Browsing tag

#nabcourt

اڈیالہ جیل میں 190 ملین پاؤنڈ کیس کی سماعت سکیورٹی خدشات کے باعث ملتوی کرنے کی درخواست منظور

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) احتساب عدالت نے سکیورٹی خدشات کے باعث اڈیالہ جیل میں 190 ملین پاؤنڈ کیس کی سماعت ملتوی کرنے کی جیل انتظامیہ کی درخواست منظور کرلی۔ اسلام آباد کی احتساب عدالت نے 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس کی سماعت بغیر کارروائی کے 17 مئی تک ملتوی کردی۔ جیل حکام نے سیکورٹی خدشات کے […]

حسن اور حسین نواز کی بریت کی درخواستوں پر فیصلہ محفوظ

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) احتساب عدالت اسلام آباد نے سابق وزیراعظم نواز شریف کے صاحبزادوں حسن نواز اور حسین نواز کی العزیزیہ، ایون فیلڈ اور فلیگ شپ ریفرنس میں بریت کی درخواستوں پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔ احتساب عدالت کے جج ناصر جاوید رانا دن دو بجے بریت سے متعلق فیصلہ سنائیں گے۔ نیب پراسیکیوٹر افضل […]

حسن ، حسین نواز احتساب عدالت میں پیش، دائمی وارنٹ گرفتاری منسوخ

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) اسلام آباد کی احتساب عدالت نے نواز شریف کے صاحبزادوں حسن اور حسین نواز کے دائمی وارنٹ گرفتاری منسوخ کردئیے۔ احتساب عدالت میں حسن نواز اور حسین نواز العزیزیہ ، فلیگ شپ اور ایون فیلڈ ریفرنس میں عدالت میں پیش ہوئے۔ جج ناصر جاوید رانا نے حسن اور حسین نواز کے […]

عمران خان اور بشری بی بی پر 190 ملین پاؤنڈز کیس میں فرد جرم عائد

راولپنڈی(پاک ترک نیوز) احتساب عدالت نے 190 ملین پاؤنڈز کیس میں سابق وزیراعظم اور بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی پر فرد جرم عائد کر دی۔ جج ناصر جاوید رانا نے اڈیالہ جیل میں کیس کی سماعت کی، بشریٰ بی بی کو بنی گالا سب جیل سے اڈیالہ […]

عمران خان اور بشریٰ بی بی نے وزیراعظم آفس کا غلط استعمال کیا، توشہ خانہ کیس کا تحریری فیصلہ

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) اسلام آباد کی احتساب عدالت نے توشہ خانہ تحائف کیس کا تفصیلی فیصلہ جاری کردیا۔ 23 صفحات پر مشتمل تحریری فیصلے کے مطابق استغاثہ اپنا کیس ثابت کرنے میں کامیاب رہی۔ سابق وزیراعظم عمران خان اور بشری بی بی نے وزیراعظم آفس کا غلط استعمال کرتے ہوئے 1573.72 ملین کا […]

بانی پی ٹی آئی عمران خان کے کیسز سننے والے جج کی ریٹائرمنٹ تک رخصت کی درخواست مسترد

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے کیسز سننے والے جج کی ریٹائرمنٹ تک رخصت کی درخواست منظور نہیں کی گئی۔ احتساب عدالت اسلام آباد کے جج محمد بشیر کے رخصت پر جانے کے معاملے میں وزارت قانون و انصاف کی جانب سے ان کی درخواست منظور نہیں کی گئی، […]

نواز شریف توشہ خانہ ریفرنس میں شامل تفتیش ہوگئے

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف توشہ خانہ ریفرنس میں شامل تفتیش ہو گئے۔ احتساب عدالت اسلام آباد میں سابق صدر آصف زرداری، سابق وزرائے اعظم نواز شریف، یوسف رضا گیلانی اور دیگر کے خلاف توشہ خانہ ریفرنس کیس کی سماعت جج محمد بشیر نے کی، جس […]

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی 190 ملین پاؤنڈ کیس میں مزید جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد

راولپنڈی(پاک ترک نیوز) احتساب عدالت نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی 190 ملین پاؤنڈ کیس میں نیب کی جانب سے مزید جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد کر دی گئی۔ احتساب عدالت راولپنڈی کے جج محمد بشیر نے اڈیالہ جیل میں کیس کی سماعت کی۔نیب حکام کی جانب سے چیئرمین پی ٹی آئی کے […]

