Browsing tag

#nagarokarabagh

آذربائیجان کے نگورنو کاراباخ سے روسی امن دستوں کا انخلاء شروع

باکو (پاک ترک نیوز) آذربائیجان کے نگورنو کاراباخ سے روسی امن دستوں کا انخلاء شروع ہو گیا ہے۔ حکام کے مطابق روسی امن دستوں نے آذربائیجان کے علاقے نگورنو کاراباخ سے انخلاء شروع کر دیا ہے، جس سے وہاں ماسکو کی برسوں سے جاری فوجی موجودگی کا خاتمہ ہو گیا ہے۔ کریملن کے ترجمان دمتری […]

آذربائیجان اور آرمینیا کے درمیان نئی فوجی جھڑپیں۔ چار آرمینیائی فوجی ہلاک

باکو (پاک ترک نیوز) آذربائیجان کی فوج کے ساتھ دونوںملکوں کی مشترکہ سرحد پرہونے والی تازہ جھڑپوںمیں چار آرمینیائی فوجی مارے گئے ہیں۔ جس سے 30 سال پرانے تنازع کوحل کرنے کی کوششوں کودھچکالگنے کا خطرہ ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق دونوں کا کیشیائی ہمسایوں نےمنگل کے روز ایک دوسرے پر الزام لگایا ہے کہ […]

آذربائیجان اور آرمینیا کے درمیان امن معاہدہ آخری مراحل میں پہنچ گیا ،آذری حکام

باکو(پاک ترک نیوز) آذربائیجان کے حکام کا کہنا ہے کہ آذربائیجان اور آرمینیا ساتھ امن معاہدہ آخری مراحل میں پہنچ گیا ہے ۔ آذربائیجان کے حکام نے کہا ہے کہ ملک آرمینیا کے ساتھ امن معاہدے پر قریب ہو سکتا ہے تاکہ اس کے نگورنو کاراباخ علاقے پر کنٹرول حاصل کرنے کے لیے ستمبر میں […]

اقوام متحدہ کا وفد کاراباخ پہنچ گیا

باکو (پاک ترک نیوز) اقوام متحدہ کا مشن 30 سالوں میں پہلی بار کو نگورنو کاراباخ پہنچا ہے۔ جہاں گزشتہ ہفتے اس علاقے کو آرمینیائی علیحدگی پسند گروپوں کے تین دہائیوں کے قبضے سے آزاد کرائے جانے کے بعد آرمینیائی باشندوں کی اکثریت نقلمکانی کر کے آرمینیا جا رہی ہے۔ آذربائیجانی ایوان صدر کے ترجمان […]

اقوام متحدہ کے ماہرین اور صحافیوں کو جلد کاراباخ کا دورہ کروائیں گے۔صدارتی دفتر

باکو (پاک ترک نیوزز) آذربائیجان اقوام متحدہ کے ماہرین کے ایک گروپ کو "چند دنوں میں” کاراباخ کے علاقے کا دورہ کرنے کی اجازت دے گا۔جبکہ میڈیا کو بھی کاراباخ کا دورہ کرنے کا موقع ملے گا۔ اس بات کا اعلان آذربائیجان کے صدارتی دفتر نےگذشتہ روز جاری ہونے والے بیان میں کیا ہے۔ اس […]

نگورنو کاراباخ کی غیر تسلیم شدہ جمہوریہ کے سابق سربراہ وردانیان گرفتار

یریوان(پاک ترک نیوز)نگورنو کاراباخ کی غیر تسلیم شدہ جمہوریہ کے سابق سربراہ وردانیان کو آذربائیجان کی سرحد پر اس وقت گرفتار کر لیا گیا جب وہ آرمینیا کے صوبہ سیونک میں گوریس جانے کی کوشش کر رہے تھے۔ ذرائع کے مطابق وردانیان کو اس وقت حراست میں لیاگیا جب وہ اکاری پل کو عبور کر […]

آذربائیجان کی افواج نے نگورنو کاراباخ علیحدگی پسندوں کے گڑھ کا محاصرہ کرلیا

باکو (پاک ترک نیوز)آذربائیجان کی افواج نے آرمینیائی آبادی والے انکلیو نگورنو کاراباخ میں سٹیپناکرت کے علیحدگی پسندوں کے گڑھ کو چاروں جانب سے اپنے گھیرے میں لے لیا ہے ۔ رہائشی خوف کے باعث تہہ خانوں میں پناہ لینے پر مجبور ہو گئےہیں ۔ یہ پیشرفت جمعہ کو آذربائیجان کی جانب سے آرمینیائی باغیوں […]

آذربائیجان نے نگورنو کاراباخ میں نئے انسداد دہشت گردی آپریشن کا آغاز کردیا

باکو (پاک ترک نیوز) آذربائیجان نے نگورنو کاراباخ میں نئے ’انسداد دہشت گردی‘ آپریشن کا آغاز کردیا ۔ آذربائیجان کے وزیر دفاع کا کہنا ہے کہ ناگورنو کاراباخ کے الگ ہونے والے علاقے میں "انسداد دہشت گردی کی سرگرمیاں” شروع کی ہیں، اس حملے میں صرف فوجی ڈھانچے کو نشانہ بنایا جائے گا۔ وزارت دفاع […]

آرمینیا نے نگورنو کاراباخ میں انسانی صورتحال پر سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس منعقد کرنےکا مطالبہ کر دیا

اقوام متحدہ (پاک ترک نیوز) آرمینیا کے اقوام متحدہ مین مستقل مندوب نے اقوام متحدہ سے خطاب کرتے ہوئے نگورنو کاراباخ میں انسانی صورتحال پر تبادلہ خیال کے لیے سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس منعقد کرنے کا مطالبہ کر دیا ہے۔ آرمینیائی وزارت خارجہ کی پریس سروس نے ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ […]