شریف اور ان کے خاندان کیخلاف شریف ٹرسٹ کیس میں تحقیقات بند کرنے کی منظوری دے دی۔ چیئرمین نیب کی زیر صدارت نیب ایگزیکٹو بورڈ کا اہم اجلاس ہوا جس میں 6 کرپشن کیسز بند کرنے کی منظوری دے دی۔ نیب ایگزیکٹو بورڈ نے […]

اسلام آباد ہائیکورٹ؛ نیب سزا یافتہ کے لیے 10 سالہ نااہلی کی مدت بحال

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) اسلام آباد ہائیکورٹ نے نیب سے سزا یافتہ کیلئے10 سالہ نااہلی کی مدت بحال کردی۔ نیب کی جانب سے سزا یافتہ کی 10 سالہ نااہلی کم کرکے پانچ سال کرنے کے فیصلے کے خلاف قومی احتساب بیورو کی اپیل پر سماعت اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس محسن اختر کیانی اور جسٹس […]

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی 190 ملین پاؤنڈ کیس میں مزید جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد

راولپنڈی(پاک ترک نیوز) احتساب عدالت نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی 190 ملین پاؤنڈ کیس میں نیب کی جانب سے مزید جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد کر دی گئی۔ احتساب عدالت راولپنڈی کے جج محمد بشیر نے اڈیالہ جیل میں کیس کی سماعت کی۔نیب حکام کی جانب سے چیئرمین پی ٹی آئی کے […]

نیب ترامیم کالعدم قرار ، عوامی عہدوں پرموجودشخصیات کیخلاف کرپشن کیسز بحال

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) سپریم کورٹ آف پاکستان نے نیب ترامیم کالعدم قرار دیتے ہوئے تمام نیب مقدمات بحال کردیے۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ نے بے نامی کی تعریف، آمدن سے زائد اثاثوں اور بار ثبوت استغاثہ پر منتقل کرنے کی نیب ترمیم کالعدم قرار دے دی، چیف جسٹس کی سربراہی میں تین رکنی […]

نیب ترامیم کیس کا فیصلہ آج سنایا جائے گا

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) سپریم کورٹ میں نیب ترامیم کیس کا فیصلہ آج دن 12 بجکر 30 منٹ پر سنایا جائے گا، چیف جسٹس کی سربراہی میں تین رکنی بینچ فیصلہ سنائے گا۔ نیب ترامیم کیس میں چیف جسٹس کے پوچھے گئے سوال کا جواب حکومتی وکیل مخدوم علی خان نے 9 ستمبر کو جمع […]

بشری بی بی نیب راولپنڈی میں پیش

راولپنڈی (پاک ترک نیوز) چیئرمین پی ٹی آئی اور سابق وزیراعظم عمران خان کی اہلیہ بشری بی بی نیب راولپنڈی میں پیش ہوگئیں۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم عمران خان کی اہلیہ بشری بی بی نیب راولپنڈی میں پیش ہو گئیں ۔ ذرائع کے مطابق نیب حکام چیئرمین پی ٹی آئی کی اہلیہ بشری بی […]

نیب ترامیم کیخلاف کیس ہم نے آج ختم کرنا ہے، چیف جسٹس

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) چیف جسٹس نے نیب ترامیم کیس میں ریمارکس دیے کہ مئی 2023 سے پہلے نیب ریفرنسز کا واپس ہونا سنجیدہ معاملہ ہے، ہمارے پاس نیب ریفرنس واپس ہونے سے متعلق تفصیلات پر مبنی فہرست ہے لیکن بات یہ ہے کہ ہم نے آج کیس ختم کرنا ہے اور ہمارے پاس جمعے […]

جولائی میں ہونیوالی نیب ترامیم مشکوک اورعدالتی فیصلوں سے متصادم ہیں: چیف جسٹس

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) چیف جسٹس عمر عطاء بندیال کا کہنا ہے کہ جولائی میں ہونیوالی نیب ترامیم مشکوک اورعدالتی فیصلوں سے متصادم ہیں۔ چیف جسٹس عمر عطاء بندیال کی سربراہی میں رہنما مسلم لیگ ن میاں جاوید لطیف کو گرفتاری سے قبل آگاہ کرنے کے حکم کے خلاف نیب اپیل پر سماعت ہوئی۔ نیب […]

ماضی کی غلطیوں سے سبق سیکھ کر آگے بڑھنا ہے، شہباز شریف

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ ماضی کی غلطیوں سے سبق سیکھ کر آگے بڑھنا ہے۔نیب لوگوں کو سیاسی انتقام کا نشانہ بناتی رہی۔ وزیراعظم شہباز شریف نے منرل سمٹ کے افتتاحی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بدقسمتی سے معاشرہ تقسیم ہوچکا ہے۔ لوگوں کے ذہنوں میں زہر […]

نیب لاہور کا عثمان بزدار کو گرفتار کرنے کا فیصلہ

لاہور(پاک ترک نیوز) نیب لاہور نے سابق وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار کو آمدن سے زائد اثاثوں کے کیس میں طلبی کے باوجود پیش نہ ہونے پر گرفتارکرنے کا فیصلہ کرلیا ۔ سابق وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار طلبی کے باوجود 14 ویں مرتبہ نیب لاہور پیش نہیں ہوئے، سابق وزیراعلیٰ کے وکیل نے استدعا کی […]

چیئرمین پی ٹی آئی اور ان کی اہلیہ بشری بی بی نیب میں دوبارہ طلب

راولپنڈی (پاک ترک نیوز) نیب نے چیئرمین پی ٹی آئی اور ان کی اہلیہ کو دوبارہ طلب کرلیا ۔ پی ٹی آئی چیئرمین اور ان اہلیہ بشری بی بی کو26 جون کو دن 11 بجے نیب راولپنڈی آفس میں کمبائنڈ انوسٹی گیشن ٹیم کے سامنے پیش ہونے کی ہدایت کی گئی ہے۔ نیب نے چیئرمین […]

احتساب عدالت نے سابق وزیراعظم نوازشریف کو پلاٹ الاٹمنٹ ریفرنس میں بری کردیا

لاہور(پاک ترک نیوز) احتساب عدالت لاہور نے مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیر اعظم نواز شریف کو پلاٹ الاٹمنٹ ریفرنس میں بری کردیا۔ تفصیلات کے مطابق لاہور کی احتساب عدالت میں پلاٹ الاٹمنٹ کیس کی سماعت ہوئی ، سابق وزیراعظم نواز شریف کی جانب سے قاضی مصباح ایڈوکیٹ پیش ہوئے ۔ قائد مسلم […]

چیئرمین پی ٹی آئی توشہ خانہ کیس میں کل نیب طلب

لاہور(پاک ترک نیوز) چیئرمین پی ٹی آئی کو توشہ خانہ کیس میں نیب نے کل طلب کر لیا، چیئرمین پی ٹی آئی کو ریکارڈ ساتھ لانے کی بھی ہدایت کی گئی ہے۔ نوٹس کے مطابق چیئرمین پی ٹی آئی کو کل کیلئے نیب کا نوٹس بھیجا لیکن پیش نہ ہوئے، بطور سابق وزیر اعظم آپ […]