شہباز شریف سمیت تمام ملزمان آشیانہ اقبال ریفرنس میں بری

لاہور(پاک ترک نیوز) احتساب عدالت لاہور نے پاکستان مسلم لیگ (ن)کے صدر شہباز شریف سمیت تمام ملزمان کو آشیانہ اقبال ریفرنس میں بری کردیا۔ جج ملک علی ذوالقرنین نے آشیانہ اقبال کیس پر فیصلہ سنایا اور شہباز شریف اور دیگر 10 ملزمان کو ریفرنس سے بری کردیا۔ سابق وزیراعظم شہباز شریف سمیت دیگر ملزمان کے […]

عمران خان کے 190 ملین پاؤنڈ کیس میں وارنٹ گرفتاری جاری

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) احتساب عدالت نے سابق وزیراعظم اور چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے توشہ خانہ اور 190 ملین پاؤنڈ نیشنل کرائم ایجنسی کیسز میں وارنٹ گرفتاری جاری کردیے۔ نیب نے سابق وزیراعظم عمران خان کےوارنٹ گرفتاری کی تعمیل کیلئے درخواست دائر کی، جس پر احتساب عدالت نے اڈیالہ جیل سپریٹنڈنٹ کو […]

توشہ خانہ ریفرنس : نواز شریف کی ضبط شدہ جائیداد اوراثاثے واپس کرنے کا حکم

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) احتساب عدالت نے سابق وزیراعظم اور قائد مسلم لیگ ن نواز شریف کی ضبط شدہ جائیداد اور اثاثے واپس کرنے کا حکم دے دیا۔ اسلام آباد کی نیب کورٹ کی جانب سے توشہ خانہ ریفرنس میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے مسلم لیگ […]

نواز شریف کی توشہ خانہ کیس میں ضمانت منظور

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ ن کے قائد میاں نوازشریف کی توشہ خانہ کیس میں ضمانت منظور کرلی گئی ۔ تفصیلات کے مطابق احتساب عدالت نے توشہ خانہ کیس میں مسلم لیگ (ن) کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف کی ضمانت منظور کر لی۔جج محمد بشیر کیس کی سماعت کر […]

اسحاق ڈار آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں بری

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) احتساب عدالت اسلام آباد نے سابق وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کو آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں بری کردیا۔ احتساب عدالت اسلام آباد میں اسحاق ڈار کے خلاف آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس کی سماعت ہوئی۔نیب پراسکیوٹر نے کہا کہ اسحاق ڈار کیخلاف کرپشن ثبوت نہیں کیس مزید […]

اسحاق ڈار آمدن سے زائد اثاثہ جات ریفرنس میں بری ہوں گے یا نہیں؟ فیصلہ محفوظ

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار آمدن سے زائد اثاثہ جات ریفرنس میں بری ہوں گے یا نہیں؟ احتساب عدالت نے فیصلہ محفوظ کر لیا۔ اسلام آباد کی احتساب عدالت میں اسحاق ڈار و دیگر کے خلاف آمدن سے زائد اثاثہ جات ریفرنس پر سماعت ہوئی جس میں نیب پراسیکیوٹر اور اسحاق […]

وزیراعظم شہباز شریف اور حمزہ شہباز منی لانڈرنگ کیس میں بری

لاہور(پاک ترک نیوز) لاہورکی احتساب عدالت نے وزیراعظم شہباز شریف اور سابق وزیراعلی پنجاب حمزہ شہباز کو منی لانڈرنگ کیس میں بری کردیا ۔ لاہور کی احتساب عدالت نے محفوظ فیصلہ سنا دیا ہے۔ عدالت نے وزیراعظم شہباز شریف اورحمزہ شہباز کو منی لانڈرنگ مقدمے میں بری کر دیا ہے، گذشتہ سماعت میں فاضل جج […]

شاہد خاقان عباسی کے ایل این جی ریفرنس میں ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

  اسلام آباد(پاک ترک نیوز) احتساب عدالت نے سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کے ایل این جی ریفرنس میں ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے۔ احتساب عدالت اسلام آباد نے عدم پیشی پر سابق وزیراعظم اور پاکستان مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما شاہد خاقان عباسی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے […]

وزیر خزانہ اسحاق ڈار کے تمام بینک اکاؤنٹس اور اثاثے بحال

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) وزیر خزانہ اسحاق ڈار کے تمام بینک اکاؤنٹس اور اثاثے بحال کر دیئے گئے۔ تفصیلات کے مطابق احتساب عدالت نے وفاقی وزیرخزانہ اسحاق ڈار کے تمام بینک اکاؤنٹس اور اثاثے بحال کر دیئے۔احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے تحریری حکمنامہ جاری کرتے ہوئے وزیر خزانہ کے اثاثوں کی ضبطگی ختم […]